یورپین کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی

یورپین کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی قدر بڑھ گئی

کراچی(جیوڈیسک)روپیہ مارچ میں بھی ڈالر سے پٹتا رہا تاہم مالیاتی بحران کے باعث یورپین کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھ گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ کے دوران روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں انیس پیسے کم ہو کر…

سیلز ٹیکس بڑھنے سے چائے کی قیمت میں 80 روپے فی کلو تک اضافہ

سیلز ٹیکس بڑھنے سے چائے کی قیمت میں 80 روپے فی کلو تک اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)ایف بی آر کی جانب سے چائے پر سیلز ٹیکس بڑھانے سے اس کی قیمت میں80 روپے فی کلو تک اضافہ ہو چکا ہے۔ پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے چیئرمین حامد خواجہ نے ذرائع کو بتایا کہ گذ شتہ ماہ 28 فروری…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشن کھل جائیں گے۔ سوئی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوائی دی ہے جس میں ہائی اوکٹین میں8روپے تک کی کمی کی توقع کی جا رہی ہے۔ اوگرا کی طرف سے بھیجے جانی والی سمری کے مطابق پرول کی قیمت میں…

رواں سال کپاس کی15.2 ملین بیلز کی پیداوار متوقع

رواں سال کپاس کی15.2 ملین بیلز کی پیداوار متوقع

رواں سال کپاس کی15.2 ملین بیلز کی پیداوار متوقع ہے جبکہ 15 مارچ 2013 تک جننگ فیکٹریوں نے 12.84 ملین بیلز کی پیداوار حاصل کی گئی ، جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 5 فیصد زائد ہے۔ پاکستان کاٹن…

زیورات کی برآمدات میں 138.73 فیصد کا نمایاں اضافہ

زیورات کی برآمدات میں 138.73 فیصد کا نمایاں اضافہ

رواں مالی سال 2012-13 کے پہلے 8 ماہ ( جولائی تا فروری ) کے دوران زیورات کی برآمدات میں 138.73 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا، پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2012 سے…

امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکا(جیوڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر نے چار ماہ کے بعد روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا نیاریکارڈ بنادیا۔ انٹربینک ڈیلرز کے مطابق بینکوں کے درمیان لین دین میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر…

ایمنسٹی اسکیم کے تحت اسمگل شدہ دس ہزارگاڑیاں رجسٹر کی گئیں

ایمنسٹی اسکیم کے تحت اسمگل شدہ دس ہزارگاڑیاں رجسٹر کی گئیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ایمنسٹی اسکیم کے تحت اسمگل شدہ دس ہزارگاڑیاں رجسٹرکی گئیں۔ اسکیم سے قومی خزانے کو اب تک تین ارب روپے کا فائدہ ہوا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق اسمگل گاڑیوں کو قانونی شکل دینے کیلئے لائی…

رواں مالی سال 3 سو 15 ارب کے نوٹ چھاپے گئے

رواں مالی سال 3 سو 15 ارب کے نوٹ چھاپے گئے

کراچی(جیوڈیسک)حکومت نے رواں مالی سال میں بینکنگ سیکٹر سے نو سو تینتالیس ارب روپے قرض لے لیا۔ ایک ارب سترہ کروڑ روپے کییومیہ نوٹ بھی چھاپے گئے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مجموعی قرضوں میں مرکزی بینک سیایک سو تینتالیس ارب جبکہ شیڈول…

منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کو نئی ہدایات

منی لانڈرنگ کے خاتمے کیلئے بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کو نئی ہدایات

کراچی(جیوڈیسک)سیکیوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے منی لانڈرنگ کے خاتمے کے لئے بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کو نئی ہدایات جاری کردی ہیں ایس ای سی پی اعلامیے کے مطابق بروکریج اور انشورنس کمپنیوں کے لیے لازمی ہوگا۔ وہ صارف کے مالی ذرائع…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو گیارہویں قسط ادا کر دی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو گیارہویں قسط ادا کر دی

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے کوقرضے کی گیارہویں قسط کی مد میں چودہ کروڑ سینتیس لاکھ پچاس ہزار ڈالرکی ادائیگی کردی۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان وسیم الدین نے اے آر وائی نیوز کو ادائیگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گیارہویں قسط…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی اختتام پر محدود

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی اختتام پر محدود

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ابتدا میں رونما ہونے والی نمایاں تیزی اختتام پر محدود ہوگئی۔ پرافٹ ٹیکنگ کے باعث انڈیکس میں دو نفسیاتی حدیں بحال ہوکر برقرار نہ رہ سکیں۔ دو روز تک مندی کے بعد بدھ کو مارکیٹ میں تیزی کا…

سونے کی قیمت میں فی تولہ ڈھائی سو روپے کی کمی

سونے کی قیمت میں فی تولہ ڈھائی سو روپے کی کمی

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ڈھائی سو روپے نیچے کم ہوگئی ہے۔ ایک تولہ سونے کی قیمت ساتھ ہزار روپے ہوگئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت سولہ سو چھ ڈالر پر آجانے کے بعد گزشتہ زور پاکستان میں…

چین کو 72 ہزار 623 ٹن نان باسمتی چاول کی برآمد

چین کو 72 ہزار 623 ٹن نان باسمتی چاول کی برآمد

چین (جیوڈیسک)چین نان باسمتی چاولوں کی بڑی درآمدی منڈی ثابت ہورہا ہے اور صرف جنوری دوہزار تیرا کے دوران پاکستان کی جانب سے چین کو بہتر ہزار ٹن نان باسمتی چاول برآمد کرکے تین کروڑ ڈالر کا قیمتی زرمبادلہ کمایا گیا۔ رائس…

امریکی ڈالرچارماہ بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر

امریکی ڈالرچارماہ بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر

امریکا(جیوڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر نے چار ماہ کے بعد روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچنیکا نیا ریکارڈ بنادیا۔ انٹربینک ڈیلرز کے مطابق بینکوں کے درمیان لین دین میں منگل کو ڈالر کی قیمت گذشتہ روز کے…

چینی کی برآمد سے پاکستان میں قلت کا خدشہ ہے ، امریکی محکمہ زراعت

چینی کی برآمد سے پاکستان میں قلت کا خدشہ ہے ، امریکی محکمہ زراعت

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹامریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ نے امریکی محکمہ زراعت کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ پاکستان کی نئی شوگر پالیسی سے ملکی سطح میں چینی کی قیمتوں میں اضافے اورشوگر اسٹاک میں واضح کمی کا امکان ہے۔ حکومت…

شرح سود میں کمی سے قرضوں کے اجرا میں نمایاں اضافہ

شرح سود میں کمی سے قرضوں کے اجرا میں نمایاں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک)شرح سود میں کمی سے نجی شعبہ کو قرضوں کے اجرا میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس سے بڑے صنعتی اداروں کی کارکردگی بڑھ گئی۔ جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کی نسبت سے بڑے صنعتی اداروں کی شرح…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چھے روپے تک کمی امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چھے روپے تک کمی امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ڈیڑھ سے ساڑھے چھے روپے تک کمی کا امکان۔ حتمی فیصلہ نگران وزیراعظم تیس مارچ کو کرینگے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چالیس پیسے اور پٹرول کی قیمت میں ڈیڑہ…

غذائی اجناس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

غذائی اجناس کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

پاکستان (جیوڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ (جولائی 2012 تا فروری 2013 ) کے دوران غذائی اجناس اور مصنوعات کی برآمدات میں 9.22 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی…

ٹیکس کے نظام کو کرپشن سے پاک کرنا ہوگا،ایپٹما

ٹیکس کے نظام کو کرپشن سے پاک کرنا ہوگا،ایپٹما

ٹیکسٹائل کی صنعت سے وابستہ صنعتکاروں نے دو فیصد سیلز تیکس مقرر کئے جانے کو خوش آئند قراردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایپٹما کے چیئرمین یاسین صدیق کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے…

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے،پیٹرولیم لیوی بڑھائی گئی تو قیمتیں بڑھ بھی سکتی ہیں۔ یکم اپریل سے پیٹرول ایک روپے پچاس پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں…

زرعی قرضہ جات کے اجرا میں 13.65 فیصد اضافہ

زرعی قرضہ جات کے اجرا میں 13.65 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ ( جولائی تا فروری ) کے دوران زرعی قرضہ جات کے اجرا میں 13.65 فیصد اضافہ ہوا اور اس دوران 196.11 ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کئے گئیہیں۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق…

ٹیکسٹائل برآمدات میں سات فیصد کمی

ٹیکسٹائل برآمدات میں سات فیصد کمی

کراچی(جیوڈیسک)توانائی بحران سے ملک کے بڑے سیکٹر ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ فروری کے ماہ میں سات فیصد کم ہو گئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق فروری کے ماہ میں ٹیکسٹائل کی برآمدات ننانوے کروڑ ڈالر رہی جبکہ جنوری کے ماہ…

رواں سال کا ترقیاتی بجٹ آٹھ ماہ میں ختم کر دیا گیا

رواں سال کا ترقیاتی بجٹ آٹھ ماہ میں ختم کر دیا گیا

پاکستان (جیوڈیسک)رواں مالی سال جولائی سے فروری تک پاکستان کا مالی خسارہ نو سو پچاس ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ ایک سال کا ترقیاتی بجٹ آٹھ مہینوں میں ہی خرچ کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کو موصول ہونے والے معاشی…