نقصانات سے بچنے کیلئے گیس کمپنیوں کی تقسیم کا اصولی فیصلہ

نقصانات سے بچنے کیلئے گیس کمپنیوں کی تقسیم کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد بڑھتے نقصانات اور گیس کی قلت کے باعث حکومت نے سوئی گیس کمپنیوں کے حصے کرکے ان سے چھوٹی چھوٹی گیس کمپنیاں بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔حکومت کی جانب سے کیے گئے۔ اس اصولی فیصلے کی حتمی منظوری…

ہنگری کی پاکستان کیساتھ معاشی روابط بڑھانے کی خواہش

ہنگری کی پاکستان کیساتھ معاشی روابط بڑھانے کی خواہش

ہنگری(جیوڈٰیسک)ہنگری کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پاکستان کے ساتھ معاشی روابط کو فروغ دینا چاہتی ہے، ہنگری تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے اہمیت کا حامل ملک ہے . اسلام آباد پاکستان میں تعینات ہنگری کے سفیر…

پنجاب کی صنعتوں کوہفتہ میں 2 کی بجائے 3 دن گیس ملے گی

پنجاب کی صنعتوں کوہفتہ میں 2 کی بجائے 3 دن گیس ملے گی

پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب کی صنعتوں کے لئے گیس کی سپلائی میں ایک دن کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب فیکٹریوں کوہفتہ میں دو کی بجائے تین دن گیس ملے گی، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نینیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے…

مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ چار فیصد اضافہ

مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ چار فیصد اضافہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کی شرح بڑھ گئی۔ ایک ہفتے میں اعشاریہ چار فیصد اضافہ ہوا غریبوں کیلئے مہنگائی میں زیادہ اضافہ ہوا۔ آٹھ ہزار ماہانہ آمدن والے طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریوں میں اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ…

پنجاب میں2کے بجائے5دن صنعتوں کو گیس فراہم کی جائے،اپٹما

پاکستان (جیوڈیسک)آل پاکستان ٹیکسٹالزملز ایسویسی ایشن کے مرکزی رہنما گوہراعجاز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں دودن کی بجائے پانچ دن صنعتوں کو گیس کی سپلائی فراہم کی جائے۔ ایٹما آفس لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کہنا…

کراچی : سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی : سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کی بندش کے بعد کھل گئے ہیں جس کے بعد گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت…

فی تولہ سونے کی قیمت دوسری بار60ہزار روپے سے نیچے آگئی

فی تولہ سونے کی قیمت دوسری بار60ہزار روپے سے نیچے آگئی

پاکستان (جیوڈٰیسک)ایک ماہ کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت دوسری بار ساٹھ ہزار روپے سے نیچے آگئی۔عالمی اور مقامی منڈی میں سونا مزید سستا۔ قیمتیں آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ سونے میں سے سرمایہ کاری نکالنے کے رجحان…

ایل این جی درآمد کرنے کا اصولی فیصلہ

ایل این جی درآمد کرنے کا اصولی فیصلہ

پندرہ سال پرانے سی این جی اسٹیشنز کو ختم کرنے پر اتفاق نہ ہوسکا۔توانائی کے بحران کو بوتل میں بند کرنے کیلئیایل این جی درآمد کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا۔ کئی گھنٹے طویل آخری اجلاس زیرصدارت وزیر خزانہ سلیم مانڈوی کے…

لاہور : سی این جی اسٹیشنز پر 5روز بعد گیس کی فراہمی بحال

لاہور : سی این جی اسٹیشنز پر 5روز بعد گیس کی فراہمی بحال

لاہور(جیوڈیسک)ریجن کے سی این جی اسٹیشنز پر 5روز کے بعد گیس کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت لاہور ریجن کے فلنگ اسٹیشنز پر اتوار کی صبح 6بجے سی این جی کی فراہمی معطل اورجمعہ کی…

سندھ : سی این جی سٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیئے گئے

سندھ : سی این جی سٹیشنز 24 گھنٹوں کے لیے بند کردیئے گئے

کراچی(جیوڈٰسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشنز جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے 24 گھنٹے کے لیے بند کردیئے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتے کی…

کراچی اسٹاک : ٹریڈنگ کے دوران 101 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک : ٹریڈنگ کے دوران 101 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا خدشہ ٹل جانے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ہے، انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔آج صبح سے ہی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی…

بجٹ پیپرکیمطابق حکومت مالیاتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

بجٹ پیپرکیمطابق حکومت مالیاتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

آئندہ مالی سال کے بجٹ پیپر کے مطابق رواں مالی سال حکومت تمام تر مالیاتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق مالی سال دوہزار بارہ تیرہ کے دوران ملکی معیشت جمود کا شکار رہی ہے جس کے باعث…

کپاس،گزشتہ سال کے مقابلے میں کپاس کی آمد 11فیصد کم

کپاس،گزشتہ سال کے مقابلے میں کپاس کی آمد 11فیصد کم

پاکستان (جیوڈیسک)یکم مارچ دوہزار تیرہ تک ایک کروڑستائیس لاکھ تریسٹھ ہزارسیزائد گانٹھ کپاس فیکٹریوں میں آئی ہے۔ کپاس کی فیکٹریوں میں آمد گزشتہ سال کے مقابلے میں گیارہ اعشاریہ دو تین فیصد کم رہی۔ پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے سینئر ممبر احسان…

چائے اور خشک دودھ کی قیمت میں اضافہ

چائے اور خشک دودھ کی قیمت میں اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کی ہو سیل مارکیٹ میں چائے کی قیمت میں بارہ سے بیس روپے اور خشک دودھ کی قیمت دس روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا ہے۔ کراچی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق گزشتہ چند دنوں میں چائے اور خشک دودھ کی…

پندرہ سال پرانے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

پندرہ سال پرانے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پندرہ سال پرانے سی این جی اسٹیشنزبند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا جس کی صدارت وزیرخزانہ سلیم مانڈوی نے کی ۔ اجلاس میں بارہ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کیلئے فی…

بھاشا ڈیم کیلئے پاکستان کو امداد فراہم کریں گے،امریکی سفیر

بھاشا ڈیم کیلئے پاکستان کو امداد فراہم کریں گے،امریکی سفیر

پاکستان (جیوڈیسک)امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کی حمایت کرتے ہیں۔۔ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے پاکستان کو امداد فراہم کریں گے۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے چئیرمین واپڈا کے…

کورین وفد کا یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کا دورہ

کورین وفد کا یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کا دورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)کوریا کے تاجروں اور سرمایہ کاروں کے وفد نے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن (یو ایس سی) کے ہیڈ آفس اسلام آباد کا دورہ کیا،جنوبی کوریا میں پاکستان کے سفیر شوکت اللہ مخدوم بھی ان کے ہمراہ تھے۔یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن (یو ایس…

معاشی صورتحال اچھی نہیں تاہم معاشی آفت بھی نہیں،یاسین انور

معاشی صورتحال اچھی نہیں تاہم معاشی آفت بھی نہیں،یاسین انور

گورنراسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتحال اچھی نہیں تاہم معاشی آفت بھی نہیں۔ٹیکس چوروں کو سزا دینا ضروری ہوگیا ہے۔ حکومتی قرضے کم کئے بغیر مہنگائی کم نہیں ہوسکتی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے لاہور میں نیوی وار…

ایران کو گندم کی برآمدات نصف رہ گئیں

ایران کو گندم کی برآمدات نصف رہ گئیں

کراچی(جیوڈیسک)ایران کو برآمدات میں مشکلات کے باعث گندم کی برآمد نہ بڑھ سکی،سات ماہ میں ایکسپورٹ نصف رہ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک ایک لاکھ اٹھائیس ہزار میٹرک ٹن گندم برآمد کی…

وزارت خزانہ ایچ ای سی کو 9ارب روپے جاری کریگی

وزارت خزانہ ایچ ای سی کو 9ارب روپے جاری کریگی

وزارت خزانہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو فوری طور پر نوارب روپے جاری کرنیکا فیصلہ کرلیا ہے۔فنڈز فراہم کرنے کا فیصلہ ایچ ای سی کی مالی ضرورتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن جاوید لغاری نے وزیر…

پاکستان قرضوں کی واپسی وقت پرکررہا ہے،گورنر اسٹیٹ بنک

پاکستان قرضوں کی واپسی وقت پرکررہا ہے،گورنر اسٹیٹ بنک

پاکستان (جیوڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ائی ایم ایف سے قرض گیری کے حوالے سے قیاس ارائیاں نہ پھیلائی جائیں ، پاکستان ائی ایم ایف کو قرضوں کی واپسی وقت کے مطابق ادا کررہا ہے۔ کراچی میں ایس ای سی…

سٹیل مصنوعات کی درآمد میں 18 فیصد اضافہ

سٹیل مصنوعات کی درآمد میں 18 فیصد اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)سٹیل مصن وعات کی مقامی پیداوار اور طلب میں فرق کے باعث درآمد پر انحصار بڑھ گیا، سات ماہ میں درآمدات اٹھارہ فیصد بڑھ گئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک اسی ارب انہتر…

ملک کے کئی علاقوں میں کپاس کی ابتدائی کاشت شروع

ملک کے کئی علاقوں میں کپاس کی ابتدائی کاشت شروع

لاہور(جیوڈیسک)لاہورملک میں کپاس کی ابتدائی کاشت کئی علاقوں میں شروع ہو گئی ، قیمتیں کم سطح پر رہنے سے کاشت میں کمی کا رجحان ہے۔ملک میں کپاس کا بھر پور سیزن تو مئی میں شروع ہو جاتا ہے۔ مگر مارچ کے ماہ…

پاکستان کینو کی برآمد کا ہدف پورا کرنے میں ناکام،40 ہزار ٹن کمی

پاکستان کینو کی برآمد کا ہدف پورا کرنے میں ناکام،40 ہزار ٹن کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی رواں سال پاکستان کینو کی برآمد کا ہدف پورا کرنے میں ناکام ہو گیا، کینو40 ہزار ٹن کم برآمد کیا گیا۔ ہارویسٹ ٹریڈنگ کمپنی کے مطابق رواں سال پاکستانی کینو کی برآمد کا ہدف2 لاکھ ٹن تھا لیکن کینو40 ہزار ٹن…