اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے وزیر اعظم کے احکامات وزارت خزانہ اور پٹرولیم کی فائلوں میں ہی پھنس کر رہ گئے ، اوگرا کا کہنا ہے کہ ابھی تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہدایات…
کراچی (جیوڈیسک)کراچی پاسکو اور محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے گندم کی فراہمی اچانک بند ہوگئی۔ کراچی سمیت سندھ میں بڑی مشکل سے تھمنے والا آٹے کا بحران ایک بار پھر پیدا ہونے کا خطرہ کھڑا ہوگیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق…
وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ ایک ہفتہ پہلے کے پاور بریک ڈان کی تحقیقات جاری ہیں ،ذمہ داروں کو قابل واقعی سزا دی جائے گی۔ ایف سی کالج کے سالانہ عشائیہ کے موقع پر میڈیا…
لاہور(جیوڈیسک)لاہور اوگرا کے نئے شیڈول کے مطابق لاہور میں آج صبح 6 بجے سی این جی کی فراہمی بندکردی گئی۔صارفین رات بھر قطاروں میں لگ کر سی این جی بھرواتے رہے۔اوگرا کے نئے شیڈول کے مطابق لاہور میں سی این جی اسٹیشنز…
اسلام آباد(جیوڈیسک)زیادہ منافع کے حصول کیلئے سرمایہ کاروں کی اسٹاک مارکیٹوں میں دلچسپی کے باعث قومی بچت کی اسکیموں میں انویسٹمنٹ آدھی رہ گئی ۔قومی بچت کی اسکیموں میں جنوری کے ماہ میں تیرہ ارب بیالیس کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد وزارت خانہ کے مطابق معاشی مشکلات کی وجہ سے پاکستان کومستقبل قریب میں آئی ایم ایف سے 5 ارب ڈالرتک کا نیا قرض لینا پڑے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مارچ 2008 میں…
(جیوڈیسک)یاماہا موٹرز جاپان جدید ترین بین الاقوامی معیار کے موٹرسائیکلز کی مینو فیکچرنگ کیلئے150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، پاکستان میں کمپنی یاماہا موٹرز پاکستان کے نام سے کام کرے گی، یاماہا موٹرز جاپان کے سینئر ایگزیکٹو آفیسر سومیوکا نے…
فروری دوہزار بارہ میں ملک میں مہنگائی کی شرح سات اعشاریہ انتالیس فیصد رہی جب کہ اٹھائیس فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں مہنگائی کے حساس اشاریوں میں صفر اعشاریہ ایک سات فی صد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔…
لاہور(جیوڈیسک)لاہور مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ 11 مارچ کو ایرانی سرحد سے گیس پائپ لائن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا اور اسی روز گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے ایران سے معاہدے پر…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشنز کھل جائیں گے۔ سوئی…
سیالکوٹ(جیوڈیسک) چیئرمین ایف بی آر علی ارشد حکیم نے کہا ہے کہ کاروباری حضرات میں سے صرف سات لاکھ لوگ ٹیکس دیتے ہیں جسے 50 لاکھ تک لے جانے کا ہدف ہے، جن کاروبار پر ٹیکس نہیں لگتا ان پر بھی ٹیکس…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے سٹیٹ بینک کا اوپن مارکیٹ آپریشن کیا گیا، مزید چار سو بتیس ارب روپے فراہم کر دیئے گئے۔ کراچی سٹیٹ بینک کے مطابق سرمایہ سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان رہنے کے باوجود نئی بلند سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ بن گیا۔کراچی سٹاک مارکیٹ میں ابتدائی سیشن میں تیزی چھائی رہی اور ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار…
نئی گاڑیوں کی خریداری کا پرانا طریقہ کار بحال کردیا گیا۔حکومت نے نئی گاڑیوں کی خریداری پر این ٹی این کی شرط ختم کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق وزیر خزانہ سلیم مانڈوی والا…
حکومت نے جاتے جاتے مہنگائی سے تنگ عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرادیا۔۔مختلف تیل مصنوعات تین سے ساڑھے چار روپے فی لیٹر تک مہنگی کردی گئیں۔ وزارت پیٹرولیم نیقیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ اطلاق آج رات بارہ بجے…
حکومت کا جاتے جاتے عوام کو پیٹرول بم کا تحفہ تیل مصنوعات تین سے ساڑھے چار روپے فی لیٹر تک مہنگی پیٹرول 3 روپے 53 پیسے،ڈیزل 4 روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔…
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ریجن میں دو روز کیلئے سی این جی کی فروخت شروع ہو گئی ہے، جس کے بعد شہر کے تقریبا تمام سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں جس کی وجہ سے صارفین مشکلات کا…
صوبائی وزیرماہی گیری زاہد بھرگڑی نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستانی سمندری مصنوعات پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دیدیا ہے بارہ مارچ سے اس معاملے پر اہم پیش رفت متوقع ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کا…
کراچی(جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد جمعرات کی صبح آٹھ بجے کھول دیئے گئے۔ سی این جی فراہمی بحال ہونے سے پہلے ہی فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔…
کراچی(جیوڈیسک) بسوں ٹرکوں اور رکشوں کے ٹائر بنانے والی کمپنی جنرل ٹائر نے اب موٹر سائیکل ٹائر بھی مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل ٹائر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شاہد حسین نے بتایا کہ…
کراچی(جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا، فی تولہ قیمت تین سو روپے بڑھ گئی۔ اضافے کے بعد سونے کی قیمت اکسٹھ ہزار روپے فی تولہ ہو گئی۔ دس گرام سونے…
یورپ اب پاکستانی مچھلی اور اس کی مصنوعات کے ذائقے سے محظوظ ہو سکے گا۔ یورپی یونین نے پانچ سال سے پاکستانی فش پروڈکٹس پر عائد پابندی اٹھا لی۔یورپی یونین نے 2007 میں پاکستان کی فش پروڈکٹس کو حفظان صحت کے مطابق…
ٹوکیو (جیوڈیسک)ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ انڈیکس پانچ ماہ کی بلند سطح پر آ گیا۔مورگن اسٹینلے ایشین پیسفیک کا انڈیکس ایک اعشاریہ چار فیصد بڑھ کر ستمبر کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جاپان کے نکی انڈیکس…
وفاقی حکومت(جیوڈیسک) نے اسٹیٹ بینک کے سینٹرل بورڈ میں طویل عرصے سے خالی عہدوں پر تعیناتی کردی ہے۔اسٹیٹ بینک کے بورڈ میں پانچ نئے ڈائریکٹرز مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔…