موجودہ حکومت کا آخری سال،ڈالرسوروپے کا،اشیا خوردونوش مہنگی ہوگئیں

موجودہ حکومت کا آخری سال،ڈالرسوروپے کا،اشیا خوردونوش مہنگی ہوگئیں

کراچی (جیوڈیسک)موجودہ حکومت کے آخری سال میں جہاں ایک ڈالر 100 روپے کی سطح کو چھو گیا وہیں مہنگائی کا طوفان بھی شدت اختیار کرگیا۔آٹا اور دالوں سمیت کھانے پینے کی مختلف اشیا مہنگی ہوگئی۔ جیو نیوز کے ایک سروے کے مطابق…

پی ایس او کے نادہندہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے

پی ایس او کے نادہندہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک)رقم کی ادائیگی کے لیے پی ایس او کی دھائیوں کے باوجود حکومت کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی، جمعرات تک پی ایس او کے دیوالیہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔پی ایس او کو دیوالیہ ہونے سے بچنے کے…

سات ماہ: تجارتی خسارے میں 12 فیصد کمی

سات ماہ: تجارتی خسارے میں 12 فیصد کمی

اسلام آباد(جیوڈیسک) بدترین انرجی بحران اور امن وامان کی ناقص صورتحال کے باوجود ملک کے تجارتی خسارے میں کمی۔ سات ماہ میں بارہ فیصد کمی واقع ہوئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری تک ملک کا…

بینکنگ سیکٹر سے حکومتی قرضوں کا حجم 712 ارب سے تجاوز کر گیا

بینکنگ سیکٹر سے حکومتی قرضوں کا حجم 712 ارب سے تجاوز کر گیا

کراچی(جیوڈیسک)بینکنگ سیکٹر سے حکومتی قرضوں کا حجم سات سو بارہ ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے یکم فروری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران بینکنگ سیکٹر سے پینتالیس ارب روپے قرض لیا۔ مرکزی…

شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکا ، جنوبی کورین انڈیکس گر گیا

شمالی کوریا کا ایٹمی دھماکا ، جنوبی کورین انڈیکس گر گیا

ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان رہا تاہم شمالی کوریا کے ایٹمی دھماکے کی اطلاعات پر جنوبی کورین انڈیکس گر گیا۔ جنوبی کورین انڈیکس میں پہلے سیشن میں ہونے والی تیزی ایٹمی دھماکے کی اطلاعات کے بعد مندی میں تبدیل ہو…

کشیدگی کے باوجود پاک بھارت تجارت میں تیزی سے اضافہ

کشیدگی کے باوجود پاک بھارت تجارت میں تیزی سے اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان کی جانب سے بھارت کو تجارت میں پسندیدہ ملک کا درجہ دینے میں تعطل اور سرحدوں پر کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک میں باہمی تجارت بڑھ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی…

سی این جی اسٹیشنز بدھ سے 24 گھنٹے کیلئے بند ہوں گے

سی این جی اسٹیشنز بدھ سے 24 گھنٹے کیلئے بند ہوں گے

سندھ (جیوڈیسک) گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے بندرہیں گے۔ ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق…

افغان سرمایہ کاروں کا پاکستان سے فیکٹریاں منتقل کرنے کا فیصلہ

افغان سرمایہ کاروں کا پاکستان سے فیکٹریاں منتقل کرنے کا فیصلہ

کابل (جیوڈیسک) افغان سرمایہ کاروں نے پاکستان سے 80 فیکٹریاں قندھار منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ افغان سرمایہ کاروں نے پاکستان سے 80 فیکٹریوں کو قندھار منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ…

ایل پی جی پر عائد پٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل

ایل پی جی پر عائد پٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی پر عائد پیٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کمپنیوں کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ایل پی جی پیٹرولیم ٹیکس کے…

پی آئی اے کی جانب سے ادائیگیوں کا وعدہ ، تیل ملنے پر پروازیں بحال

پی آئی اے کی جانب سے ادائیگیوں کا وعدہ ، تیل ملنے پر پروازیں بحال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئر لائن کی جانب سے ایک ارب 80 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر تیل بند کر دیا ، جس کے باعث کئی گھنٹوں تک قومی ایئر لائن کی…

ایل پی جی پر پیٹرولیم لیوی کا نفاذ معطل

ایل پی جی پر پیٹرولیم لیوی کا نفاذ معطل

لاہور ہائی کورٹ نے وزارت پیٹرولیم کی جانب سے عائد کی گئی ایل پی جی پروڈیوسرز پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی لاگوکرنے کے نوٹیفکیشن پرعملدرآمد سے روک دیا۔ وزارت پیٹرولیم نے یکم فروری کو ساڑھے تین ہزار روپے فی ٹن کے حساب سے…

اسٹوڈنٹ ویلفیئر بانڈز: 15 فروری کو پہلی قرعہ اندازی ہو گی

اسٹوڈنٹ ویلفیئر بانڈز: 15 فروری کو پہلی قرعہ اندازی ہو گی

نیشنل سیونگ کارپوریشن نے اسٹوڈنٹ ویلفیئربانڈز کو غیرمعمولی پذیرائی کو دیکھتے ہوئے پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کوآٹھ ارب روپے مالیت کے مزید اسٹوڈنٹ ویلفیئربانڈز کی چھپائی کا آرڈر دے دیا ہے۔ نیشنل سیونگ کارپوریشن کے جوائنٹ ڈائریکٹر جاویدشیخ کا کہنا ہے کہ…

جولائی تا جنوری : ترسیلات زر میں اضافہ

جولائی تا جنوری : ترسیلات زر میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے آٹھ ارب بیس کروڑ ڈالر سے زائد رقم وطن بھیجی۔ بیرون ممالک سے پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں آٹھ ارب بیس کروڑ تریسٹھ لاکھ…

کے ای ایس سی :نیئر حسین نئے منتظم اعلی مقرر

کے ای ایس سی :نیئر حسین نئے منتظم اعلی مقرر

کراچی الیکٹریک سپلائی کمپنی نے نیئر حسین کو نئے منتظم اعلی اور تابش گوہر کو چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔کمپنی ترجمان کے مطابق کے ای ایس سی اجلاس کی صدارت سابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز وقار ایچ صدیقی نے کی۔…

آئی ایم ایف کوقرض واپسی کی نویں قسط ادا

آئی ایم ایف کوقرض واپسی کی نویں قسط ادا

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی مد میں نویں قسط ادا کردی۔ قسط کی مالیت چودہ کروڑ ستانوے لاکھ ڈالرہے۔ اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے اے آر وائی نیوز کو ادائیگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا…

ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی برآمدات میں اضافہ

ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی برآمدات میں اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائلز اور کپڑے کی برآمدات میں 8.55 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا، جولائی تا دسمبر 2012 کے دوران برآمدات سے 6.458 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی…

دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی

دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی

فیصل آباد(جیوڈیسک)دوماہ کی بندش کے بعد فیصل آباد میں سی این جی کھول دی گئی ہے۔ سی این اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی قظاریں گیس ملنے پر رکشہ ڈرائیور بھی خوش سوئی نادرن گیس نے اعلان کے مطابق فیصل آباد کے سی…

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 15 فیصد کمی

ٹیکسٹائل مشینری کی درآمدات میں 15 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک)ملکی برآمدات میں نصف حصہ رکھنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کی مشینری کی درآمدات پندرہ فیصد کم ہو گئیں۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں انیس کروڑ اڑتیس لاکھ ڈالر مالیت کی…

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 100روپے تک پہنچ گیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے سے ان صرف ملک کے قرضوں کی رقم میں مزید اضافہ ہو گا بلکہ ملکی معیشت پر بھی گہرے اثرات…

پاک بھارت تجارت میں فروغ خوش آئند ہے، آئی ایم ایف

پاک بھارت تجارت میں فروغ خوش آئند ہے، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاک بھارت تجارت کے فروغ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ممالک میں ترقی کے موقعوں میں اضافہ ہوگیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت…

قومی بچت اسکیموں میں 265 ارب روپے کی سرمایہ کاری

قومی بچت اسکیموں میں 265 ارب روپے کی سرمایہ کاری

قومی بچت اسکیموں میں رواں مالی سال کے دوران اب تک دو سو پینسٹھ ارب روپے کی سرمایہ کاری ریکارڈ کی جا چکی ہے جبکہ مالی سال کے دوران مجموعی سرمایہ کاری کا ہدف ایک سو پچیس ارب روپے رکھا گیا تھا۔…

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دو روز کے لئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے جبکہ فیصل آباد کی صنعتوں کو بھی دو دن کے لئے گیس سپلائی بحال کر دی گئی۔ سوئی ناردرن کے نوٹیفکیشن…

کراچی : خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی : خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک)مہنگائی سے جلتے عوام پر تیل ڈال دیا گیا، کراچی میں کھانا پکانے کے تیل اور گھی کی قیمت بڑھا دی گئیں، کراچی ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکر یٹری فرید قریشی نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی میں گھی…

پاکستان کو پہلی بارمغربی افریقی ممالک سے پھلوں کے برآمدی آرڈر مل گئے

پاکستان کو پہلی بارمغربی افریقی ممالک سے پھلوں کے برآمدی آرڈر مل گئے

کراچی(جیودیسک)جرمنی میں جاری نمائش میں پاکستان کوپھلوں کی ایکسپورٹ کے لیے پہلی بار مغربی افریقی ممالک سے آرڈر مل گئے، آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کے مطابق نمائش میں پاکستان کو مجموعی طور پر 25…