لاہور: ایکسائز کی ٹوکن جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

لاہور: ایکسائز کی ٹوکن جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

لاہور(جیوڈیسک)محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس جمع نہ کروانے والی گاڑیوں کے خلاف لاہور میں جنرل ہولڈ اپ کیا۔محکمہ ایکسائز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر گاڑیوں کے کاغذات چیک کئے۔ اس دوران جن گاڑیوں پر نمبر نہ تھے یا…

جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا

جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا

ٹوکیو(جیوڈیسک)کار ساز اداروں کے اچھے مالیاتی نتائج کی توقعات پر ایشین اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی جا رہی ہے ، جاپان کا نکی انڈیکس چار سال کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔ نکی انڈیکس تین اعشاریہ آٹھ فیصد بڑھ گیا جو…

پہلی ششماہی، پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد

پہلی ششماہی، پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد

اسلام آباد(جیوڈیسک)مالی سال کی پہلی ششماہی میں پونے چار اب روپے مالیت کے خشک میوہ جات درآمد کئے گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں خشک میوہ جات کی امپورٹ دس فیصد…

ماہرین نے بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

ماہرین نے بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

کراچی8 (جیوڈیسک) فروری کو مرکزی بینک کی جانب سے ہونے والے اعلان میں تجزیہ کار بنیادی شرح سود ، 9.5 فیصد پر برقرار رہنے کی توقع کر رہے ہیں۔جیو نیوز کے ایک سروے کے مطابق 11 میں سے 9 معاشی تجزیہ کار…

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

معاملات طے پاگئے، گڈزٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کے خاتمے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں گڈزٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے اور ہڑتال کے خاتمے کا اعلان کر دیا گیا۔ گڈزٹرانسپورٹرز کی ہڑ تال کے بعد ٹرانسپورٹرز اور شپ ایجنٹس کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ دونوں فریقین کے مابین طے پانے…

ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں

ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں

یورپی معیشت کے حوالے سے خدشات پر ایشین سٹاک مارکیٹیں اٹھارہ ماہ کی بلند سطح سے گر گئیں مورگن اسٹینلے ایشین پیسیفک کے انڈیکس میں اعشاریہ سات فیصد کمی دیکھی جا رہی ہے ۔آسٹریلین ایس اینڈ پی کے انڈیکس میں اعشاریہ چار…

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

شیڈول بینکوں نے حکومت کو مزید 62 ارب روپے فراہم کر دئیے

کراچی (جیوڈیسک)مرکزی بینک کی نصیحت کو شیڈول بینکوں نے سنی ان سنی کر دیا۔ ہفتے بھر میں حکومت پاکستان کو نئے قرض کی مد میں باسٹھ ارب روپے فراہم کر دئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق پچیس جنوری…

توانائی بحران، حکومتی پالیسیاں، چاول کی برآمد کا ہدف پورا نہ ہوسکا

توانائی بحران، حکومتی پالیسیاں، چاول کی برآمد کا ہدف پورا نہ ہوسکا

رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے توانائی بحران اور حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے 50 کروڑ ڈالر کے زرمبادلہ کا نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے قائمقام چیئرمین چودھری سمیع اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…

پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ

پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ

ملک بھر میں ہونے والی حالیہ بارشوں کی وجہ سے پنجاب کی صنعتوں کو گیس لوڈشیڈنگ میں مزید ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اب 10 فروری کے بعد گیس بحال ہونے کا امکان ہے۔ سوئی ناردرن…

زندہ مرغی اور اس کے گوشت کی قیمت بڑھ گئی

زندہ مرغی اور اس کے گوشت کی قیمت بڑھ گئی

مہنگائی میں اضافہ کے باعث زندہ مرغی اور مرغی کے گوشت میں بلترتیب بیس اور تیس روپے اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے۔ ایک ہفتے کے دوان رندہ مرغی کی قیمت میں بیس روپے جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں تیس روپے…

کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام

کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام

کراچی(جیوڈیسک)مہنگائی میں اضافے کے باوجود کراچی میں سبزیوں کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جا رہا ہے۔ کراچی کی ہول سیل سبزی منڈی میں موسم کی تمام سبزیوں کا وافر اسٹاک موجود ہونے کے باعث قیمتوں میں استحکام ہے اور بارش کے باوجود…

آسٹریلیا میں 233 ارب بیرل تیل کے ذخائر دریافت

آسٹریلیا میں 233 ارب بیرل تیل کے ذخائر دریافت

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں.آسٹریلیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسے 233 ارب بیرل خام تیل کے ذخائر ملے ہیں۔ آسٹریلیا کے سنٹرل آرکارنگا بیسن میں شیل…

اوگرا نے ایل پی جی پر پھر پٹرولیم لیوی نافذ کر دی

اوگرا نے ایل پی جی پر پھر پٹرولیم لیوی نافذ کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک) اوگرا نے ایل پی جی پر ایک مرتبہ پھر پٹرولیم لیوی کا نفاذ کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری ہونے والے ایس آر او کے مطابق تین ہزار پانچ سو روپے فی ٹن لیوی نافذ کی گئی ہے اور نئے…

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

سندھ و پنجاب میں حالیہ بارشیں گندم اور چنے کی فصل کیلئے فائدہ مند

کراچی(جیوڈیسک)سندھ و پنجاب میں ہونے والی بارشیں گندم اور چنے کی فصل کے لیے فائدہ مند ہیں۔سندھ آباد گار بورڈ کے صدر مجید نظامانی نے جیو نیوز کو بتایا کہ فروری میں ہونے والی بارشیں ربیع کی فصل کے لیے فائدہ مند…

سوئٹرزلینڈ اور برطانیہ کے مابین معاہدہ، پیشگی ٹیکس ادا

سوئٹرزلینڈ اور برطانیہ کے مابین معاہدہ، پیشگی ٹیکس ادا

جنیوا(جیوڈیسک)سوئٹرزلینڈ اور برطانیہ کے مابین معاہدہ، 545 ملین ڈالرکا پیشگی ٹیکس ادا کر دیا گیا. سوئٹرزلینڈ نے برطانیہ کے ساتھ ایک خصوصی معاہدے کے تحت برطانوی حکومت کو 545 ملین ڈالر ایڈوانس ٹیکس ادا کر دیا۔ سوئٹز لینڈ کے بینکوں میں رکھے…

پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی: اقوام متحدہ

پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی: اقوام متحدہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی، فوڈ سیکیورٹی کے سنگین خدشات ہیں۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں بعد گندم کی کاشت میں 28 فیصد کمی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ ہفتے کا اختتام بھی ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہونے سے ہوا۔ انڈیکس میں دو سو دس پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا آغاز پہلے روز ہونے…

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کی 52 کروڑ ڈالر ادا کرے گا

پاکستان رواں ماہ آئی ایم ایف کی 52 کروڑ ڈالر ادا کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد فروری میں پاکستان کی جیب ہلکی ہو جائے گی، رواں ماہ آئی ایم ایف کو 2 قسطوں میں 52 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ…

موجودہ ملکی حالات میں بیرونی سرمایہ کاری ممکن نہیں ، صدر کراچی چیمبر

موجودہ ملکی حالات میں بیرونی سرمایہ کاری ممکن نہیں ، صدر کراچی چیمبر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ہارون اگر کا کہنا ہے ملک کے موجودہ حالات میں بیرونی سرمایہ کاری نہیں آسکتی ہے۔جو سرمایہ کاری ہوچکی ہے وہ بھی رک جائے تو غنیمت ہے۔ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری مسلسل کم…

اسٹاک مارکیٹ ، سرمایہ کاروں کی کلیئرنس کیلئے مرکزی ادارہ بنے گا

اسٹاک مارکیٹ ، سرمایہ کاروں کی کلیئرنس کیلئے مرکزی ادارہ بنے گا

اسٹاک مارکیٹ(جیوڈیسک) سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن نے اسٹاک مارکیٹ ریفارمز کے تحت سرمایہ کاری کرنے والے افراد کی کلیئرنس اور جانچ پڑتال کیلئے مرکزی ادارہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد : ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق…

ملک میں سیمنٹ کی بوری میں اوسطا 31 روپے سے زائد کا اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی بوری میں اوسطا 31 روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)گزشتہ ایک سال کے دوران ملک میں سیمنٹ کی بوری میں اوسط 31 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔سیمنٹ کراچی میں سب سے سستا اور کوئٹہ میں سب سے مہنگا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں سیمنٹ کے…

کراچی میں پکڑی گئی وہیل شارک کی نیلامی روک دی گئی

کراچی میں پکڑی گئی وہیل شارک کی نیلامی روک دی گئی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں پکڑے گئے وہیل شارک کے بچے کی نیلامی روک دی گئی ہے اور اس کی موت کے عوامل جاننے کے لیے حکومتی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔فش ہاربر اتھارٹی ترجمان کے مطابق وہیل شارک بچے کے مرنے کی…

یوٹیلیٹی اسٹورز پرتیل کی قیمت 9 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز پرتیل کی قیمت 9 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک)یوٹیلٹی اسٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت میں9  روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت 155  روپے سے بڑھا کر 164 …

ایران پاکستان گیس لائن،امریکہ کمپنیوں پر پابندی عائد کرسکتا

ایران پاکستان گیس لائن،امریکہ کمپنیوں پر پابندی عائد کرسکتا

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کرنے والی کمپنیوں پر امریکہ کی جانب سے پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔ حکومت نے آخر کار ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی منظوری دے دی گئی۔ ملکی میں جاری توانائی بحران کے…