سندھ میں سی این جی بحال،پنجاب میں نہ کھل سکی

سندھ میں سی این جی بحال،پنجاب میں نہ کھل سکی

کراچی(جیوڈیسک)سندھ بھر میں چوبیس گھنٹوں بعد سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے۔ یقین دہانیوں کے باوجود پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کے لئے گیس بحال نہ کی جاسکی۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹوں…

موجودہ ملکی حالات میں بیرونی سرمایہ کاری ممکن نہیں،صدر کراچی چیمبر

موجودہ ملکی حالات میں بیرونی سرمایہ کاری ممکن نہیں،صدر کراچی چیمبر

کراچی (جیودیسک)کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ہارون اگر کا کہنا ہے ملک کے موجودہ حالات میں بیرونی سرمایہ کاری نہیں آسکتی ہے۔جو سرمایہ کاری ہوچکی ہے وہ بھی رک جائے تو غنیمت ہے۔ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری مسلسل کم ہو…

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جبکہ ڈومیسٹک سلینڈر 60 اور کمرشل سلینڈر 240 روپے سستا کیا گیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوشن ایسویسی ایشن کے چئیرمین عرفان کھوکھر کے مطابق…

جنوری میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ7 فیصداضافہ ریکارڈ

جنوری میں مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ7 فیصداضافہ ریکارڈ

جنوری کے دوران ملک میں پٹرول، گیس اور اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کی وجہ سے مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ چھ سات فیصد اضافہ ہوا جبکہ رواں مالی سال کے دوران اب تک مہنگائی کی اوسط شرح آٹھ…

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس نئے ریکارڈ کی جانب رواں

کراچی : کے ایس ای 100 انڈیکس نئے ریکارڈ کی جانب رواں

کراچی(جیوڈیسک)کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک نئے ریکارڈ کی جانب رواں ہے ، پہلے سیشن کے اختتام پر تیئس پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا تاہم سیمنٹ سیکٹر میں ہونے والی خریداری سے…

ایس ای سی پی سے پبلک سیکٹر کمپنیز کیلئے نئے رولز کی منظوری

ایس ای سی پی سے پبلک سیکٹر کمپنیز کیلئے نئے رولز کی منظوری

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے پالیسی بورڈ نے پبلک سیکٹر کمپنیز کے لیے گورننس کے نئے رولز کی منظوری دے دی ہے۔ ایس ای سی پی کے پالیسی بورڈ کا اجلاس وفاقی سیکٹری خزانہ واجد علی رانا کی صدارت میں میں ہوا۔…

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے بند ہوں گے

کراچی: سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے بند ہوں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے دوبارہ 24 گھنٹے کے لئے بند کر دیئے جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ منیجمنٹ کے تحت صوبے بھر کے سی این جی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں پندرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں پندرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)جنوری کے تیسرے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں پندرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیرہ ارب چون کروڑ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو پچاس روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو پچاس روپے اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔ قیمت باسٹھ ہزار سات سو پچاس روپے تولہ پر جا پہنچی۔ سونے کی قیمت میں ایک سو پچاس روپے فی تولہ اضافہ ہوا۔ دس گرام سونے…

زمبابوے کے خزانے میں 217 ڈالر رہ گئے

زمبابوے کے خزانے میں 217 ڈالر رہ گئے

افریقی ملک زمبابوے کے وزیر خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے بعد ملکی خزانے میں صرف 217 ڈالر بچے ہیں۔ وزیر خزانہ ٹینڈے بٹی کا کہنا ہے اس ہفتے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کے…

پاکستان آئی ایم ایف کو 2 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کل ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو 2 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کل ادا کرے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومت پاکستان یکم فروری کو عالمی مالیاتی ادارے کو دو کروڑ چونتیس لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرے گا۔ یکم فروری کو عالمی ادارے کے ایس ڈی آر ڈپارٹمنٹ کو اخراجات کی مد میں تراسی ہزار ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی۔…

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

  کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ کیلئے تیس جنوری ایک اور تاریخی دن رہا۔ تیزی کا تسلسل برقرار رہنے سے مارکیٹ تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا تاہم…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج صبح آٹھ بجے کھلتے ہی فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ، صارفین کوشدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سستے ایندھن کا حصول شہریوں کیلئے وبال…

بینک حکومت کو قرض دینے میں احتیاط کریں: اسٹیٹ بینک

بینک حکومت کو قرض دینے میں احتیاط کریں: اسٹیٹ بینک

کراچی(جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2012 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ بینکوں کو حکومتی قرض گیری پر محتاط رہنے کی ہدایات کی گئی ہے۔ مالی سال میں معیشت کی نمو 3 اعشاریہ 7 فیصد رہی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اقتصادی…

نئی تجارتی پالیسی، برآمدی صنعتوں کو مارک اپ میں 2 فیصد چھوٹ

نئی تجارتی پالیسی، برآمدی صنعتوں کو مارک اپ میں 2 فیصد چھوٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)نئی تجارتی پالیسی میں برآمدات بڑھانے والی صنعتوں کو مارک اپ میں دو فیصد رعایت دی جائے گی۔ تجارتی پالیسی تین سال کے لئے بنائی گئی ہے۔ اس کے تحت ملک میں ڈومیسٹک کامرس ونگ قائم کیا جائیگا۔ علاقائی تجارت پر…

جنوری: مہنگائی کی شرح میں کمی کی توقع

جنوری: مہنگائی کی شرح میں کمی کی توقع

جنوری کے ماہ میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی توقع ہے جس سے مانیٹری پالیسی میں بھی مزید نرمی ہو سکتی ہے۔ انویسٹ کیپ کی رپورٹ کے مطابق جون 2012 سے کنزیومر پرائس انڈیکس کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری…

کراچی : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے

کراچی : سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئیے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز ایک بار پھرکل صبح آٹھ بجے تک بند کر دئیے گئے۔ پنجاب میں پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لئے سی این جی بند ہے تو سندھ بھر میں سی این جی…

گیس لوڈ مینیجمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی

گیس لوڈ مینیجمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سردیوں اور آئندہ گرمیوں کیلئے گیس لوڈ مینیجمنٹ پلان کی منظوری دے دی ہے جس میں سی این جی کو تمام ترجیحات سے خارج کر دیا گیا ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی…

قومی ایئرلائن کے 18 طیارے گراؤنڈ ہو گئے

قومی ایئرلائن کے 18 طیارے گراؤنڈ ہو گئے

قومی ایئرلائن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا۔ حکومت کی جانب سے مزید قرضہ نہ ملنے کی وجہ سے طیاروں کے اسپیر پارٹس نہیں خریدے جا سکے جس کے باعث 18 طیارے گراونڈ کر دیئے گئے۔ انجینئرنگ ذرائع کے مطابق طیاروں…

ہنڈرڈ انڈیکس سترہ ہزار ایک سو بہتر کی سطح پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس سترہ ہزار ایک سو بہتر کی سطح پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ نے نئی بلند ترین سطح پر بند ہونے کا ریکارڈ بنا دیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس سترہ ہزار ایک سو بہتر کی سطح پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز تو ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا تاہم سیمنٹ…

گزشتہ سال یوریا کے استعمال میں بارہ فیصد کمی

گزشتہ سال یوریا کے استعمال میں بارہ فیصد کمی

زیر کاشت رقبے میں کمی ، بلند قیمتوں سے یوریا کے استعمال میں کمی سال 2012 کے دوران بارہ فیصد کمی ہوئی۔ اے کے ڈی سیکورٹیز کے مطابق جنوری سے دسمبر تک یوریا کی فروخت باون لاکھ سینتیس ہزار ٹن رہی جو…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبے پرغور ہوگا

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبے پرغور ہوگا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے جس میں یکم فروری سے نئے گیس لوڈ مینجمنٹ منصوبے کے تحت گیس کی تقسیم اور ایل این جی کے درآمدی ٹینڈرز کا معاملہ زیر بحث آئے گاوزیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ…

جنوری 2013: آٹا، دال، ڈبل روٹی، آلو ، پیاز، دودھ 47 فیصد تک مہنگے

جنوری 2013: آٹا، دال، ڈبل روٹی، آلو ، پیاز، دودھ 47 فیصد تک مہنگے

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد مہنگائی کے مارے عوام کو 2012 کے بعد 2013 کے پہلے مہینے میں بھی ریلیف نہیں ملا، آلو، پیاز، گندم، آٹا، ڈبل روٹی، دال چنا اور دودھ سمیت روزمرہ استعمال کی ہر چیز مہنگی ہوگئی۔ روٹی کپڑا اور…

پاک چین تجارت میں 18 فیصد اضافہ

پاک چین تجارت میں 18 فیصد اضافہ

سال دوہزار بارہ میں پاک چین تجار ت کا حجم سترہ اعشاریہ چھ فیصد اضافے کے ساتھ بارہ ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا ہے۔ چین کے کسٹمز ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سال دوہزار بارہ کے اختتام پر…