اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کر دی، شرح سود برقرار

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی جاری کر دی، شرح سود برقرار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کر دیا جس میں شرح سود 13.25 فیصد کی سطح پر برقرار ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ مانیٹری پالیسی بیان میں کہا گیا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے…

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ نے پوری دنیا کی سٹاک مارکیٹوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’’بلومبرگ‘‘ کے مطابق پاکستانی حصص مارکیٹ مزید اوپر جا سکتا ہے، بڑے سرمایہ کارجلد سٹاک مارکیٹ کا رخ کرنے والے…

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ اور دس گرام سونا بالترتیب 300 روپے اور 257 روپے مہنگا ہوا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالر…

اکتوبر 2019: جاری کھاتے کا توازن مثبت ہو گیا، ماہرین حیران

اکتوبر 2019: جاری کھاتے کا توازن مثبت ہو گیا، ماہرین حیران

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے جاری کھاتے کا توازن مثبت ہوگیا ہے جسے ماہرین حیران کُن قرار دے رہے ہیں۔ 4 سال کے بعد رواں برس اکتوبر میں غیرملکی سرمائے کی آمد انخلا کے مقابلے میں 99 ملین ڈالر زائد رہی۔…

ایف بی آر میں تنظیم نو کیلئے سات رکنی سٹیئرنگ کمیٹی قائم

ایف بی آر میں تنظیم نو کیلئے سات رکنی سٹیئرنگ کمیٹی قائم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر میں تنظیم نو کیلئے سات رکنی سٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی گئی، کمیٹی ہیڈکوارٹر ان لینڈ ریوینو، پاکستان کسٹمز سروس اور فیلڈ فارمیشنز کی تنظیم نو کیلئے سفارشات مرتب کرے گی۔ ایف بی آر میں…

پاکستان دنیا بھر سے تجارت کا خواہاں ہے، رزاق داؤد

پاکستان دنیا بھر سے تجارت کا خواہاں ہے، رزاق داؤد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤدنے کہاہے کہ پاکستان بین الاقوامی تجارت میں اپناحصہ بڑھانے کے لیے دنیابھرسے تجارت کا خواہاں ہے. وفاق ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان کے تحت اوآئی سی کانفرنس سے خطاب کے دوران…

غیر ملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہو گئی

غیر ملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) روپے کی قدر بڑھنے کے بعد غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مالیت 457 ارب روپے کم ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے اور غیرملکی قرضوں…

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کسی شخص کی رقم واپسی سے نہیں ہوا، اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کسی شخص کی رقم واپسی سے نہیں ہوا، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے اور دہرے خسارے پر قابو پانے کے لیے گزشتہ سال درآمدات کے لیے پالیسی نرم کردی ہے اور ساتھ ہی ایکسپورٹرز کے لیے قرضوں کی طویل…

چار ماہ میں بیرون ملک پاکستانیوں نے ساڑھے 7 ارب ڈالر وطن بھیج دیے

چار ماہ میں بیرون ملک پاکستانیوں نے ساڑھے 7 ارب ڈالر وطن بھیج دیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چار ماہ کی مدت کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 7 ارب 47 کروڑ 89 لاکھ ڈالر وطن بھیج دیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک چار ماہ…

ملکی معیشت میں تیزی لانے کیلئے حکومت نے اہم فیصلے کر لیے

ملکی معیشت میں تیزی لانے کیلئے حکومت نے اہم فیصلے کر لیے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی معیشت میں تیزی لانے کے لیے حکومت نے اہم فیصلے کرلیے، نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے حکومت 30 ارب روپے اضافی دے گی، گردشی قرضے ختم کرنے کے لیے پاور سیکٹر کو 250 ارب دیے…

گیس بلوں میں اضافے کا فیصلہ، صارفین سے 93 ارب وصول کیے جائیں گے

گیس بلوں میں اضافے کا فیصلہ، صارفین سے 93 ارب وصول کیے جائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گیس فراہم اور تقسیم کرنے والی دونوں قومی کمپنیوں سوئی سدرن اور سوئی ناردن کی جانب سے ٹیرف میں فی یونٹ 194 روپے ایک پیسے اضافے کا مطالبہ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرین…

سونے کے نرخ میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت بھی کم رہی

سونے کے نرخ میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت بھی کم رہی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے بعد پاکستان میں سونے کے نرخ مزید کم ہو گئے ساتھ ہی ڈالر کے نرخ میں بھی کمی رہی۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید…

ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11 فیصد اضافہ

ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اکتوبر کے دوران مہنگائی میں اضافہ کی شرح (افراط زر) 1.82 فیصد رہی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پرگزشتہ سال اکتوبر کی نسبت مہنگائی بڑھنے کی شرح 11 فیصد سے زائد رہی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی…

پاکستان ریونیو اتھارٹی، شبر زیدی بیورو کریسی کو قائل نہ کر سکے

پاکستان ریونیو اتھارٹی، شبر زیدی بیورو کریسی کو قائل نہ کر سکے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی پاکستان ریونیواتھارٹی کے قیام کے معاملے پر اپنے ادارے کی سینئر بیورو کریسی کو قائل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ ایف بی آرکے چیف کمشنرز کی دو روزہ کانفرنس میں…

ڈالر کی قیمت گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی

ڈالر کی قیمت گرنے کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر گر گئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر1 پیسے کی کمی سے155روپے 64…

تجارتی خسارے میں 4 ماہ کے دوران 33 فیصد کمی

تجارتی خسارے میں 4 ماہ کے دوران 33 فیصد کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی اقدامات کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ملک کے تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں…

حکومت نے ماہ نومبر کیلئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے ماہ نومبر کیلئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماہ نومبر کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی نئی قیمت 114 روپے…

عالمی منڈی میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے گھٹ گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں…

سی این جی اسٹیشنز کو نئے گیس کنکشن دینے کی پابندی ختم

سی این جی اسٹیشنز کو نئے گیس کنکشن دینے کی پابندی ختم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے سی این جی اسٹیشن پر گیس کے نئے کنکشن دینے پر عائد پابندی ختم کر دی۔ وفاقی حکومت نے سی این جی کنکشن پرکئی برسوں سے عائد پابندی ہٹا لی ہے۔ پابندی کے خاتمے کے بعد…

حکومت اور تاجروں کے مذاکرات کامیاب

حکومت اور تاجروں کے مذاکرات کامیاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیلز ٹیکس کے نفاذ اور شناختی کارڈ کی شرط پر حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونے کی…

عبوری ریونیو شارٹ فال ڈیڑھ سو ارب سے تجاوز کرنے کا امکان

عبوری ریونیو شارٹ فال ڈیڑھ سو ارب سے تجاوز کرنے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر کا عبوری ریونیو شارٹ فال بڑھ کرڈیڑھ سو ارب روپے سے تجاوز کرنیکا امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے بجٹ میں سات سو ارب روپے کے ٹیکس لگانے اور ٹیکس وصولیوں میں اضافے…

بڑھتا قرض پاکستان کی اقتصادی شرح نمو میں رکاوٹ ہے، آئی ایم ایف

بڑھتا قرض پاکستان کی اقتصادی شرح نمو میں رکاوٹ ہے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پست معاشی نمو اور حکومتی قرضوں میں مسلسل اضافے نے شرح نمو کو بڑھانے کی پاکستان کی مالیاتی استعداد محدود کردی ہے اور اسے سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود قرضوں کا بوجھ کم کرنے میں مشکلات کا…

امریکا چین تجارتی معاہدہ: حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق

امریکا چین تجارتی معاہدہ: حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام تجارتی معاہدے کے چند نکات پر متفق ہو گئے۔ امریکا اور چین کے اعلیٰ حکام جمعے کو ٹیلی فونک گفتگو کے بعد تجارتی معاہدے کے چند نکات پر اتفاق کے قریب پہنچ…

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 212 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 212 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 212 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈالر کے ریٹ 10 پیسے تک کم ہو گئے۔ کارباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا،…