لاہور اور کراچی میں سی این جی سٹیشز نہ کھل سکے ، شہری پریشان

لاہور اور کراچی میں سی این جی سٹیشز نہ کھل سکے ، شہری پریشان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تین روزہ اور کراچی میں ایک روزہ بندش کے بعد بھی بیشترسی این جی سٹیشنز نہیں کھل سکے۔ خیبر پختونخوا میں بھی 70 فیصد سی این جی سٹیشن بند ہیں۔ کھلے ہوئے سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں…

سیکریٹری پٹرولیم کی سی این جی کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی

سیکریٹری پٹرولیم کی سی این جی کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی

سیکرٹری پیٹرولیم نے سی این جی کا مسئلہ 5 دسمبر سے قبل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی جبکہ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے سی این جی اسٹیشنز مالکان ٹرانسپورٹرز کو ساتھ ملا کر بلیک میل کرتے ہیں۔ قومی…

پہلی سہ ماہی، بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 1.2 فیصد

پہلی سہ ماہی، بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 1.2 فیصد

بجٹ خسارہ پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی کا ایک اعشاریہ دو فیصد رہا۔ مالی سال کے اختتام تک چھ اعشاریہ پانچ فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی میں نان ٹیکس ریونیو میں ترانوے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری رہا، کے ایس ای انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہوا۔کاروباری حجم میں نمایاں اضافہ ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ سیمنٹ، پاور اور بینکنگ سیکٹر میں…

آئی ایم ایف سے مذاکرات، چیئرمین ایف بی آر امریکا روانہ

آئی ایم ایف سے مذاکرات، چیئرمین ایف بی آر امریکا روانہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیئرمیں ایف بی آر علی ارشد حکیم پاک امریکہ سٹریٹیجک مذاکرات میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہو گئے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی اقتصادی ٹیم 29 اور 30 نومبر کو امریکہ میں آئی ایم ایف حکام سے بات…

اسلام آباد، راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بن گیا

اسلام آباد، راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بن گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں سی این جی کا حصول خواب بنتا جارہا ہے، سی این جی اسٹیشنز پر لمبی قطاریں ختم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ سی این جی مالکان گیس نہ بیچنے کے بہانے گڑھنے لگے۔ گزشتہ روز کی…

لاہور: لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

لاہور: لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں شہری بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پہلے ہی پریشان تھے کہ موسم سرد ہونے پر گیس پریشر میں کمی نے ان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ستائے…

گیس کی لاگت اننچاس روپے سے زائد بنتی ہے ،سی این جی مالکان

گیس کی لاگت اننچاس روپے سے زائد بنتی ہے ،سی این جی مالکان

سی این جی مالکان کا کہنا ہے کہ فی کلو گیس کی لاگت تمام ٹیکسز سمیت اننچاس روپے تیرہ پیسے بنتی ہے جبکہ گیس سے سی این جی بنانے کے اخراجات اکیس روپے فی کلو ہیں۔سی این جی اسٹیشنز مالکان نے گیس…

سی این جی ایسوسی ایشن اور اوگرا کے مذاکرات ناکام

سی این جی ایسوسی ایشن اور اوگرا کے مذاکرات ناکام

سی این جی ایسو سی ایشن اور اوگرا کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ابھی تک کوئی مشترکہ اور قابل قبول قیمت سامنے نہیں آسکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک کسی فارمولے پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔ سی این جی…

گیس کی قیمتوں میں کمی کے خلاف ہڑتال

گیس کی قیمتوں میں کمی کے خلاف ہڑتال

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے گیس کی قیمتوں میں کمی کے خلاف ہڑتال شروع کر دی ہے جس کے بعد ملک بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن بند کردئیے گئے ہیں۔ آل پاکستان سی این جی ایسویس ایشن…

کراچی سٹاک مارکیٹ، غیر ملکیوں کی 57 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری

کراچی سٹاک مارکیٹ، غیر ملکیوں کی 57 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ستاون لاکھ ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کی۔ سوموار سے جمعہ تک بینکوں اور مالیاتی اداروں نے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں چودہ لاکھ ڈالر سے زائد کی انوسٹمنٹ کی ،،…

پریشر کم : لاہور میں گھریلو صارفین کیلئے بھی گیس 36 گھنٹے تک بند

پریشر کم : لاہور میں گھریلو صارفین کیلئے بھی گیس 36 گھنٹے تک بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی این جی 72 گھنٹے جبکہ گھریلو گیس 36 گھنٹے کے لئیبند کردی گئی۔گھریلو گیس بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ لاہور میں سوئی سدرن کے ہفتہ وار شیڈول کے مطابق سی این جی…

وصولیوں کا ناقص نظام ، 3 شوگر ملوں سے محصول وصول نہیں کیا گیا

وصولیوں کا ناقص نظام ، 3 شوگر ملوں سے محصول وصول نہیں کیا گیا

محکمہ کے وصولیوں کے ناقص نظام کے باعث تین شوگر ملوں سے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں تاحال 7.475 ملین روپے وصول نہیں کئے جا سکے۔2 شوگر ملوں نے 3.249 ملین روپے کا تاخیری جرمانہ بھی ادا نہیں کیا۔ میڈیا…

چین : ایران سے خام تیل کی درآمد میں 19 فیصد اضافہ

چین : ایران سے خام تیل کی درآمد میں 19 فیصد اضافہ

چین (جیوڈیسک)چین کی جانب سے ایران سے درآمد کئے جانے والے خام تیل میں ماہ اکتوبر کے دوران 19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے باوجود ایران پر اقتصادی پابندیوں کے باوجود چین ایران سے یومیہ…

پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح 35 فیصد : رپورٹ

پاکستان میں ٹیکس وصولی کی شرح 35 فیصد : رپورٹ

پاکستان (جیوڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں 17.9 فیصد انکم ٹیکس ادا کیا جاتا ہے۔ ٹیکس وصولی کی شرح 35.3 فی صد ہے جبکہ کمپنیاں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لئے 480 گھنٹے صرف کرتی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے…

ہیکرز نے گوگل اور دوسری 300 سے زیادہ پاکستان میں چلنے والی غیر ملکی ویب سائٹس ہیک کرلی

ہیکرز نے گوگل اور دوسری 300 سے زیادہ پاکستان میں چلنے والی غیر ملکی ویب سائٹس ہیک کرلی

اسلام آباد . غیر ملکی ہیکرز نے گوگل پاکستان اور دوسری 300 سے زیادہ پاکستان میں چلنے والی غیر ملکی ویب سائٹس ہیک کرلی، پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ کو ری کنسٹرکٹ کرکے بحال کردیا گیا ہے۔…

عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت کم ، سیمنٹ سیکٹر کے منافع میں اضافہ

عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت کم ، سیمنٹ سیکٹر کے منافع میں اضافہ

عالمی منڈی(جیوڈیسک)عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت میں کمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کا بڑھنا سیمنٹ سیکٹر کے منافع میں اضافے کا باعث ہوگا۔ عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت میں پچیس فیصد تک کی کمی ہوچکی ہے۔ جس کی وجہ…

جاپان کے 3 کار ساز اداروں کی چین میں گاڑیوں کی نمائش

جاپان کے 3 کار ساز اداروں کی چین میں گاڑیوں کی نمائش

جاپان (جیوڈیسک)جاپان کے تین عالمی شہرت یافتہ کار ساز اداروں نے مستقبل کی گاڑیاں چین میں نمائش کے لئے پیش کر دیں۔ چین اور جاپان کے درمیان حالیہ سیاسی چپلقش کو بھلاتے ہوئے جاپانی کار ساز اداروں نے گوانگ ژو میں دسویں…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

کراچی(جیوڈیسک)عاشورہ کی چھٹیوں سے قبل کاروباری ہفتے کے آخری دن کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ مارکیٹ کے آغاز پر انڈیکس سولہ ہزار تین سو کی نفسیاتی حد عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے باعث یہ سطح…

کراچی اسٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار

کراچی اسٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار

کراچی (جیوڈیسک)دہشت گردی ، اقتصادی ابتری اور توانائی بحران کے باوجود کراچی اسٹاک ایکسچینج دنیا کی بہترین مارکیٹ قرار دے دی گئی۔ گزشتہ تین سالوں میں کارکردگی دنیا کی 82 مارکیٹوں سے بہتر رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سال میں…

پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ جلد نافذ ہو جائے گا: انڈونیشیا

پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ جلد نافذ ہو جائے گا: انڈونیشیا

انڈونیشیا کے وزیر تجارت گیتا وریاون نے کہا ہے کہ پاکستان سے ترجیحی تجارت کا معاہدہ پندرہ روز میں نافذ کر دیا جائے گا۔ چار فروری 2012 کو کئے جانے والے تجارتی معاہدے کو عملی جامہ پہنانے سے نہ صرف دونوں برادر…

پاک ایران گیس منصوبہ 2014 میں مکمل ہو گا، ایرانی صدر

پاک ایران گیس منصوبہ 2014 میں مکمل ہو گا، ایرانی صدر

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس منصوبہ 2014 میں مکمل ہو جائے گا۔ امریکا اس معاملے میں دونوںملکوں پر دباؤ نہیں ڈال سکتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمود احمدی…

ایشیائی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

ایشیائی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

سنگاپور (جیوڈیسک)امریکی خام تیل کے ذخائر میں کمی کے باعث ایشیائی لین دین میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ جنوری کے لئے نیویارک کا لائٹ سویٹ خام تیل کا بڑا سودا 52 سینٹ اضافہ کے ساتھ 87.27 ڈالرز فی…

یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹیں تنزلی کا شکار ہوگئیں

یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹیں تنزلی کا شکار ہوگئیں

یورپ(جیوڈیسک) قرضہ میں دبے یونان کیلئے اہم ترین نقد قرضہ کے بارے میں یورو زون کے مالیاتی سربراہوں کی ناکامی کے بعد یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹیں تنزلی کا شکار ہوگئیں۔ بڑی کمپنیوں کا لندن کا بنچ مارک ایف ٹی ایس ای…