یورو زون کا استحکام خطرے سے دوچار ہوگیا: یونان

یورو زون کا استحکام خطرے سے دوچار ہوگیا: یونان

یونان (جیوڈیسک) یونان کے وزیراعظم انتونس سمراس نے خبردار کیا ہے کہ یورو زون کے وزرا خزانہ کی جانب سے یونان کے لئے بیل آئوٹ فنڈز کے اجرا کے لئے کسی معاہدے پر پہنچنے میں ناکامی کے بعد یورو زون کا استحکام…

سی این جی ایسوسی ایشن نے اوگرا کو قیمتوں کا فارمولا تجویز کردیا

سی این جی ایسوسی ایشن نے اوگرا کو قیمتوں کا فارمولا تجویز کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے اوگرا کو قیمتوں کا فارمولا تجویز کر دیا۔ پروڈکشن کاسٹ، بجلی کے بل اور جائزمنافع کو حق قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غیاث پراچہ کا…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 34 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 34 کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں چونتیس کروڑ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا مگر انڈیکس میں ایک پوائنٹ کا بھی فرق نہ پڑا۔ کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس سولہ ہزار تین کی…

امریکہ سب سے بڑی برآمدی منڈی بن گیا

امریکہ سب سے بڑی برآمدی منڈی بن گیا

چین(جیوڈیسک)چین نے کہا ہے کہ امریکا نے برآمدی منڈی کے لحاظ سے یورپی یونین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے کیونکہ اس براعظم میں قرضے کے بحران کے باعث طلب میں کمی ہوئی ہے۔ وزارت تجارت کے ترجمان شین ڈان یانگ نے معمول…

ایشیاء میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

ایشیاء میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

ایک ایسے وقت میں جب سرمایہ کار گزشتہ رات کی تیزی سے مالی منفعت حاصل کرنے میں مصروف تھے منگل کو ایشیاء میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ موڈی کی جانب سے فرانسیسی حکومت کے…

وفاقی ٹیکس محتسب آرڈیننس میں ترامیم کی تجاویز تیار

وفاقی ٹیکس محتسب آرڈیننس میں ترامیم کی تجاویز تیار

وفاقی ٹیکس محتسب آرڈیننس دو ہزار میں وفاقی کابینہ کے چودہ نومبر کے اجلاس کے لئے بعض تجاویز تیار کی گئیں۔ آرڈیننس کے تحت پہلے وفاقی ٹیکس محتسب کوچار سال کے لئے منتخب کیا جاتا تھا اور اس کی مدت ملازمت میں…

ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان

ٹوکیو (جیوڈیسک)بجٹ کے حوالے امریکی صدر باراک اوباما کا حوصلہ افزا بیان سامنے آجانے کے بعد ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ ٹوکیو میں مورگن اسٹینلے ایشیا پیسیفک انڈیکس اعشاریہ نو فیصد بڑھ گیا جبکہ جاپان کا ٹوپکس…

مہنگائی کے باعث سگریٹ نوشی کے رجحان میں کمی

مہنگائی کے باعث سگریٹ نوشی کے رجحان میں کمی

مہنگائی سے جہاں عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو رہی ہے وہیں ایک فائدہ بھی ہوا ہے، لوگوں میں سگریٹ نوشی کا رجحان کم ہورہا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق اگست دوہزار بارہ میں مقامی صنعتوں میں ساڑھے چار ارب کے قریب…

مختلف اداروں پر32بلین واجبات ہیں، سیپکو چیف

مختلف اداروں پر32بلین واجبات ہیں، سیپکو چیف

محکمے کی پہلی ترجیح لائن لاسز کو کم کرنا اور اور بڑے چوروں کیخلاف کارروائی کرنا ہے۔صارفین کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ سیپکو آفس سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیپکو چیف نور محمد دایو کاکہناتھا کہ…

روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ

روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ

سندھ(جیوڈیسک)ملک میں روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ ہوگیا۔پی سی جی اے کے مطابق پندرہ نومبر کو روئی کی پیداوار پچاسی لاکھ انیس ہزار بیلز رہی۔ سندھ کی پیداوار اڑتالیس فیصد اضافے سے ستائیس لاکھ چھیانوے ہزار بیلز رہی۔ گزشتہ سیزن…

پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں 4 روز گیس کی سپلائی بند

پنجاب کی صنعتوں کو ہفتے میں 4 روز گیس کی سپلائی بند

پنجاب(جیوڈیسک) پنجاب کی صنعتوں کیلئے ساڑھے تین روز گیس لوڈشیڈنگ کا نوٹیفکیشن چوبیس گھنٹے بعد ہی واپس، اب ہفتے میں چار روز سپلائی بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے گیس کی قلت…

پنجاب : شوگر ملز میں کرشنگ سیزن شروع نہ ہو سکا

پنجاب : شوگر ملز میں کرشنگ سیزن شروع نہ ہو سکا

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب کی شوگر ملوں میں کرشنگ سیزن شروع نہیں ہو سکا جس سے گنے کے کاشتکار پریشان ہیں۔اس وجہ سے گندم کی بوائی بھی لیٹ ہو گئی ہے۔ فیصل آباد ریجن کی 13 شوگر ملوں میں سے ابھی تک ایک…

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بعد کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بعد کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں۔ گیس بھروانے کے لیے سی این جی سٹیشنوں پر گاڑیاں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سی این جی سٹیشن لوڈ شیڈنگ…

رواں مالی سال کے دوران تیل کی فروخت میں کمی

رواں مالی سال کے دوران تیل کی فروخت میں کمی

شرح منافع کے علاوہ افغانستان کو کی جانے والی برآمد میں کمی کی وجہ سے رواں مالی سال کے دوران تیل کی فروخت میں کمی ہوئی ہے۔ اکتوبر کے دوران تیل کی خریداری میں تیرہ فیصد کی نمایاں کمی ہوئی۔ فرنس آئل…

سٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 5 سو 46 ارب روپے فراہم کر دیے

سٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 5 سو 46 ارب روپے فراہم کر دیے

سٹیٹ بینک (جیوڈیسک)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کیلئے مرکزی بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن میں حکومتی تمسکات خرید لیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منی مارکیٹ سسٹم کو پانچ سو چھالیس ارب روپے کی فراہمی پاکستان انوسٹمنٹ…

بیرونی سرمایہ کاروں نے چار ماہ کے دوران 57 لاکھ ڈالر نکال لیے

بیرونی سرمایہ کاروں نے چار ماہ کے دوران 57 لاکھ ڈالر نکال لیے

رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے د وران پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم چھتیس کروڑ باون لاکھ ڈالر رہا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران بیرونی نجی سرمایہ کاری کا حجم سینتیس کروڑ ڈالر رہا…

یورپی مارکیٹوں میں شیئرز کی قیمتیں گر گئیں

یورپی مارکیٹوں میں شیئرز کی قیمتیں گر گئیں

یورپ(جیوڈیسک)امریکہ میں ٹیکسوں کی چھوٹ کے خاتمے سے معاشی ابتری کے خدشات کے باعث یورپی مارکیٹوں میں شیئرز کی قیمتیں گر گئیں۔ سٹکوکس انڈیکس اعشاریہ پانچ فیصد گر کر دو سو ساٹھ پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ خطے میں صنعتی پیداوار میں…

کراچی: تاجروں نے دکانیں جلد بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی: تاجروں نے دکانیں جلد بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے تاجروں نے آج دکانیں جلد بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا۔ کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی طرف دکانیں اور کاروباری مراکز صبح 10 بجے سے شام 5 بجے…

میٹرو بس، پنجاب حکومت کا ترک کمپنی سے معاوضہ طے

میٹرو بس، پنجاب حکومت کا ترک کمپنی سے معاوضہ طے

پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے ترکی کی کمپنی البراک کے ساتھ میٹرو بس منصوبے کے تحت بسیں چلانے کے لیے فی بس 360روپے فی کلومیٹر معاوضہ ادا کرنے کا معاہدہ طے پایا ہے۔ جس کے تحت پنجاب حکومت ترک کمپنی کو روزانہ…

زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویش ناک حد تک کمی کا امکان

زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویش ناک حد تک کمی کا امکان

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں برس زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویش ناک حد تک کمی متوقع ہے جس سے بیروانی ادائیگیوں میں مشکلات بہت زیادہ ہو جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق اس برس اگر زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی…

سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز آج صبح نو بجے کھل گئے

سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز آج صبح نو بجے کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز48گھنٹوں کی بندش کرنے کے بعد آج صبح نو بجے کھل گئے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے ہفتہ وار سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی تھی…

مالیاتی بحران کیخلاف یورپ میں پرتشدد احتجاج، جھڑپیں

مالیاتی بحران کیخلاف یورپ میں پرتشدد احتجاج، جھڑپیں

یورپ(جیوڈیسک)یورپ کے کئی ملکوں میں ایک بار پھر مالیاتی بحران اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مالیاتی بحران نے یورپ کے کئی ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور عوام معاشی بحران کے خلاف…

ٹیکس آڈٹ کیلئے ٹیکس گذاروں کا انتخاب

ٹیکس آڈٹ کیلئے ٹیکس گذاروں کا انتخاب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس سال دوہزاربارہ کے لئے ساڑھے آٹھ ہزار سے زائد ٹیکس گذاروں کا ٹیکس آڈٹ کیلئے انتخاب کر لیا ہے۔ یہ انتخاب ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ایک تقریب میں قرعہ اندازی کے ذریعے…

صوبوں کو 2 سال میں ایک ہزار ارب روپے دئیے گئے: حفیظ شیخ

صوبوں کو 2 سال میں ایک ہزار ارب روپے دئیے گئے: حفیظ شیخ

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ این ایف سی فارمولا کے تحت صوبوں کو دو سال میں ایک ہزار ارب روپے دئیے گئے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ…