سندھ(جیوڈیسک)صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی کے لیے پولینڈ کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔سندھ کے علاقے دادو سے گیس نکالنے کے لیے پولینڈ آئل اینڈ گیس کمپنی، پاکستان پیٹرولیم کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط…
سندھ (جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار سی ا ین جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن صبح نو بجے بند کردیئے گئے۔ سی این جی اسٹیشن اڑتالیس…
کاروباری ہفتے کے آغاز پر کرنسی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت برقرار ہے، سٹیٹ بینک کو اربوں روپے فراہم کرنے پڑے۔ مرکزی بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کرتے ہوئے چار دنوں کی مدت کے لئے چار سو پچھتر ارب روپے فراہم کر…
یورپ(جیوڈیسک)یورپ میں جاری قرضوں کے بحران اور جاپان کی سکڑتی ہوئی معیشت اور امریکہ کی اقتصادی مشکلات کے حوالے سے خدشات نے ایشیائی اسٹاک مارکیٹیں منفی زون میں رہیں۔ ٹوکیو میں مورگن اسٹینلے ایشیا پیسیفک انڈیکس میں محض اعشاریہ ایک فیصد کا…
سندھ (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے کے زیر اثر پاکستان میں ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت سترہ ڈالر کے اضافے سے سترہ…
پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان میں خام تیل کی کھپت چار لاکھ بیرل یومیہ سے بھی تجاوز کرچکی ہے۔ جس سے پیٹرول،ڈیزل،جیٹ فیول،کیروسین اور لبریکینٹس سمیت دیگر کئی تیل مصنوعات بنائی جاتی ہیں۔ پاکستان اپنی ضرورت کا 80 فیصد تیل بیرون ملک سے درآمد کرتا…
عالمی بینک(جیوڈیسک)عالمی بینک نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں معاشی ترقی کی رفتار صرف روزگار کے مواقع پیدا کر کے ہی تیز کی جاسکتی ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ دوہزار تیرہ میں کہا گیا کہ روز گار کے مواقع پیدا…
امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ نے سعودی عرب کو 6.7 ارب ڈالرز مالیت کے ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے اسلحہ برآمد کرنے کے انچارج ادارے ڈی ایس سی اے کی جانب سے جاری بیان…
کراچی (جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں بینکوں، مالیاتی اداروں اور غیرملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی جاری رہا جس نے انڈیکس کو ریکارڈ سطح پر پہنچا دیا۔ این سی سی پی ایل کے اعداد وشمار کے مطابق منگل…
برطانیہ بھارت کو دی جانے والی280 ملین پاؤنڈ کی امداد معطل کرنے پر غور کر رہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک برطانوی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ برطانیہ بھارت جیسے امیر ملکوں کو اربوں پاؤنڈ کی دی جانے والی امداد بند کرنے پر…
اسلام آباد(جیوڈیسک)حکومت نے دعوی کیا ہے کہ مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے کم کر کے 9 فیصد تک لائی گئی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وفاقی اخراجات میں صرف چھ فیصد اضافہ ہوا…
حکومت نے روس حکومت کے ساتھ آزادانہ تجارت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق روس سے آزادانہ تجارت کے لیے باضابطہ رابطہ کر لیا گیا ہے۔ روسی حکومت کی جانب سے جواب موصول ہونے کے بعد مذاکرات کا سلسلہ…
امریکی الیکشن میں اوباما کی فتح نے عالمی صرافہ مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان پیدا کردیا ہے۔۔ پاکستان میں بھی سونا جلد ایک نیا ریکارڈ قائم کرسکتا ہے۔ گزشتہ گیارہ ہفتے کی سب سے زیادہ تیزی اس وقت گولڈ مارکیٹ میں دیکھی…
پاکستان میں بھارت کے ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کو سستے داموں ایل این جی کی فروخت کے لیے تیار ہے جبکہ بھارت کا دورہ کرنے والے پاکستانی فنکاروں کو بھی مکمل سیکیورٹی دی جائے گی۔ لاہور…
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دو دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشنزآج صبح نوبجے کھل گئے تاہم فلنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی رہیں۔ بندش کے بعد صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران…
کراچی(جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد ہارون اگر نے ہے کہ پاکستان کو امداد نہیں بلکہ تجارت کے لئے امریکی منڈیوں تک رسائی چایئے۔ کراچی میں ڈائریکٹر اقتصادی ترقی یو ایس ایڈ پاکستان ایلن ایل ڈیوس کی سربراہی…
اسٹیٹ بینک (جیوڈیسک)ملکی بینکنگ سیکٹر سے لیے گئے حکومتی قرضوں کا سٹاک چھبیس اکتوبر تک چار ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا۔ شیڈول بینکوں سے لئے گئے قرضوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اکتوبر…
کراچی (جیوڈیسک)براک اوباما کی کامیابی ایشیائی مارکیٹوں کی طرح کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بھی زبردست تیزی کا باعث بنی۔ انڈیکس پہلی مرتبہ سولہ ہزار دو سو کی سطح سے اوپر بند ہوا۔ دوبارہ منتخب ہو جانے کے بعد امریکی صدر اوباما نے…
بھارت (جیوڈیسک)بھارت اور کینیڈا کے مابین 2013 تک آزاد تجارتی معاہدہ طے پا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں بھارتی وزیر تجارت آنند شرما اور کینیڈا کے عالمی تجارت کے وزیر ایڈورڈ فاسٹ کے مابین…
امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں صدارتی الیکشن کے دوران معاشی معاملات سر فہرست رہے جبکہ پولنگ ختم ہونے کے قریب پہنچتے ہی تمام بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے ایگزٹ پول کے مطابق امریکا اور عالمی…
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) مالی سال 2012-13 کیلئے محاصل کے مقررہ ہدف میں 187 ارب روپے کمی لانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محاصل کا مقررہ ہدف 2381 ارب روپے پر…
سپین (جیوڈیسک)میڈرڈ : سپین میں اکتوبر کے مہینے میں بیروزگاری کی شرح میں 2.73فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہ بات سپین کی وزارت محنت کی طرف سے جاری کردہ سرکاری اعداد وشمار میں سامنے آئی ہے،جس کے مطابق یورپی ملک میں…
بھارت(جویڈیسک)بھارت نے پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے آٹھ روپے فی یونٹ کے حساب سے پانچ سو میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی وزارت توانائی کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ…
ایشیا(جیوڈیسک)ایشیا میں خام تیل کی قیمت میں پیر کو اضافہ دیکھا گیا جو چین کی سروسز کی صنعت میں بہتری کے بعد سامنے آیا ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ بات بیجنگ کی قیادت کی تبدیلی اور امریکی صدارتی انتخابات…