پاک بھارت تجارت ،ملک کو چھ ارب ڈالر کا خسارہ

پاک بھارت تجارت ،ملک کو چھ ارب ڈالر کا خسارہ

پاک بھارت دوطرفہ تجارت میں چھ سال کے دوران پاکستان کو چھ ارب ڈالر خسارہ ہوا، کسی سال بھی پاکستانی برامدات پینتیس کروڑ ڈالر سے نہ بڑھ سکیں۔ وزارت تجارت کے مطابق بھارت سے تجارت میں پاکستان کو مسلسل خسارے کا سامنا…

سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ میں 24 گھنٹے کا اضافہ

سندھ میں گیس کی لوڈشیڈنگ میں 24 گھنٹے کا اضافہ

سندھ(جیوڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ،صنعتی علاقوں اور کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس لوڈشیڈنگ میں معمول کی بندش کے علاوہ چوبیس گھنٹے کا مزید اضافہ کردیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں جمعہ اور ہفتہ…

تیل مہنگا ہوگیا، بیچنے والے پھر بھی خسارے میں

تیل مہنگا ہوگیا، بیچنے والے پھر بھی خسارے میں

پاکستان(جیوڈیسک)تیل مہنگا ہوگیا مگر تیل بیچنے والے پھربھی خسارے میں رہے۔ مالی سال دوہزار بارہ کی آخری سہ ماہی میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا منافع آدھے سے بھی کم رہ گیا۔ جون کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران عرب لائیٹ…

بارشوں کے باعث سیمنٹ سستا ہوگیا

بارشوں کے باعث سیمنٹ سستا ہوگیا

پاکستان (جیوڈیسک)بارشوں کی وجہ سے تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں جس کی وجہ سے ملک کے جنوبی حصہ میں سیمنٹ کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ شدید بارشیں ٹرانسپورٹ کے نظام پر بھی اثر انداز ہوئی ہیں۔ بی ایم اے کیپٹل کے مطابق ملک…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکہتر پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اکہتر پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی تاہم کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پندرہ ہزار چھ سو کی سطح سے اوپر بند نہ ہو سکا۔ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کا آغاز ملے جلے انداز میں ہوا۔ تاہم ٹیلی کام سیکٹر میں خریداری کا سلسلہ…

شمالی کوریا پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دے گا: کورین سفیر

شمالی کوریا پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دے گا: کورین سفیر

اسلام آباد(جیوڈیسک)پاکستان میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ سفارتی اور معاشی تعلقات ہیں لیکن دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت موجود صلاحیتوں کے مطابق نہیں ہے اس لئے دونوں ممالک کو چائیے کہ وہ مختلف سیکٹرز…

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کم

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کم

سندھ(جیوڈیسک)سونا مزید سستا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 15 ڈالر کم ہو گئی۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت دو سو روپے کی کمی سے اکسٹھ ہزار نو سو روپے اور دس…

آئی پی پیز کے منافع میں دو گنا اضافہ

آئی پی پیز کے منافع میں دو گنا اضافہ

بجلی کا بحران ، لوڈشیڈنگ کا عذاب اور گردشی قرضوں کا اپنی جگہ مگر آئی پی پیز کا منافع پھر بھی دوگنا ہو گیا۔ عوام اور کاروباری طبقہ لوڈ شیڈنگ کے ہاتھوں پریشان ہے تو دوسری طرف ٹیرف میں مسلسل اضافے کا…

پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو26 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو26 کھرب روپے سے تجاوز کرگئے

پاکستان (جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مجموعی قرضے ایک سو چھبیس کھرب روپے سے تجاوز کرگئے ۔موجودہ حکومت نے چار سالوں میں 14ارب ڈالر سے زائد کے غیر ملکی قرضے اور امداد لی۔ کمیٹی کا…

پاکستان میں سمندری لہروں سے بجلی بنانے کی پیشکش

پاکستان میں سمندری لہروں سے بجلی بنانے کی پیشکش

پاکستان(جیوڈیسک)ناروے پاکستان میں سمندری لہروں سے بجلی بنانے کے لئے سرمایہ کاری کرے گا جس کے لئے پلاننگ کمیشن کو ان کی مدد کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ ناروے کے ایک وفد نے وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کی…

بلدیہ فیکٹری مالکان اثاثے منجمد، اسٹیٹ بینک کے احکامات جاری

بلدیہ فیکٹری مالکان اثاثے منجمد، اسٹیٹ بینک کے احکامات جاری

کراچی (جیوڈیسک)اسٹیٹ بینک نے سانحہ بلدیہ فیکٹری مالکان کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لئے بینکوں کو احکامات جاری کردیئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق عدالتی احکامات ملنے کے بعد بینکوں کو ملزمان کے اکاؤنٹس  منجمد کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔ اس سے قبل اسٹیٹ…

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں ملاجلا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں ملاجلا رجحان

ہانگ کانگ(جیوڈیسک)ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان دیکھا جا رہا ہے چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس دو اعشاریہ ایک فیصد گر گیا۔ جنوبی کوریا کے انڈیکس میں اعشاریہ دو چھ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہانگ کانگ مارکیٹ میں معمولی تیزی…

رواں مالی سال تیل کی تلاش سے منسلک اداروں کیلئے سود مند

رواں مالی سال تیل کی تلاش سے منسلک اداروں کیلئے سود مند

روپے کی قدر میں کمی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ مالی سال 2012 کے دوران، تیل کی تلاش اور پیداوار سے منسلک اداروں کے لئے سود مند ثابت ہوئی۔ سیکٹر کی آمدنی میں پچیس فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ ٹاپ…

ایس ای سی پی : اگست میں 274 کمپنیوں کی رجسٹریشن

ایس ای سی پی : اگست میں 274 کمپنیوں کی رجسٹریشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)سکیورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن نے رواں مالی سال کے دوسرے ماہ اگست کے دوران 274 کمپنیوں کی رجسٹریشن کی، ایس ای سی پی کے ترجمان کے مطابق اگست میں رجسٹرڈ کردہ کمپنیوں میں 257 نجی ،16 یک رکنی ، 2 پبلک ان…

ستمبرمیں مہنگائی کی شرح میں کمی

ستمبرمیں مہنگائی کی شرح میں کمی

پاکستان(جیوڈیسک)ستمبر کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اوسط 0.42فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ، رواں ماہ کے پہلے ہفتے کے دوران آٹھ ہزار روپے سے کم آمدنی والے افراد کے گروپ کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے (ایس پی آئی) میں…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافہ

عالمی منڈی (جیوڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں چار ماہ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل اکتوبر کے سودے تیرہ سینٹس اضافے کے ساتھ ننانوئے ڈالر دس سینٹس پر ٹریڈ ہورہا ہے جبکہ نارتھ…

جنوبی کوریا نے ایران سے خام تیل کی درآمد روک دی

جنوبی کوریا نے ایران سے خام تیل کی درآمد روک دی

جنوبی کوریا(جیوڈیسک)جنوبی کوریا نے ریفائنری کی انشورنس ختم ہونے کے بعد ایران سے خام تیل کی خریداری روک دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ویب سائٹ پر دیئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جنوبی کوریا کی ایران سے خام تیل کی…

ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح میں اضافہ

ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح میں اضافہ

ایف بی آر (جیوڈیسک) گذشتہ مالی سال کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے مجموعی طور پر 1883 ارب روپے کے محصولات جمع کئے۔ ان اعداد و شمار کے مطابق ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح 9.2…

بجلی کے اخراجات 8 سو ارب ، جاری بل پانچ سو ارب روپے

بجلی کے اخراجات 8 سو ارب ، جاری بل پانچ سو ارب روپے

پاور پلانٹ (جیوڈیسک) پورے ملک میں سالانہ بجلی کے اخراجات آٹھ سو ارب روپے ہوتے ہیں جبکہ بل پانچ سو پچاس ارب روپے کے جاری کیے جاتے ہیں لیکن اب یہ رقم بھی حاصل نہیں ہو پارہی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے…

عوام پر پیٹرول اورسی این جی بم گرانے کی تیاری

عوام پر پیٹرول اورسی این جی بم گرانے کی تیاری

پٹرولیم (جیوڈیسک) حکومت نے عوام پر پیٹرول اور سی این جی بم گرانے کی تیاری کرلی ہے۔ بیشتر پیٹرولیم مصنوعات اور سی این جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے…

سندھ میں آج صبح سے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کے لئے بند

سندھ میں آج صبح سے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کے لئے بند

سندھ (جیوڈیسک) سندھ بھر میں آج صبح 9 بجے سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹے کے لئے بند رہیں گے، اتوار کی صبح سات بجے سے صنعتوں کو بھی 48 گھنٹے کے لیے گیس نہیں ملے گی۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان…

فی تولہ سونا 62 ہزار 200 روپے کا ہوگیا

فی تولہ سونا 62 ہزار 200 روپے کا ہوگیا

عالمی مارکیٹ (جیوڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک تولہ سونے کی قیمت چودہ سو روپے کے اضافے سے باسٹھ ہزار دو سو روپے اور دس…

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ختم نہ ہوسکی

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ختم نہ ہوسکی

مرکزی بینک(جیوڈیسک)شرح سود میں کمی کے باوجوود منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت ختم نہ ہوسکی، مرکزی بینک نے ساڑھے چار کھرب سے زائد کی رقم پھر فراہم کر دی۔ مرکزی بینک کے مطابق مارکیٹ کو سرمائے کی فراہمی کے لئے سات…

زرمبادلہ کے ذخائر میں چھیاسٹھ لاکھ ڈالرز کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر میں چھیاسٹھ لاکھ ڈالرز کا اضافہ

سٹیٹ بینک(جیوڈیسک)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں یکم سے سات ستمبر کے دوران چھیاسٹھ لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اس اضافے کے سبب سات ستمبر کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر چودہ ارب بیاسی کروڑ چوڑاسی…