کراچی : (جیو ڈیسک)رمضان کی آمد سے ایک ہفتہ پہلے ہی کراچی کی سبزی منڈی میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ کراچی سبزی منڈی کے صدر حاجی شاہ جہاں کے مطابق اس وقت سوائے آلو کے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نیٹو سپلائی معاملے کے حل ہوجانے کے بعد ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کار ایک بار پھر اسٹاک مارکیٹ میں سرگرم نظر آئے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران غیرملکیوں کی جانب سے باون لاکھ ڈالر ستائیس ہزار…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ نے ڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق پٹرول 1.41روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی حکومت نے بجٹ میں مختص چھ ارب روپے ریلوے کو جاری کردیئے ہیں، ریلوے نے 127 خراب انجنوں کی مرمت کا ٹھیکہ دے دیا ہے۔ ریلوے کے اس وقت 520 انجنوں میں سے صرف85 انجن چل…
اسلام آباد (جیو ڈیسک) وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق اوگرا نے 5جولائی کو عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے باعث ایل پی جی 27 روپے کلو سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا تاہم سات ایل…
کراچی: (جیو ڈیسک)کراچی میں سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹے کے لئے بند کر دئیے گئے ہیں۔اب یہ اسٹیشن کل یعنی اتوار کی صبح 9بجے کھولے جائیں گے۔ کراچی اور سندھ میں گیس لوڈ شیڈنگ کے سبب ہر ہفتے کی صبح گیس…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) روپے کی قدر میں کمی کے باعث اوگرا نے ڈیزل کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ تجویز کر دیا ۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھیجی گئی سمری میں مٹی کے تیل…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بجلی کے نرخوں میں ایک روپے اکیاون پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق یہ اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور یہ اضافہ مئی کے مہینے کی بنیاد پر کیا…
کراچی : (جیو ڈیسک) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے چیئرمین طاہر رضا نقوی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں چینی کی قلت نہیں ہوگی،ٹریڈنگ کارپوریشن کے پاس پانچ لاکھ 58 ہزار ٹن ٹن چینی کے ذخائر موجود ہیں۔ کراچی میں پریس…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) رواں سال خریف کے سیزن میں کھاد کی طلب کو پورا کرنے کے لئے حکومت تین لاکھ ٹن کھاد درآمد کر ے گی۔ فرٹیلائزر سیکٹر تجزیہ کاروں کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ فرٹیلائزر کمپنیوں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملکی برآمدات کے حوالے سے مقرر کردہ پچیس ارب ڈالر کا ہدف حاصل نہ کیا جاسکا۔ جون میں ختم ہونے والے مالی سال دوہزار گیارہ اور بارہ کے دوران تجارتی خسارہ اکیس ارب ڈالر سے تجاوز کر…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کی تین سو ملین ڈالرز کی مالی معاونت سے پاکستان میں بینکاری نظام سے آگاہی کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ پہلے مرحلے کے دوران سینتالیس ہزار آٹھ سو لوگوں میں بینکاری نظام اور اس…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی جبکہ غریبوں کا ایندھن مٹی کا تیل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق سولہ جولائی سے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے اسی پیسے اور ہائی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) گزشتہ ہفتے کے اختتام پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد آج خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ نیو یارک خام تیل کی قیمتوں میں چھ جولائی…
کراچی : (جیو ڈیسک) لگتا ہے رمضان المبارک کا با برکت مہینہ عوام کی جیب پر مہنگے سموسے اور پکوڑے کی صورت میں بھاری پڑھ جائے گا۔ رمضان آنے میں تو کچھ وقت ہے لیکن مقامی سطح پر گھی اور تیل کی…
پاکستان (جیو ڈیسک) قومی ائرلائن کے پندرہ طیارے بدستور گراؤنڈ ہونے کی وجہ سے اندرون وبیرون ملک آپریشن بدنظمی کا شکار اور ادرے کو شدید مالی نقصان بھی اٹھانا پڑرہا ہے باکمال لوگ لاجواب سروس۔ قومی ایئر لائن کے طیارے گراؤنڈ ہونے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سوئی نادرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید نے کہا ہے حکومتی ترجیحی کے باعث پاور سیکٹر کو معاہدے کے علاوہ بھی بیاسی ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جارہی ہے۔ ایم ڈی سوئی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بیرونی قرض ملنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافے کے باعث پاکستان کے ڈالر ریزرو میں ڈھائی ماہ سے جاری کمی کا سلسلہ رک گیا ہے۔ قرضوں کی واپسی اور برھتے…
لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں تیس سے زائد سی این جی اسٹیشن کے گیس کنکشن کاٹ دیئے گئے۔ سی این جی ایسوسی ایشن اور مشیر پیٹرولیم کے درمیان طے پانے والے معاہدے کومحکمہ سوئی گیس نے ماننے سے انکار کر دیا،اور…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیئرمین ایف بی آر ممتاز حیدر رضوی نے کہا ہے کہ نیٹو کنٹینرز پر اب کوئی پابندی یا قدغن نہیں ہے، پورٹ قاسم سے نیٹو کنٹینرز پر ترسیل شروع ہوگئی ہے، طورخم، چمن، پورٹ قاسم، کراچی پورٹ…
قادر پور : (جیو ڈیسک) قادر پور گیس فیلڈ تیرہ جولائی سے تئیس جولائی تک سالانہ مرمت کے لئے بند رہے گی. وزارت پیڑولیم اور قدرتی وسائل کے زرائع کے مطابق قادر پور گیس فیلڈ کو سالانہ مرمت کے لئے دس دن…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ماہ رمضان میں دال ، چینی اور تیل سمیت دیگر سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بازار سے کم نرخ پر مختلف اشیاء کی فراہمی کے لیے ڈھائی ارب روپے کے پیکیج کی…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج نے کمپنیز قواعد کی خلاف ورزی کرنے والی اٹھارہ کمپنیز کو ڈی لسٹ کردیا ہے۔ کے ایس ای اعلامیہ کے مطابق ان کمپنیز کو سالانہ عمومی اجلاس کی عدم انعقاد، ایکسچینج فیس کی عدم ادائیگی،…
کراچی : (جیو ڈیسک) جنوبی کوریا کے معائنہ کاروں نے کراچی میں ہاٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کا دورہ کرکے پاکستان میں آم کو بیماری سے محفوظ بنانے کے عمل پر اطمینان کا اظہار کردیا ہے۔ فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین وحید…