اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کونسل کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہفتہ وارنظرثانی اورایچ اوبی سی کی قیمت ڈی ریگولیٹ کرنیپر غورکیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس…
کوئٹہ : (جیو ڈیسک) پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان کیکئی علاقوں میں پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کر دی گئی ۔ جس سے شہریوں کو مشکلات کاسامنا کرناپڑا۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملک کی معاشی صورتحال بہتررہی۔ عوام کی ریلیف کیلئے گزشتہ پینتالس روز کے دوران تیل کی قیمتوں میں تین بارکمی کی گئی۔ اسلام آباد میں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کہتے ہیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی صدر آصف زرداری کی ہدایت پر کی گئی۔ قیمتوں پر نظرثانی ہفتہ وار کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھجوادی گئی ہے ۔ منگل…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ہفتہ کی رات بارہ بجے سے پیٹرول اور سی این جی سستی ہوجائیں گی۔ پیٹرول کی قیمت میں اٹھارہ فی صد کمی کی گئی ہے جبکہ سی این جی پانچ فی صد تک سستی کی گئی ہے۔…
نیویارک : (جیو ڈیسک)یورپی سربراہان کی جانب سے اتفاق کے بعد یورپی معاشی بحران کے ممکنہ حل کے پیش نظر عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں نو اعشاریہ چار…
پاکستان : (جیو ڈیسک) عوام ہوجائیں خوش کہ وزارت پیٹرولیم نے تیل مصنوعات اور گیس کی قیمتیں مزید کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیٹرولیم قیمتوں میں اٹھارہ فیصد کمی کی منظوری دے دی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔پٹرول…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ آئندہ یکم جولائی کو گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر پٹرولیم نے کہا کہ…
نئی دہلی: (جیو ڈیسک) بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے بھارتی معیشت کے احیاء کے لئے مثبت فضا قائم کرنے کی غرض سے سخت محنت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چند دِن قبل وزارت خزانہ کا قلم دان سنبھالنے والے بھارتی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نیپرا نے ماہ مئی کے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ تقریبا ڈیڑھ روپیہ کا اضافہ کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ نیشنل پاور جنریشن کمپنی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…
لاہور : (جیو ڈیسک) کیپکو سے چار سو میگا واٹ مزید بجلی آج سسٹم میں شامل ہو جائے گی۔ وزارت پانی و بجلی کے ایک اعلامیے کے مطابق بجلی کی سپلائی میں روزانہ اضافہ کیاجارہا ہے۔ جو آئندہ چند دن تک جاری…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سال 2008 سے اب تک حکومت کی جانب سے پاور سیکٹر کو دی گئی سبسڈی کا حجم گیارہ سو ارب سے تجاوز کر گیا ہے۔ ملک میں جاری توانائی بحران کے باعث اس شعبے کو 380 ارب…
پاکستان : (جیوڈیسک)وزیر اعظم کی جانب سے پاور ہاوسز کو تیل کی فراہمی کے باعث بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے بعد مجموعی شارٹ فال 5643میگاواٹ ہوگیا جس کے بعد بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی ہوئی ہے۔بجلی کی اس…
پاکستان : (جیو ڈیسک)ڈالر کو قابو کرنے کی تدبیریں کارگر نہیں ہورہی ہیں، اسٹیٹ بینک کی مداخلت کے باوجود انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 94 روپے 50 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی…
پاکستان : (جیو ڈیسک)یکم جولائی سے پیٹرول ساڑھے چار روپے فی لیٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرول ساڑھے چار روپے فی لیٹر…
لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور بھر کے سی این جی اسٹینز کو گیس کی فراہمی ساٹھ گھنٹے کیلئے بند کردی گئی ہے۔ گیس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گیس لوڈ منیجمنٹ شیڈول کے تحت…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جہاں ڈالر ایک بار پھر96 روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی طلب میں اضافے کا…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)یکم جولائی سے پیٹرول ساڑھے چار روپے فی لیٹرمہنگا ہونے کا امکان ہے جبکہ دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرول ساڑھے چار روپے فی…
لاہور : (جیو ڈیسک) بجلی کاشارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ پر برقرارہے۔ بجلی کی بندش سے شہری پریشان ہیں۔مختلف شہروں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ملک میں بجلی کا بحران ہیجاری ، تیل کی عدم فراہمی…
پاکستان (جیو ڈیسک) ہنڈی اور حوالے کی غیرقانونی مارکیٹ میں ڈالر کی مہنگے داموں دستیابی نے پاکستان میں سونا سستا نہ ہونے دیا۔انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کے دام 31 ڈالر کم ہونے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے…
کراچی : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت مزید دو سو روپے کی کمی سے ستاون ہزار پانچ…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے جبکہ پاکستانی شہری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات سے محروم ہیں۔ لندن برینٹ کروڈ کے سودے بانوے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کو مالی طور مضبوط صارفین کی کریڈٹ کارڈ اور پرسنل لون کی حد 50 لاکھہ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایک شناختی کارڈ پر پانچ سے زائد سمیں جاری کرنے والی سیلولر کمپنیوں کیخلاف پی ٹی اے کو کارروائی کا حکم دیا ہے۔ ملک بھر میں ایک شناختی کارڈ پردرجنوں سمیں جاری کردی جاتی…