لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت نے بجٹ میں 1000 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں پر ہر سال ٹوکن ٹیکس لینے کی بجائے لائف ٹائم ایک بار فی گاڑی 10 ہزار روپے وصول کرنے کی تجویز دی ہے، فنانس بل میں…
لا ہور: (جیو ڈیسک) لا ہور میں سی این جی ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا آج ساتواں دن ہے، سی این جی نہ ملنے کی وجہ سڑکوں پر ٹریفک خاصی کم ہے اور پٹرول پر چلنے والی ٹرانسپورٹ ہی رواں دواں ہے،دوسری…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہیکہ متحدہ کے شیڈو بجٹ کے نکات شامل کرکے بجٹ کو عوام دوست اور متوازن بنایا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سی این…
لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے سات کھرب تراسی ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں بیس فیصد اضافہ اور مزدور کی کم ازکم تنخواہ نو ہزار…
خیبر پختون خوا : (جیو ڈیسک) خیبر پختون خوا کا تین سو تین ارب روپے تخمینے کا بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیر خزانہ ہمایوں خان کا کہنا تھا ان کے صوبے کو بد ترین دہشت گردی کا سامنا رہا ۔ پانچواں بجٹ…
سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ کا بجٹ پیر کے روز شام پانچ بجے صوبائی وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں پیش کرینگے۔بجٹ دستایزات کے مطابق بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ پانچ کرب ساٹھ ارب ہے جبکہ بجٹ میں اخراجات…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں سی این جی ڈیلرز اور اونرز ایسوی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی…
انٹرنیٹ کمپنی گوگل نے ویب پر موجود نقشوں کے حوالے سے ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل پہلے سے ہی’گوگل میپس‘ کے نام سے انٹرنیٹ پر دنیا کے ڈیڑھ سو سے زائد ممالک کے نقشے فراہم کر رہا…
لاہور : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ہڑتال جاری ہے جس کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ لاہور میں سی این جی سٹیشنز تین روز ہفتہ واربندش…
تہران : (جیو ڈیسک) ایران نے پاکستان کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے رقم کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کوآگے بڑھانے کیلئے ایرانی وزارت تیل و گیس کے…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چائے پر سیلز ٹیکس میں کمی کے بعد کینیا کی چائے کی مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں 50 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔ پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد حنیف جانو نے کہا ہے کہ بجٹ…
بلوچستان: (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے 10ماہ کے دوران ماربل کی برآمدات 75 لاکھ 20 ہزار ڈالر اضافے کے ساتھ 3 کروڑ 98 لاکھ 20 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں۔ آل پاکستان ماربل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ثنا اللہ خان…
لاہور: (جیو ڈیسک) بجٹ میں ٹیکسز عائد کرنے کے خلاف سی این جی سٹیشنز مالکان کا بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا اور لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عرفان قیصر شیخ بھی اظہاریکجہتی کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ میں…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ کے لئے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آٹھ جون کو کرے گا۔ مرکزی بینک کے چیف ترجمان کے مطابق مانیٹری پالیسی جون اور جولائی کے لئے ہوگی جبکہ اگست کے پہلے ہفتے میں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کے خام تیل کے ذخائر میں کمی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ جبکہ سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ نیویار ک مرکنٹائل ایکسچینج…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں پام آئل کی درآمدات میں 18 فی صد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اپریل کے دوران درآمد…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) خوردنی تیل اور گھی پر سیلز ٹیکس کے خاتمے اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی سے آسمان پر پہنچنے والی قیمتوں میں کمی آگئی۔ سولہ کلو گھی کا ڈبا ستر روپے اور تیل کا کنستر ساٹھ روپے…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاکستان کو دنیا کا مقابلے کرنے اور ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہونے کے لئے تعلیم اور خاص طور پر اعلی تعلیم کی بہت ضرورت ہے مگر گزشتہ 6 سال میں ایک بار بھی حکومت نے…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) کرنسی مارکیٹوں میں روپیہ ایک بار پھر دباؤ کا شکار ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق درآمدی تیل کی ادائیگیوں کے لئے ڈالر کی طلب بڑھنے کے باعث…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اکتیس مئی تک فیڈرل بیورو آف ریونیو کو موصول ہونے والے ٹیکس کا حجم سولہ سواکتیس ارب روپے رہا۔31 مئی تک حاصل ہونے والے محصولات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 25 فی صد اضافہ…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی بجٹ میں حکومت کی جانب سے ٹیکس اصلاحات سے ٹیکس دہندگان پر تریسٹھ ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا اور اس کے ساتھ اکتیس ارب ستتر کروڑ روپے کی مراعات بھی حاصل ہوں گی۔ آئندہ مالی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) حکومت کے ٹیکس میں اضافہ نہ کرنے کے دعوے غلط نکلے، عوام پر آئندہ مالی سال کیلئے 63 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگا دیئے گئے۔ ایف بی آر حکام نے نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ…
کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ پریس کلب کے سامنے پولیس نے مظاہرین کو دھویا، پٹائی کی لاٹھی چارج کیا اور بزرگوں کو سڑکوں پر گھیسٹتے رہے۔ مظاہرین اگر گرمی…
اسلام آباد : (جیو ڈییسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف دینے کیلئے آئندہ مالی سال کے دوران تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد ایڈہاک ریلیف الانس دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان وزیر خزانہ نے جمعہ کو…