اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ تھرکول پاور پراجیکٹ کیلئے ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا منصوبہ مسترد نہیں کیا گیا، انہوں نے 150 میگا واٹ بجلی بنانے کی تجویز دی تھی جس…
کراچی : (جیو ڈیسک) اولڈ سٹی ایریا کی پچیس ہزار دکانوں کے تاجر بجلی کی لوڈشیڈنگ پر یومیہ سوا کروڑ روپے کا پیٹرول اور ڈیزل استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ آل کراچی تاجر اتحاد کے وائس چئیرمین جمیل احمد پراچہ نے کہا…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مئی کے دوسرے ہفتہ کے دوران 8 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی، 23 اشیا کی قیمتوں میں استحکام اور 22 اشیا کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی حکومت نے تھر کول کا منصوبہ ختم کرنے کی تیاری کرلی ہے جبکہ منصوبے کے سربراہ ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا کہنا ہے کہ منصوبے کے لئے رقم دیں تو منصوبہ کامیاب ہو سکتا ہے ۔ توانائی…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پلاننگ کمیشن نے تھرکول سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ناقابل عمل قراردے دیا۔ ممبر توانائی شاہد ستار نے کہا ہے کہ 10 میگاواٹ کے پائلٹ پراجیکٹ کومزید آگے نہیں بڑھایا جا سکتا منصوبے پرمزید رقم لگانا…
ملتان : (جیو ڈیسک) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں دس روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی معاشی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔ مقامی مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو گرام…
پاکستان : (جیو ڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو گرام کمی کر دی گئی، گھریلو سلنڈر ساٹھ روپے اور کمرشل دو سو چالیس روپے سستا ہو گیا ہے۔ پانچ روپے فی کلو گرام کمی کے بعد کراچی،…
پاکستان : (جیو ڈیسک) بھارت سے پاکستان کو کپاس کی برآمدات دوبارہ شروع ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں کپاس کی فی من قیمت دو سو روپے گر گئی۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل،سونے اور دیگر کموڈیٹی کی قیمت میں نمایاں کمی…
پاکستان : (جیو ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھجیی جانے والی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں بیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق…
پنجاب : (جیو ڈیسک) محکمہ خوراک نے کسانوں سے دو لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید لی، صوبے کے انیس بڑے خریداری مراکز پر بینکوں کے تعاون سے بینک بوتھ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے خوراک منشا…
امریکا: (جیو ڈیسک) امریکی خام تیل کے ذخائر بائیس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں آج مسلسل چھٹے روز بھی کمی دیکھی جارہی ہے اور خام تیل کی فی…
کراچی: (جیو ڈیسک) پاکستان میں شمسی توانائی سے تئیس لاکھ میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ صنعتکار توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے اس شعبے میں سرمایہ کاری کریں۔ ہمدرد یونیورسٹی کے وائس چانسلر نسیم احمد خان نے…
پاکستان : (جیو ڈیسک) بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری۔ وہاڑی میں 22 ،22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کے باعث شٹرڈاؤن ہڑتال ہے مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر ٹریفک بلاک کر دی ن…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) منصوبہ بندی کمیشن کا اجلاس جمعرات کو ہو رہا ہے۔ جس میں آئندہ بجٹ کیلئے آٹھ سو پینتالیس ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام کی سفارش کی جائے گی۔ اینول پلان کوآررڈینیشن کمیٹی کا اجلاس نئے بجٹ کیلئے سالانہ…
پاکستان : (جیو ڈیسک) حکومت نے بجلی کے نرخوں میں ایک روپے بیس پیسے فی یونٹ اضافے کا اصولی فیصلہ فیصلہ کرلیا گیا ہے یہ بات وفاقی وزیر پانی و بجلی نوید قمر نے فیصل آباد کے صنعتکاروں سے ملاقات میں کہی…
کراچی: (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی کا سنگین بحران جاری ہے، سات ہزار میگا واٹ کے شارٹ فال کے باعث شہروں میں پندرہ اور دیہی علاقوں میں بیس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا۔ واجبات نہ…
پاکستان: (جیو ڈیسک) ورلڈ بنک نے کہا ہے کہ آئندہ جنرل الیکشن ملکی معیشت پر منفی اثرات کا باعث بنیں گے۔ ورلڈ بینک کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اتحادی پارٹیوں کی طرف سے دباؤ ملک میں…
قطر: (جیو ڈیسک) وزارت پٹرولیم نے قطر سے ایل این جی خریدنے کا معاہدہ ختم کردیا ہے ۔ وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق معاہدہ ختم کرنے کی وجہ یہ تھی کہ قطر ایل این جی شرائط و ضوابط میں نرمی کرنے…
کراچی : (جیو ڈیسک) یورپ کی معاشی نا ہمواری نے ایشیا میں کساد بازاری کو جنم دینا شروع کر دیا ،گزشتہ تین ماہ سے ایشین اسٹاک مارکیٹ مسلسل خسارے کا شکار ہے۔مارکیٹ سروے کے مطابق یورپ اور خاص طور پر یونان کی…
پاکستان: (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ آئندہ بجٹ میں مالیاتی خسارہ کم کرنے کی کوشش کرے گی ۔ جو اس وقت کم محصولات کی وجہ سے کافی زیادہ ہو گیا ہے۔ یہ بات وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کی گئی مالی سال…
پاکستان: (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے ملک کی تینوں اسٹاک ایکسچینجوں کی ڈی میوچلائیزیشن کیلئے ایکٹ دوہزار بارہ کی منظوری دید ی ہے اور قانو ن کے مسودے پر دستخط کردیئے ہیں، اس قانون کے نفاذ سے اسٹاک ایکسچینجز میں مزید…
پنجاب : (جیو ڈیسک)ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کے باعث لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے گرمی کے ستائے عوام پریشان ہیں۔ سورج…
کوئٹہ: (جیو ڈیسک) ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے کنسلٹنٹ ڈاکٹر منظور نے کہا ہے کہ پاک، بھارت تجارت سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کے علاوہ باہمی کشیدگی میں بھی کمی آئے گی۔ پاک، بھارت باہمی تجارت کے عنوان…
لاہور: (جیو ڈیسک) انڈونیشیا کی پارلیمنٹ کے 5 رکنی وفد نے لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا۔ وفد کا کہنا تھا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔لاہور چیمبر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…