پاکستان: (جیو ڈیسک) ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے گزشتہ دو سالوں کے دوران بجلی کے ٹیرف میں 75 فیصد اضافہ کیا۔ پاکستان سے متعلق پرا گرس رپورٹ میں کہا گیا ہے پاکستان میں بجلی کی پیداواری لاگت کنٹرول…
اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر خزانہ عبدالحفیط شیخ نے کہا کہ حکومت کو مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے مزید قرض حاصل کرنے کی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آئی ایم ایف کو جون تک قرض کے 51 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی جائے گی، جن میں 24 مئی کو 40 کروڑ ڈالر جبکہ 29 جون کو 11 کرو ڑ ڈالر کی تیسری قسط واپس کی…
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ نے پاکستان شماریات بیورو کو شرح ترقی کے دوبارہ تخمینے لگانے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں جس کے باعث بجٹ کی تیار ی التوا کا شکار ہے۔ وزار ت خزانہ کے مطابق پاکستان شماریات بیورو…
پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر نے ایران کو دس لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ یہ ہدایت انہوں نے کابینہ کی سب کمیٹی کی صدارت کے دوران کی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ…
پاکستان: (جیو ڈیسک) ڈیموں میں پانی کی آمد میں کمی کی وجہ سے ہائیڈل ذرائع پیداوار میں شدید کمی آئی ہے جس کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکا تھا تاہم آج بجلی کا…
پاکستان: (جیو ڈیسک) ملٹی نیشنل ادویہ ساز کمپنیوں نے حکومت سے ادویا ت کی قیمتوں میں پچاس سے ساٹھ فیصد تک اضافے کی درخواست کر دی ہے اور باقاعدہ طور کا بینہ ڈویژن میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق…
پاکستان: (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ بیس مئی کو چالیس کروڑ ڈالرز آئی ایم ایف کو ادا کرے گی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق چوبیس کو مزید گیارہ کروڑ ڈالر کی ادائیگی کر دی جائے گی۔ رواں برس حکومت آئی ایم ایف…
پاکستان: (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے واپڈا کو 6 ارب روپے جاری کردیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 9 آئی پی پیز نے ادائیگی کے لئے آج کی ڈیڈ لائن دی تھی اور ا س کے لئے انہوں نے حکومت…
کراچی: (جیو ڈیسک) نیپرا نے کے ای ایس سی کے ٹیرف میں پچاسی پیسے فی یونٹ کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔کراچی میں صارفین کو مئی کے بلوں میں ریلیف ملے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کمی ماہانہ…
پاکستان: (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی پیدا کرنے والی آٹھہ آئی پی پیز نے حکومت کو بارہ ارب روپے کی عدم ادائیگی پر ایک اور نوٹس جاری کر دیا ہے۔۔ جبکہ حکومت کو اس سے پہلے دیے گئے چونتیس ارب روپے کی…
پاکستان : (جیو ڈیسک) کپاس کی پیداوار ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ رواں سال مجموعی پیداوار ایک کروڑ اڑتالیس لاکھ تیرہ ہزار بیلز رہی۔ یہ تعداد گزشتہ سال کی پیداوار سے 27 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال کپاس…
لاہور: (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کاروباری طبقات کے پرزور مطالبے پر پاکستان کی جانب سے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کا فیصلہ کلیدی اہمیت کا حامل ثابت ہوگا اس سے خطے کی اقتصادی صورتحال بہتراور مستحکم…
پاکستان: (جیو ڈیسک) حکومت نے بجلی کی قیمت میں 12فیصد اضافہ کر دیا ہے ۔ وزارت پانی و بجلی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور اس اضافے کا اطلاق آج ہی سے ہو گا۔ وزارت پانی وبجلی کے مطابق قیمتوں…
سندھ : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونا مزید سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت تین سو روپے کی کمی سے ستاون ہزار روپے، جبکہ دس…
پاکستان: (جیو ڈیسک) رواں مالی سال بہترین اور وافرکاشت کے باعث خام کپاس کی برآمدی مالیت چھتیس کروڑ بیس لاکھ ڈالر کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی۔ برآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال بہترین فصل کی آمد سے کپاس…
پاکستان: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے محصولات کی وصولیوں کا ایک ہزار نو سو باون ارب روپے کا مقررہ ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ…
لاہور: (جیو ڈیسک) لاہورسمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آج تیسرے روز بھی سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بند ہے۔ گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ہفتے میں تین دن گیس کی بندش جاری ہے۔ لاہور، شیخوپورہ، ملتان اورساہیوال ڈویژن…
پاکستان: (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے نوماہ کے دوران گندم کی درآمدات میں سو فیصد جبکہ چینی کی درآمدات میں ستانوے اعشاریہ ستانوے فیصد کمی آگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی دوہزار گیارہ سے مارچ دوہزار…
پاکستان: (جیو ڈیسک) ملک میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ۔ جس کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک بار پھر بڑھادیا گیا ہے۔ بجلی کے شارٹ فال میں اضافے کی وجہ آئی پی پیز کو…
لاہور: (جیو ڈیسک) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پیپکو کو اربوں روپے کا نادہندہ قرار دیکر گیس کی فراہمی بند کر دی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے حکومت کی خصوصی ہدایت پر کھاد فیکٹریوں کو گیس بند کر کے پاور ہاوسز کو…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کر کے حکومت کو مئی کے مہینے میں پٹرولیم لیوی اور سیلز ٹیکس کی مد میں ایک ارب 30 کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا…
پاکستان : (جیو ڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں مزید پندرہ روپے فی کلو کی کمی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق حکومتی کمپنی او جی ڈی سی ایل اور دیگر مارکیٹنگ کمپنیوں…
امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی کپمنی ایپل کے رواں ماہ کی پہلی سہ ماہی کے منافع میں تقریبا دو گنا اضافہ ہوا ہے۔ ایپل کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق گزشتہ سال کے پہلے تین ماہ میں اسے…