کراچی: (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث آئندہ ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے تین سے چار روپے فی لیٹر کمی کی توقع ہے۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق عالمی مارکیت میں…
ملتان : (جیو ڈیسک) ملتان ریجن میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت تین روز کے لئے بند کر دیا گیا ہے ملتان ریجن کے شہروں ڈیرہ غازی خان ، مظفر گڑھ ، لیہ ، خانیوال ، وہاڑی…
پاکستان : (جیو ڈیسک) ایسو سی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز اور کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے سیمنٹ کارٹل کی جانب سے ناجائز منافع خوری کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیار کر نے کا اعلان کیا ہے۔ کیپ کے چیئرمین احمد…
کراچی : (جیو ڈیسک) مہنگائی کو دیکھتے ہوئے اب تو غریب کو پیاز روٹی کھانا بھی مہنگا پڑ رہا ہے ، ملک میں جہاں پیاز کی قیمت میں 37 فیصد اضافے نے عوام کے آنسو نکال دیے وہاں غریب کیلئے چنے کی…
پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک میں کھاد کی فروخت میں کمی جاری ہے اور گزشتہ ماہ کے دوران کھادکی فروخت میں سینتیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے کسان درآمد شدہ کھاد کو ترجیح دے رہے ہیں۔…
پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت میں صرف ایک ہفتے کے دوران چوبیس ارب ستر کروڑ روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل کے تیسرے ہفتے کے اختتام تک ملک…
پاکستان : (جیو ڈیسک) سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے حکومتی پیپرز خرید کر سرمایہ فراہم کردیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سو تیس ارب روپے کی فراہمی سات روز کے لئے ٹی بلز…
پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو چوبیس گھنٹے کیلئے گیس کی فراہمی بند کر دی گئی، گیس بندش سے پہلے اسٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب…
پاکستان : (جیو ڈیسک) ماہرین نے کہاکہ پاکستان مقامی سطح پر چھ روپے فی کلوواٹ بجلی پانی سے پیدا کرسکتا ہے، جو درآمدی بجلی سے دس روپے فی کلو واٹ سستی ہوگی۔ بھارت نے پاکستان کو سولہ روپے فی کلو واٹ نرخ…
انڈونیشیا : (جیو ڈیسک) انڈونیشیا نے امریکہ سے گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی ۔ انڈونیشیا جو امریکی گوشت کی کل برآمدات میں سے 0.6فیصد درآمد کرتا ہے نے جمعرات سے امریکہ سے بڑے گوشت کی درآمد روک دی ہے۔ امریکہ…
لاہور : (جیو ڈیسک) سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل پیدا کرنے والی کمپنی پیٹرومن نے پاکستان میں اپنے کاروبار کا آغاز کر دیا ہے۔لاہور کے مقامی ہوٹل میں پیٹرومن کے سی ای او سمیر ناور نے پریس کانفرنس کے دوران…
پاکستان : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ پر کیپیٹل گین ٹیکس کے حوالے سے صدر آصف علی زرداری نے منظوری دے دی، صدارتی آرڈینس جاری کر دیا گیا۔ ایس ای سی پی کی جانب سیتجویز کردہ اسٹاک مارکیٹ پر سرمایہ کاری کے حوالے…
پاکستان : (جیو ڈیسک) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا تاہم یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول برطانوی پاؤنڈ اور یورو کی قدروں میں تیزی کا رجحان رہا۔ بدھ کو امریکی ڈالر گذشتہ کاروباری روز کی…
پاکستان : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی نو ماہ کے دوران جنریٹرز کی درآمدات میں 6.15 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق اس دوران 826 ملین ڈالرز کی درآمدات کی گئیں…
پاکستان : (جیو ڈیسک) نیپرا نے بجلی دو روپے اڑتیس پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔ نیپرا کے مطابق اس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن وزارت پانی و بجلی جاری کرے گی، بجلی میں کی قیمتوں میں ہونے والی اضافے کی وجہ عالمی…
لاہور : (جیو ڈیسک) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن آج لاہور میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کے گیس ریٹس میں اضافے کے خلاف اجلاس میں شرکت کرے گی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس ریٹ میں اضافے کیلئے اوگرا میں…
کراچی : (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار حصص میں تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس اننچاس پوائینٹس اضافے کے بعد چودہ ہزار ایک سو بتیس پر بند ہوا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، جو…
کراچی : (جیو ڈیسک) رواں مالی سال 2011-12 کے پہلے 9 ماہ کے دوران زیورات کی برآمدات میں 110 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ قومی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2011 سے مارچ 2012…
کراچی : (جیو ڈیسک) سی این جی ایسوی ایشن نے حکومت کو یکم مئی تک سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ واپس کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ قیمتیں واپس نہ لی گئیں تو ملک…
پاکستان : (جیو ڈیسک) سیکریٹری پیٹرولیم اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی بیشی کے بارے اس وقت بتنا قبل از وقت ہو گا تاہم اس بات کا امکان ہے کہ قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں ذرائع سے…
کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس پی ایس او ہاؤس کراچی میں ہوا جس میں اکتیس مارچ کو ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کی کار کردگی کا جائزہ لیا گیا۔اعداد و…
کراچی : (جیو ڈیسک) بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ اسپیشل اکنامک زون کے تحت امریکا سمیت جرمنی اور فرانس سے بھی دو طرفہ سرمایہ کاری کیلئے معاہدے کیے جائیں گے۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ…
کراچی : (جیو ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں پیر کیروز تیزی رہی اور ہنڈریڈ انڈیکس سال دوہزار آٹھ کے چودہ ہزار کی سطح پر بند۔ پیر کے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان رہا اور ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو چھیالیس پوائینٹس…
اسلا م آباد : (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ نے قومی بچتوں اور سرمایہ کاری کے اہداف میں کمی کردی ۔ذرائع کے مطابق ملکی معاشی ٹیم نے میکرو اکنامک فریم ورک کو حتمی شکل دی ہے جس میں قومی بچتوں اور سرمایہ کاری…