ڈالر مزید 37 پیسے سستا

ڈالر مزید 37 پیسے سستا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) درآمدات کی مد میں ادائیگیوں کے دباؤ میں کمی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی رسد کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 157 روپے سے بھی گر گئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 37 پیسے…

50 ہزار کی خریداری پر این آئی سی کی شرط میں ریلیف عارضی ہے، شبر زیدی

50 ہزار کی خریداری پر این آئی سی کی شرط میں ریلیف عارضی ہے، شبر زیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ 50 ہزار روپے کی فروخت پر سی این آئی سی کی شرط تاحال برقرار ہے تاہم اس پر عمل درآمد ستمبر تک موخر کردیا ہے۔ بدھ کو…

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100 روپے اضافے کے بعد فی تولہ 89 ہزار 100 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند…

نجکاری کمیشن 10 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی

نجکاری کمیشن 10 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نجکاری کمیشن بورڈ نے 10 اداروں کی نجکاری کے اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔ نجکاری کمیشن بورڈ نے پیر کو 3پاورکمپنیوں سمیت10اداروں کی نجکاری کے اقدامات کی منظوری دے دی ہے اور اتصالات سمیت متعدد کمپنیوں…

پاکستان فری لانس مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک قرار

پاکستان فری لانس مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان دنیا میں فری لانس مارکیٹ میں تیزی سے ترقی کرنے والا چوتھا ملک بن گیا۔ امریکی جریدے فوربز میں شائع گلوبل پیمنٹ پلیٹ فارم کی پایونیر گلوبل گگ اکانومی فہرست کے مطابق پاکستان فری لانس مارکیٹ…

بجٹ خسارہ قابو سے باہر، وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا گیا

بجٹ خسارہ قابو سے باہر، وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کی معاشی ٹیم نے انہیں حکومت کے پہلے سال کے دوران درپیش معاشی مشکلات سے آگاہ کر دیا ہے۔ وزیراعظم کو بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کا بجٹ خسارہ 700 ارب روپے یا جی…

انکم ٹیکس ریٹرن فارم کا مسودہ جاری اسٹیک ہولڈرز سے آرا طلب

انکم ٹیکس ریٹرن فارم کا مسودہ جاری اسٹیک ہولڈرز سے آرا طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر نے تنخواہ دار ملازمین ودیگر انفرادی ٹیکس دہندگان، کمپنیوں، ایسوسی ایشن آف پرسنز سمیت دیگر ٹیکس دہندگان کیلیے ٹیکس ائیر 2019 کے انکم ٹیکس ریٹرن فارم کا مسودہ جاری کر دیا ہے اور متعلقہ…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس کی 5 حدیں بحال ہو گئیں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس کی 5 حدیں بحال ہو گئیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایس ای سی پی کی جانب سے ریگولیشنز میں ممکنہ طور پر نرمی کی توقعات اور حصص کی نچلی سطح پر آئی ہوئی قیمتوں پرتازہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو تیسرے دن…

ایک سال کے دوران بجلی، گیس اور پیڑول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ایک سال کے دوران بجلی، گیس اور پیڑول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ ایک سال کے دوران عوام کو جس چیز نے سب سے زیادہ متاثر کیا وہ بجلی، گیس اور پیڑول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہے۔ حکومت کمال ڈھٹائی سے قیمتوں میں اضافہ کرتی رہی، کبھی ڈالر کی قدر…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آٹھ روز کی مسلسل منفی لہر کا زور ٹوٹ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آٹھ روز کی مسلسل منفی لہر کا زور ٹوٹ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آٹھ روز کی مسلسل مندی کے بعد کاروبار کا مثبت دن رہا۔ کاروباری دن میں پی ایس ایکس 100 انڈیکس 797 پوائنٹس اضافے سے 29 ہزار 562 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 10 کروڑ…

سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کیلیے درپیش مشکلات ختم کرنے کا فیصلہ

سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کیلیے درپیش مشکلات ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے وفاقی حکومت کی پالیسی کے تحت پاکستان میں کاروبار کیلیے سازگار ماحول اور بیرون ملک سے آنے والے سرمایہ کاروں کو بزنس ویزا کے حصول میں درپیش مشکلات کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا…

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض مل گیا

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض مل گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 50 کروڑ ڈالر کا قرض مل گیا ہے جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15 ارب 57 کروڑ 75 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری…

ایف بی آر جون تک ٹیکس وصولیوں کا پہلا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

ایف بی آر جون تک ٹیکس وصولیوں کا پہلا ہدف حاصل کرنے میں ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر جون 2019 ء تک ٹیکس وصولیوں کا پہلا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے قرضہ کے تحت رواں مالی سال 2019-20 کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر)…

اگست کے ٹیکس وصولی اہداف، چیف کمشنر کانفرنس طلب

اگست کے ٹیکس وصولی اہداف، چیف کمشنر کانفرنس طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف یونیو(ایف بی آر) نے رواں ماہ(اگست) کیلیے ٹیکس وصولیوں کے اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کیلیے کل(جمعے کو)چیف کمشنرز کانفرنس طلب کر لی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کی ممبر ان لینڈ…

ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر بڑھنے کی توقع

ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر بڑھنے کی توقع

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر سے بڑھنے کی توقع ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 31 مارچ 2019ء تک ملک میں پے منٹ کارڈز کی مجموعی تعداد 42.2 ملین تک پہنچ گئی ہے،…

گزشتہ کاروباری ہفتے روپیہ ڈالر پر حاوی، سٹاک مارکیٹ میں تنزلی

گزشتہ کاروباری ہفتے روپیہ ڈالر پر حاوی، سٹاک مارکیٹ میں تنزلی

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے روپیہ ڈالر پر حاوی رہا۔ ملکی کرنسی کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 67 پیسے گر گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق گزرنے والے کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 67 پیسے کمی ہوئی…

انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر، سرمایہ کاروں کے 324 ارب روپے ڈوب گئے

انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر، سرمایہ کاروں کے 324 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 2 ہزار 237 پوائنٹس کی کمی ہوئی جب کہ سرمایہ کاروں کے 324 ارب روپے ڈوب گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں ہفتے ڈالر کی بے قدری تسلسل کے ساتھ جاری رہی اور ایک…

اوپن مارکیٹ: ڈالر 1 روپے 10 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں پھر مندی

اوپن مارکیٹ: ڈالر 1 روپے 10 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں پھر مندی

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں مسلسل گراوٹ کے بعد انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی دیکھی گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق ملک بھر میں رواں ہفتے چار دن مندی کے بعد ڈالر کی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 4 سال میں پہلی بار 30 ہزار پوائنٹس سے نیچے آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 4 سال میں پہلی بار 30 ہزار پوائنٹس سے نیچے آ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس چار سال میں پہلی بار 30 ہزار پوائنٹس سے نیچے کی سطح پر بند ہوا جبکہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ شیئرز بازار میں گزشتہ 6 دن سے مسلسل منفی…

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرضے کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرضے کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرضے کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو تجارت، مسابقت اور ملکی برآمدات کے فروغ بارے حکومتی اصلاحات پر عملدرآمد کے لئے…

وزیراعظم کی اسٹیل ملز کی بحالی کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی اسٹیل ملز کی بحالی کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اسٹیل ملز کی بحالی کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت…

ایک سال میں مہنگائی کا طوفان، قیمتوں میں 10 سے 100 فیصد اضافہ

ایک سال میں مہنگائی کا طوفان، قیمتوں میں 10 سے 100 فیصد اضافہ

راولپنڈی (جیوڈیسک) سال بھر میں مہنگائی کا طوفان آگیا اور قیمتوں میں 10 سے 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ نئی حکومت آنے کے بعد1سال میں تمام اشیائے خورو نوش، آٹا، چینی، چاول، دالوں، سبزیوں، گھی، میدہ، پٹرول، ڈیزل، سوئی گیس، بجلی…

اسٹاک مارکیٹ سپورٹ فنڈ؛ ریاستی ضمانت میں تاخیر سے رکاوٹ

اسٹاک مارکیٹ سپورٹ فنڈ؛ ریاستی ضمانت میں تاخیر سے رکاوٹ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ کو بحران کی صورت میں گرنے سے بچانے کیلیے 20 ارب کے فنڈ کے قیام میں آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے ریاستی ضمانت میں تاخیر سے رکاوٹ پیدا ہو گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان…