ڈی ایس ریلوے آفتاب میمن نے کہا ہے کہ ریلوے کو ایک منافع بخش ادارہ بنانے اور خسارے کو پورا کرنے کیلئے کراچی سے مال گاڑیوں کا آپریشن جاری ہے۔ ڈی ایس ریلوئے آفتاب میمن کا کہنا تھا کہ آئندہ چھ ماہ کے…
ریلوے کے چھوٹے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی چیکوں کے ذریعے کرنے کے خلاف لاہور میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ریلوے ورکشاپس میں کئے گئے مظاہروں میں مزدوروں نیچئیرمین ریلوے کا پتلا اور ٹائر جلائے اور نعرے بازی کی۔ مظاہرین سے خطاب…
سی این جی ایسو سی ایشن اور سیکرٹری پیٹرولیم کے درمیان مذاکرات وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی مداخلت اور دلچسپی کے باعث کامیاب ہوگئے،ایسو سی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سی این جی ایسو سی ایشن اور…
پاکستان اور بھارت کے مابین مستحکم ہوتے تعلقات کے نتیجے میں رواں سال بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات تجارت شروع ہوجائے گی۔ بھارتی حکام کا کہناہے کہ لاہور اور امرتسر کے درمیان ہائی وولٹیج لنک قائم کرکے پانچ سو میگا واٹ بجلی مارکیٹ…
سی این جی ایسو سی ایشن اور وزارت پٹرولیم کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔ پبلک ٹرانسپورٹ پر سی این جی کی پابندی پندرہ دن کے لیئے معطل۔ حکومت اور سی این جی ایسوسی ایشن کے…
سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ نے الزام لگایا وزیر پیٹرولیم میڈیا پر جھوٹ بول رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…
فیصل آباد میں سی این جی کی ایک ماہ کی بندش کیخلاف ویگن مالکان، رکشہ ڈرائیورز اور سی این جی اسٹیشن ملازمین نے شہر کے مختلف مقامات پر احتجاجی ریلیاں نکالیں اور سڑکیں بلاک کردیں۔ کلیم شہید کالونی ،گلبرگ، مدینہ ٹان، جیل روڈ،…
پنجاب بھر میں گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے خلاف سی این جی اسٹیشن احتجاجا بند رہیں گے چئیرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور بے تحاشا لوڈشیڈنگ کے خلاف پنجاب…
چین کی ایک کمپنی نے پاکستان میں ونڈ پاور پر تیرہ کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرتے ہوئے اس منصوبے پر کام شروع کردیا ہے ۔چینی کمپنیاں آئندہ پانچ سالوں میں مزید پچاس میگا واٹ کے بیس پلانٹ نصب کریں گی۔ اسلام…
گھریلو اور کمرشل صارفین کیلئے گیس کے نرخوں میں تیرہ اعشاریہ نوآٹھ فی صد اورکھاد کے پرانے پلانٹس کیلئے دوسوسات فی صد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کے نوٹفیکیشن کے مطابق صنعتوں کے لئے سولہ اعشاریہ نوسات فیصد،کے ای…
ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کاٹن جنرز سے دس لاکھ روئی کی گانٹھیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی سیکریٹری ٹیکسٹائل شاہد رشید کی صدارت میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں تمام اسٹیک ہولڈرز، اپٹما،پی سی جی اے…
سوئی ناردرن گیس نے فیصل آباد کی صنعتوں کو گیس کی فراہمی غیر معینہ مدت کیلئے بندکردی ہے ۔ گیس بندش کیخلاف صنعتکاروں نے لاکھوں مزدوروں کے ساتھ اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کیا ہے۔ سوئی ناردرن کمپنی کی جانب…
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن ایک روزہ بندش کے بعد کھل گئے ۔ کراچی میں سی این جی کے حصول کیلئے صبح نو بجے ہی سے سی این جی اسٹیشن پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔چوبیس گھنٹے…
ایشیائی ترقیاتی بینک نے بلوچستان کے لیے چودہ کروڑ ڈالر کی دوسری قسط دینے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک کے ذرائع کے مطاب بینک نے اقتدار کی نچلی سطح پر منتقلی کے لئے قرضہ دیا تھا۔ صوبائی…
پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ملک ایران سے گیس درآمد کر کے اپنے تو انائی کے مسائل پر قابو پا سکتا ہے، حکومت اس منصوبہ میں دلچسپی لیتے ہوئے جلد تکمیل کیلئے اقدامات…
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کئی بار اضافے کے بعد اب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں حکومت سی این جی کی قیمت پندرہ روپے فی کلو بڑھانے پر غور کر رہی ہے۔ سی…
حکومت پٹرول مہنگا اور مٹی کا تیل سستا کرنے پر غور کر رہی ہے جبکہ حتمی فیصلہ اکتیس دسمبر کو کیا جائے گا ذرائع کے مطابق ابتدائی طور لگائے گئے حکومتی اندازوں کے مطابق پٹرول چھپن پیسے مہنگا، ہائی اوکٹین چار روپے…
رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران گارمنٹس کی برآمدات میں نو فیصد کمی واقع ہوئی ہے، توانائی کے بحران کے باعث اس میں مزید بیس فیصد کمی کی توقع ہے۔ پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس مینو فیکچررز اینڈ ایکسپوٹرز ایسوسی…
موسم سرما کی شدت کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا ، جس کے باعث بڑے شہروں میں 10 گھنٹے اور…
کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے صنعتی علاقوں کو گیس کی فراہمی ایک دن بعد آج صبح سات بجے بحال کردی جائے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ اور بلوچستان کے صنعتی علاقوں میں گیس کی فراہمی گزشتہ روز صبح سات…
منگلا اور تربیلا ڈیموں میں پانی کی قلت اور آئی پی پیز سے بجلی کی کم فراہمی کے باعث لاہور میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ ہوگیا ہیغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ شہری پریشان ہیں۔ لاہور میں اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا وقت تین گھنٹے…
وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ گیس کے حالیہ بحران کے سبب کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن ایک ماہ کے لیے بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جامعہ کراچی…
کراچی اسٹاک ایکسچینج کے وفد نے کیپٹل گین ٹیکس کی ادائیگی پرانے طریقے سے رائج کرنے پر اسلام ابا د میں ایف بی آر کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ممبران اسٹاک ایکسچینج کا موقف ہے کہ کیپٹل گین ٹیکس…
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ہنڈریڈ انڈیکس پانچ پوائنٹس کم ہو کر گیارہ ہزار تین سو ایک پر بند ہوا۔ کاروبار کا اغاز مثبت ہوا جس کے بعد فرٹیلائزرز اورآئل سیکٹرز کے اسکرپٹس پرافٹ ٹیکنگ کی…