وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کاموجودہ پروگرام تیس ستمبر کوختم ہوجائیگا۔ جبکہ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے کو پروگرام میں مزید توسیع کیلئے درخواست نہیں دے گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ کاکہناتھا…
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تین روز کے دوران بارہ سو روپے کی نمایاں کمی آ چکی ہے۔ ٹڑیڈرز کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید چار سو روپے کمی ہوئی اور یہ ساٹھ…
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ستائیس سینٹس اضافے کے بعد نواسی ڈالر سڑسٹھ سینٹس پر کیے گئے۔ بارنٹ نارتھ سی خام…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بار پھر عوام الناس کو 30ستمبر تک 500روپے مالیت کے پرانے بڑے سائز کے نوٹ بینکوں کو واپس کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد کے ترجمان کے مطابق جن افرادکے پاس…
کار سواروں کے لئے ایک خوشخبری، ان کی پیٹرول اور سی این جی کی قطاروں سے جان چھٹنے والی ہے کیونکہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ہوئی برقی کاروں کی نمائش۔ کاروں کی کو دیکھنے خود جرمن وائس چانسلر انجیلا مرکل پہنچ…
توانائی کے عالمی ادارے (آئی ای اے) نے کہا ہے کہ اقتصادی بحران کی وجہ سے تیل کی طلب میں کمی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ای اے نے اپنے رواں سال کیلئے تیل کی طلب کے تخمینہ میں رواں…
ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے گیس کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو گرام کمی کر دی . نئے نرخوں کے بعد گھریلو سلینڈر پچپن روپے سستا ملے گا۔ اسی طرح کمرشل سلینڈر کے نرخ میں ایک سو بیس روپے کمی…
لاہور ، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجن میں سی این جی اسٹیشنوں پر گیس کی بندش دوسرے روزبھی جاری ہے جبکہ اکثر پیٹرول پمپس پر پیٹرول بھی غائب ہے ۔ گیس کی فراہمی بند ہونے کے باعث عوام بڑی تعداد میں پریشانی کا…
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اگست کے دوران ایک ارب اکتیس کروڑ ڈالر سے زائد ترسیلات زر وطن بھیجیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ رقم گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کی نسبت چالیس فیصد زائد ہے۔یہ…
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت چھیاسی ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی . سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے ایک ڈالر انتیس سینٹس کمی کے بعد پچیاسی ڈالر پچیانوے سینٹس…
لاہور،شیخوپورہ اور ساہیوال ڈویژن میں آج سے تین روز کیلئے سی این جی اسٹیشنز پر گیس کی فراہمی معطل کردی گئی جس صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا . سی این جی کی بندش سے جہاں عوام صارفین کو مشکلات…
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت گیارہ اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق آٹھ ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روزمرہ استعمال کی سولہ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران سولہ کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا. اس اضافے کے بعد زرمبادلہ ذخائر اٹھارہ ارب چھ کروڑ اکتیس لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ذخائر کی…
ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی اور یہ سات سو ستتر پوائنٹس پر آ گئی۔ اس کے ساتھ جنوبی کوریا کی کوسپی انڈیکس میں بھی…
عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے تئیس سینٹس اضافے کے بعد نواسی ڈالر اٹھائیس سینٹس ہو گئی۔ برنٹ نارتھ سی آکم تیل کی…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران سولہ کروڑ چوالیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا. اس اضافے کے بعد زرمبادلہ ذخائر اٹھارہ ارب چھ کروڑ اکتیس لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ذخائر کی…
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بارہ سو روپے کم ہو گئی ہے۔ ٹریڈرز کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی قیمت باسٹھ ہزار روپے سے کم ہو کر ساٹھ ہزار آٹھ سو روپے کی سطح پر آ گئی ہے۔…
پاکستان اور سری لنکا کے مابین باہمی تجارت کے فروغ کے لئے سری لنکا کے تاجروں کا اعلی سطحی وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ سری لنکا کے وزیر صنعت اور تجارت رشاد باتھیو تھین نے سینئر وفاقی وزیر مخدوم امین…
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدرستاسی روپے پینتالیس پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹڑبینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ستاسی روپے چالیس پیسے…
زرمبادلہ کے ذخائر میں پانچ کروڑ نناوے لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق اس کمی کے بعد زرمبادلہ ذخائر سترہ ارب نواسی کروڑ ستاسی لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائرکی مالیت…
سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور ایک تولہ سونا مزید اٹھائیس سو روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ جس کے بعد سونے کی قیمت باسٹھ ہزار تین سو روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت…
سوئی نادرن گیس کمپنی نے آج سے لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت پنجاب کے مختلف ریجنز میں دو روز کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے۔ ماہ رمضان کے بعد نئے شیڈول کے مطابق پیر…
کراچی: رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ میں پھٹی کی برآمد میں ایک ہزار فیصد سے ذائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاٹن ایکسپورٹرز کے مطابق جولائی دو ہزار گیارہ کے دوران ایک کروڑ پندرہ لاکھ اکیس ہزار ڈالر مالیت کی پھٹی برآمد…
سنگا پور: عالمی منڈی میں آج کام تیل کی قیمت میں کمی ہوئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں اکتوبر کے امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے دو ڈالر اڑتالیس سینٹس کمی کے بعد چھیاسی ڈالر پینتالیس سینٹس پر کئے…