عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے فی بیرل سودے دو سینٹس کمی کے بعد اٹھاسی ڈالر تہتر سینٹس میں کیے گئے۔ برنٹ نارتھ سی خام…
ٹوکیو: رواں ماہ کے شروع میں ہونے والی شدید مندی کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا سلسلہ آج چھٹے دن بھی جاری رہا۔ عالمی معیشت میں بہتری کی امیدوں نے بازار کا رخ مثبت سمت میں رکھا۔ ٹوکیو میں ایم…
ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں گزشتہ سال کی نسبت پندرہ اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق پچیس اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران روز مرہ استعمال کی بیس اشیا کی قیمتوں…
بجلی پیدا کرنے والے 9 نجی اداروں نے حکومت سے اپنے واجبات طلب کر لئے ہیں جن کی عدم ادائیگی کی صورت میں عید کی چھٹیوں میں ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا خدشہ ہے۔ نو آئی پی پیز نے حکومت کو سورن…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران آٹھ کروڑ سینتیس لاکھ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ان کی مالیت ایک بار پھر اٹھارہ ارب ڈالر سے نیچے آ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ہفتے زرمبادلہ ذکائر…
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ ماہ ستمبر کے لئے پٹرولیم کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تین روپے کمی کے باوجود…
وزیراعظم کے مشیر برائے ٹیکسٹائل ڈاکٹر مرزا اختیار بینگ نے کہا ہے کہ کراچی میں کاروبار اور صنعتیں بند ہونے سے چوبیس ارب روپے یومیہ نقصان ہوتا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام بزنس بازار میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے…
ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان میں متبادل توانائی کے منصوبے میں 36.8ملین ڈالر کی امداد دے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بنک کے مطابق ترکی کی کمپنی زورلو انرجی کے اس منصوبے میں مدد دی جائے گی اور اس منصوبے میں ہوا سے بجلی بنانے…
مقامی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو گرام قیمت اٹھہتر روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جنرل سیکریٹری کراچی ریٹیل گروسرز گروپ فرید قریشی نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں آج کمی ہوئی ہے۔ سنگاپور کی نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل کے ستمبر کے فی بیرل سودے ایک ڈالر سترہ سینٹس کمی کے بعد اکاسی ڈالر اکیس سینٹس پر کیے گئے۔ برنٹ…
کراچی : ملک بھر میں توانائی کے شعبوں میں زیر گردش قرضوں کا حجم پانچ سو ارب روپے کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا ہے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق توانائی کے شعبوں میں زیر گردش قرضوں کا حجم پانچ سو…
اسلام آباد : سینیئر وفاقی وزیر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ وہ سی این جی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور اس کی بلا تعطل فراہمی کے لیئے اپنا فعال کر دار ادا کرتے رہیں گے ال پاکستان سی این…
کراچی : سونے کی قیمت نے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دئیے ہیں۔ منگل کو دس گرام سونے کی قیمت مزید آٹھ سو انسٹھ روپے بڑھ کر اننچاس ہزار سات سو چودہ روپے کی نئی بلنبدترین سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی فی…
کراچی : انٹربینک مارکیٹ میں آج روپے کی قدر میں بیس پیسے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ منی مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر چھیاسی روپے پینتالیس پیسے سے بڑھ…
اسلام آباد : حکومت نے مالی بحران کے پیش نظر عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو اضافی بونس دینے سے انکار کردیا ہے وزارت خزانہ کی جانب سے اس ضمن میں تجاویز وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ارسال کر دی گئی ہے۔…
اسلام آباد: وزیر خزانہ کی صدارت میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے وزیر اعظم کی وزارتی کمیٹی کا اجلاس میں فاٹا کو دس ارب روپے سے زائد کی بجلی کی سبسڈی دینے سے انکار کر دیا گیا۔ اجلاس میں توانائی کے شعبے…
اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی توانائی کمیٹی نے بجلی کی لاگت اور آمدن کے تجزیے کے لیے دو سب کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔ کمیٹی کا تیسرا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں توانائی کے شعبے کو…
لاہور ریجن میں گیس کی اڑھائی روزہ بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھل گئے جس کے بعد اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ لاہور میں اڑھائی روزہ گیس کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھول دیئے گئے…
لاہور: لاہور ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت میں تین روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد لاہور کی ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت اڑسٹھ روپے سے بڑھ کر اکہتر روپے کی بلند سطح…
اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ملکی مارکیٹ میں سکوک بانڈز کے اجرا اور انتظام کو بہتر انداز میں چلانے کیلئے نجی شعبہ سے مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان ڈومیسٹک سکوک کمپنی لمیٹڈ پی ڈی ایس سی…
لاہور : حکومت پنجاب کی جانب سے 325 رمضان بازاروں کو چار ارب کی سبسڈی فراہم کردینے کے باوجود یہ بازار عام شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ رمضان اور اتوار بازاروں میں عوام کو چینی اور آٹا پر…
واشنگٹن: دنیا کی سب سے بڑی معیشت کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پووورز نے امریکہ کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کردی گئی ۔ امریکی معیشت بجٹ خسارے اوربڑے قرضوں کے شید بحران سے گزررہی ہے۔…
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ پر دبا کم کرنے اور کم آمدنی والے طبقات کی سہولت کیلئے سستے ذریعہ ٹرانسپورٹ کی فراہمی کیلئے موٹر سائیکل مینوفیکچرنگ پلانٹ کے قیام کے عمل کو…
کراچی : پاکستان ریلوے کے پاس صرف تین دن کا ڈیزل رہ گیا ہے اگر اتوار تک ریلوے کو ڈیزل کی فراہمی شروع نہ ہوئی تو آئندہ ہفتے ملک بھر میں ٹرینوں کا پہیہ جام ہو سکتا ہے۔ ریلوے کے ترجمان محسن یوسف…