اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے مالی سال 20-2019 کے لیے تقریباً 50 فیصد خسارے کا بجٹ پیش کر دیا جس میں 11 کھرب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس لگائے گئے ہیں جن سے چینی، کوکنگ آئل، سیگریٹ، گیس اور گاڑیوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ عیدالفطر کے بعد پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر مستحکم ہونا شروع ہو گیا۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سگریٹ اور سوفٹ ڈرنکس پر ہیلتھ ٹیکس لگانے کی حتمی منظوری دے دی ہے جس کا باضابطہ اعلان آئندہ مالی سال کے مجوزہ بجٹ میں کیا جائے گا۔ حکومت نے سگریٹ اور سوفٹ ڈرنکس پر ہیلتھ ٹیکس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوروں کیخلاف بھرپور ایکشن کی تیاری کرلی ہے۔ ایف بی آر نے بڑے ٹیکس چوروں کا ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق ٹیکس ریونیو بڑھانے کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے رواں ماہ عالمی بزنس ٹائیکونز کی پاکستان آمد اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑے منصوبوں کی نوید سنا دی۔ لندن میں یو کے اور پاکستان چیمبر آف کامرس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو 5 لاکھ روپے سے زائد کے اکاؤنٹس ہولڈرز کی معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ رازداری قوانین کی بنیاد پر مرکزی بینک کے معلومات فراہم کرنے سے انکار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں 30 جون تک توسیع کر دی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کمپنیاں اور افراد اپنے ٹیکس ریٹرنز 30 جون…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 514 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1306 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مالی سال 2019 – 20 میں آئی ایم ایف پروگرام کے تحت 12 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لینے کا ارادہ کر لیا لیکن اس کیلیے پہلے 10.7 ارب ڈالرکے قرضوں کی ادائیگی اور زرمبادلہ کے ذخائر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 50 پیسے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 26 پیسے…
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی بحالی کے لیے مجوزہ 2 سپورٹ فنڈزکی منظوری آج (جمعرات کو) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے منظوری متوقع ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ اسٹیٹ انٹرپرائز فنڈ اور…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت فی تولہ 300 روپے اضافے کے ساتھ 70 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کمی سے 1284 ڈالر کی سطح پر آگئی، تاہم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس حکام نے برآمد و درآمدکنندگان کی حقیقی آمدن سامنے لانے کے لیے ٹیکس کا موجودہ نظام ختم کرکے نیا نظام لانے کی تجویز پیش کی ہے کہ اگر یہ اقدام کامیاب رہا تو اس سے حکومت کو معیشت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یڈرل بورڈ آف ریونیو نے وفاقی حکومت کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کھربوں روپے کے نئے ٹیکس لگانے کے ساتھ ساتھ تنخواہ دار ملازمین پر ٹیکس کے2017ء والے سلیب بحال کرنے کی تجاویز دیدی ہیں ۔پرانے…
کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات 30 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلیے ایکسپورٹرز کو مراعات دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ خرم مختار کا کہنا ہے کہ پنجاب کے صوبائی مشیر…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروباری ہفتے کے دوران 2537 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 122 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 35703 پر بند ہوا اور کاروباری ہفتے میں 3413 پوائنٹس کےبینڈ میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے ساتھ 6 ارب ڈالر پروگرام پر بات چیت مکمل ہوئی ہے۔ آئی ایم ایف کے ترجمان گیری رائس کا پریس بریفنگ کے دوران بتانا تھا کہ…
کویت (جیوڈیسک) کویتی کمپنی پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے لیے 98 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کویتی کمپنی کی ذیلی کمپنی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تیل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2018-19 کی تیسری سہ ماہی (جنوری تا مارچ 2019) کے دوران قومی بجٹ خسارا میں 892.58 ارب روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد رواں مالی سال مجموعی بجٹ خسارا 1029 ارب روپے سے بڑھ کر 1922…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 2 روپے اضافے سے 153 روپے کا ہو گیا جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 36 پیسے مہنگا ہو کر 151 روپے پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 78…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم مارچ کے اختتام پر 35.1 ٹریلین روپے یعنی معیشت کے 91.2 فصد تک پہنچ گیا ہے۔ قرضوں کا بڑھتا ہوا جال حکومت کیلیے پالیسی آپشنز کو محدود کرتا جارہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس کے بعد آئندہ دو ماہ کے لیے…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری معاشی بے یقینی کے باعث اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے جب کہ ڈالر بھی مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت نے تاریخ کا نیا بلند ریکارڈ بنالیا، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 8.30 روپے اور انٹربینک میں6.48روپے اضافہ ہوا۔ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری…