اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مہنگی بجلی کی پیداوار پر سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور نیشنل پاور کنسٹرکشن کارپوریشن (این پی سی سی) پر خفگی کا اظہار کیا ہے۔ سی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) برآمد کنندگان کی جانب سے منی لانڈرنگ کے لیے برآمدی اشیاء کی بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ کا انکشاف ہوا ہے جب کہ ٹیکس بچانے کے لیے کاشت کاروں کی جانب سے بھی کپاس کی پیداوار بھی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور افغانستان نے دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاملے پر دوسری اہم بیٹھک کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے افغان اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور افغانستان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے سخت ریگولیٹری اقدامات کے باعث گزشتہ ہفتے ڈالر، یورو کی اڑان محدود رہی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 178 روپے کے گرد گھومتی رہی جبکہ ڈالر کا اوپن مارکیٹ ریٹ 181 روپے اور 180 روپے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ان لینڈر یونیو سروس کے چار اعلیٰ ترین افسران کے کروڑ وں روپے کے جعلی ٹیکس ریفنڈز اسیکنڈل میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی ٹیکس محتسب کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر ناصر مگوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز کی کرپٹو کرنسی موجود ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت 12 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے تکمیل کے قریب ہیں۔ لاہور میں بورڈ آف انویسٹمنٹ کے زیر اہتمام…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیلی کام سروسز پر ودہولڈنگ کی شرح میں 5 فیصد اضافہ کا امکان ہے۔ ذرائع ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق حکومت ٹیلی کام سروسزپر ودہولڈنگ ٹیکس 10 سے بڑھا کر 15 فیصد کرنے پر غور کررہی ہے۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کی سٹہ بازی کے خلاف اسٹیٹ بینک نے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے فارن ایکس چینج قوانین کو مزید سخت کردیا، ایک دن میں ایک فرد کو 10 ہزار امریکی ڈالر سے زیادہ رقم فروخت نہیں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی خزانہ ڈویژن نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کر دی۔ خزانہ ڈویژن نے 31 مارچ 2022ء تک پرائز بانڈز کو تبدیل کرانے یا جمع کرنے کی مدت میں توسیع دی ہے۔ ان انعامی بانڈز…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ 181 روپے سے زائد ہونے کے بعد ایک بار پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی اور درآمدی شعبوں کی ڈیمانڈ برقرار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ ملک بڑا اچھا چل رہا ہے، ہم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے اور ہم تبدیلی لے آئے، یہ سب غلط…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 8.75 سے بڑھا کر 9.75 فیصد کردی گئی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) درآمدی شعبے کی جانب سے ڈیمانڈ برقرار رہنے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس سے دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سال 2021 پاکستان میں ٹیکنالوجی پر مبنی نئے کاروباری آئیڈیاز (اسٹارٹ اپس) کے فروغ کے لیے اہم سال رہا جب کہ سال کے دوران پاکستانی اسٹارٹ اپس میں 300 ملین ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 1784 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی…
اسلام آباد Inflation کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے میں ملک میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 0.07 فیصد…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشین ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) موبائل فونز کی برآمد جلد شروع ہو جائے گی جس سے ملک کو زرمبادلہ حاصل ہو گا۔ پاکستان میں 80 سے 85 فیصد موبائل فونز مارکیٹ 200 ڈالر یا اس سے کم کی ہے۔ موبائل فونز کی برآمد…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سلطنت عمان کے دورے کے موقع پر سعودی چیمبرز کی فیڈریشن کے سربراہ عجلان العجلان نے انکشاف کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان سال 2020ء کے دوران…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے مہیا کی گئیں دستاویزات کے مطابق پاکستان میں پڑوس ممالک سے زیادہ مہنگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 2021 کے پہلے 10 ماہ پاکستان میں بھارت کے مقابلے مہنگائی زیادہ رہی۔ جنوری…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومتی حلقے ملکی معیشت میں برق رفتار بہتری کے دعوے کرتے ہیں، مگر معاشی اعدادوشمار کچھ اور ہی کہانی بیان کر رہے ہیں۔ مالی سال 2021-22 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ جی ڈی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر نے اینٹی منی لانڈرنگ کے ایکٹ کے تحت ایک ٹیکس چور کر سزا دلوادی ہے۔ اینٹی منی لانڈرنگ کا قانون اب رئیل اسٹیٹس ایجنٹس کے گرد اپنا گھیرا تنگ کررہا ہے۔ اس کے علاوہ…