جولائی تا مارچ: ٹیکس وصولیاں گزشتہ سال کی نسبت 58 ارب کم رہیں

جولائی تا مارچ: ٹیکس وصولیاں گزشتہ سال کی نسبت 58 ارب کم رہیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ٹیکس وصولیاں 10 کھرب سے اوپر لے جانے کا ارادہ ظاہر کیا تھا تاہم صورت حال اس کے برعکس ہے۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ ( جولائی تا مارچ) کے دوران ٹیکس…

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہو گا

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر 2 مئی سے رمضان ریلیف پیکج کا آغاز ہو گا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے اعلامیے کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت 19 اشیائے خورد و نوش پر سبسڈی دی جائے گی، یوٹیلٹی…

چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی دیدی

چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ چین نے 313 پاکستانی مصنوعات کو اپنی مارکیٹ میں ڈیوٹی فری رسائی دیدی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا…

سونے کی قیمتیں 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

سونے کی قیمتیں 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 1000 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 68 ہزار 800 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ سونے میں سرمایہ کاری دلچسپی گھٹنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں…

امریکی انتباہ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ

امریکی انتباہ کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ

ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکا کی جانب سے ایران سے تیل خریدنے والے 8 ممالک کو حاصل استثنیٰ ختم کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے…

رمضان سے قبل ہی سبزیوں، گوشت اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

رمضان سے قبل ہی سبزیوں، گوشت اور پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا اور گراں فروشوں نے کمر کس لی ہے،…

گوجرخان کے قریب تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

گوجرخان کے قریب تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

گوجرخان (جیوڈیسک) ماڑی پٹرولیم نے راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان کے قریب خام تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے ترجمان کے مطابق پٹرولیم ڈویژن کی کمپنی ماڑی پیٹرولیم نے گوجرخان کے قریب تیل کے ذخائر…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 480 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، 480 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا اثر سٹاک مارکیٹ پر مثبت دیکھا گیا۔ سرمایہ کاروں نے خوب جم کر حصص کی خرید و فروخت کی۔ وفاقی کابینہ بالخصوص وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی تبدیلی کی خبروں پر سٹاک مارکیٹ میں…

جولائی تا مارچ: جاری کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی

جولائی تا مارچ: جاری کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی

کراچی (جیوڈیسک) درآمدات میں کمی اور ترسیلات میں اضافے کے سبب جاری کھاتے کے خسارے میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ جولائی تا مارچ کے دوران جاری کھاتے کا خسارہ گذشتہ مالی سال کے…

ایف بی آر کا ٹاپ ٹیکس پیئرز کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر کا ٹاپ ٹیکس پیئرز کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹاپ ٹیکس پیئرز کو اعزازی کارڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ٹاپ ٹیکس پیئرز کو اعزاز کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ ٹیکس پیئرز…

50 لاکھ گھروں کا منصوبہ اسلام آباد سے شروع کر رہے ہیں، طارق بشیر

50 لاکھ گھروں کا منصوبہ اسلام آباد سے شروع کر رہے ہیں، طارق بشیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ہم گھروں کے منصوبے پر وزیر اعظم کے ویژن کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے تاہم 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ اسلام آباد سے شروع کر رہے…

حکومت کا گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ

حکومت کا گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ

لاہور (جیوڈیسک) چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ سوئی گیس کی قیمتوں کے حوالے سے سماعت کے بعد میڈیا سے…

آئی ایم ایف سے معاملات طے، 6 سے 8 ارب ڈالر کا معاہدہ ہو گا: وزیر خزانہ

آئی ایم ایف سے معاملات طے، 6 سے 8 ارب ڈالر کا معاہدہ ہو گا: وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے پانے کی تصدیق کر دی۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسد عمر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ…

پاکستان اور ترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور ترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ترکی کے درمیان دو طرفہ تجارت کا حجم پانچ گنا بڑھانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے فروغ کیلئے پلان آف ایکشن تیار کرتے ہوئے پاک ترک مشترکہ بزنس…

ایف اے ٹی ایف کے پاکستان سے نئے مطالبات

ایف اے ٹی ایف کے پاکستان سے نئے مطالبات

اسلام آباد (جیوڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے ملک بھر کے صرافہ بازاروں کو دستاویزی بنانے، سونے کی خریدوفروخت کو ریگولرائز بنانے اور ضلعی سطع پر رجسٹرڈ ویلفیئر ٹرسٹ کا ڈیٹا اکٹھا کرنے سمیت دیگر مطالبات کی فہرست…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 550 پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر مستحکم رہا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 550 پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر مستحکم رہا

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 550 پوائنٹس کا اضافہ جبکہ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر مستحکم رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مالیاتی اداروں کی طرف سے شیئرز کی خریداری…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہو گئی، اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہو گئی، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہو گئی۔ مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 5اپریل کو کاروباری ہفتہ کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی…

عالمی بینک کے صدر کی پاکستان کو معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی

عالمی بینک کے صدر کی پاکستان کو معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس نے پاکستان میں جاری اصلاحات کے عمل کو سراہا اور پاکستان کی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ وزیر خزانہ اسد عمر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک…

آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ آئی ایم ایف کی طرف سے جاری کردہ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک 2019 کے مطابق پاکستان میں اقتصادی ترقی کی…

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافے کا رجحان غالب ہونے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے…

پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی: عالمی بینک

پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی: عالمی بینک

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو رواں مالی سال 3.4 فیصد رہے گی۔ عالمی بینک کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی…

حکومت نے پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرول کے بعد بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کے بعد اب بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے، نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے…

سونا ہزار روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونا ہزار روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 72…

سونے کی بڑھتی ہوئی نئی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے

سونے کی بڑھتی ہوئی نئی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد منگل کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں…