کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں یہ مسلسل تیسری بار ہو رہا ہے کہ الیکشن جیتنے والوں کو سب سے پہلے معاشی مشکل کا حل تلاش کرنا پڑ رہا ہے۔ سابقہ دور میں معاشی نمو مشرف دور کے بعد بلند ترین رہی لیکن اس…
کراچی (جیوڈیسک) پرامن انتخابی عمل اور متوقع وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کے بعد کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 127 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔ ڈالر کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر کے بجلی صارفین کے لئے بری خبر، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی ہے اضافے سے صارفین پر ساڑھے چھ ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ سی پی…
بیجنگ (جیوڈیسک) معروف چینی کمپنی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا اعلان، مقامی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ کاروبار کے امکانات کا جائزہ لینا چا ہتے ہیں۔ چین کی بڑی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری اور…
نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں سونے کے نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1230.89 ڈالر فی اونس جبکہ لندن میں نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1229.23 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیے گئے۔ امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے،…
کراچی (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کمی ہوئی۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں ڈبلیوٹی آئی کی ستمبر میں فراہمی کے لیے قیمت 68.26 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جبکہ لندن کی انٹرکانٹینینٹل ایکس چینج میں برینٹ نارتھ…
کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کے سامنے روپیہ مسلسل زیر ہو رہا ہے، عوام کے لیے امریکی کرنسی 130 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب کے باعث روپیہ آج…
لاہور (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 128 روپے 48 پیسے پر برقرار ہےدوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 129 روپے 50 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز جاری ہے جو مزید 50 پیسے مہنگا ہو…
کراچی (جیوڈیسک) سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس میں 530 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 40 ہزار 530 پوائنٹس کی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 605 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 39 ہزار 665 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال جہاں روپے کو کمزور کررہی ہے وہی اسٹاک مارکیٹ کا انڈیکس بھی تنزلی کا شکار ہے، دوران…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی ڈالر 128 روپے 26 پیسے کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا۔ انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں 6 روپے…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1242 ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کا اضافہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے تین سال کے آڈٹ کا حکم دے دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال چاول کی برآمدات میں مقدار کے حساب سے 16.7 فیصد، مالیت کے حساب سے 27.7 فیصد اضافہ ہوا۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین رفیق سلیمان نے چاول کی بر آمدات کے اعدادوشمار…
لاہور (جیوڈیسک) ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف پنجاب کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا عطیہ دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے فیصلے کے نتیجے میں قائم ہونے والے ’’دیامر بھاشا و مہمند فنڈ‘‘ میں بینک آف…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1265 ڈالر، مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 9 ڈالر کا اضافہ ہوا اور فی اونس سونے…
کراچی (جیوڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی کی طلب کم ہو گئی، گزشتہ ماہ فرنس آئل کی کھپت 6.61 لاکھ ٹن رہی، مئی میں 8.88 لاکھ ٹن سے زائد ریکارڈ کی گئی تھی۔ گزشتہ ماہ جون کے دوران…
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا چین تجارتی کشیدگی میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کے لیے خوشخبری ہے کہ نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 37 پیسے تک…
بیجنگ (جیوڈیسک) چین اور امریکا نے ایک دوسرے کی مصنوعات پر اربوں ڈالر کے نئے درآمدی ٹیکس عائد کر دیے ہیں، یوں دنیا کی 2 بڑی اقتصادی طاقتوں کے مابین تنازع شدید تر ہو گیا ہے۔ چین نے تاریخ کی سب سے…
کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2017-18 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5 فیصد کمی، پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 25 ملین ٹن کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ حکومت نے پیٹرول بم کے بعد اب عوام پر بجلی بھی گرا دی ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے مالی سال کے لیے فنانس ایکٹ نافذ کردیا گیا۔ نان فائلرز کو نوٹس بھیجے جائیں گے اور ان کے لیے گاڑیاں اور گھر خریدنا مشکل ہو جائے گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو…
کراچی (جیوڈیسک) 2018 میں ہونڈا اٹلس کی جانب سے دوسری بار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ، فی یونٹ 50 ہزار روپے سے 10 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا۔ قیمتوں میں اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں کمی اور سٹیل کی…