کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک کے ذخائر 60 کروڑ کی کمی سے 9 ارب 66 کروڑ ڈالر رہ گئے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی بیرونی ادائیگیوں کے سبب ہوئی۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں دوبارہ کمی آگئی اور گزشتہ ہفتے زرمبادلہ کے ذخائر…
لاہور (جیوڈیسک) نگران حکومت کے دور میں عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا گیا، مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا امکان ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 14روپے اور لائٹ ڈیزل کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کی سفارش کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں حکومت نے ایک ماہ کے دوران دوسری بار عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری شروع…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں روپےکے مقابلے دیگر کرنسیوں کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کی قیمت میں اضافہ جبکہ دیگر کرنسیوں کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی، جن میں ڈالر، یورو اور پاؤنڈ شامل ہیں۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چمڑے کی درآمدی مصنوعات پر عائد ٹیکس میں 3 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ امپورٹڈ لیدر مصنوعات پر عائد ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، خواتین کے ہینڈ بیگز، جوتے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پچھلے ایک سال کے دوران 40 روپے 34 پیسے فی لٹر تک اضافہ کیا گیا ہے ۔پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میں اضافہ، فی اونس 1270 ڈالر کی سطح پر رہا۔ مقامی مارکیٹ میں بھی دس گرام 51 ہزار 11 روپے کا ہوگیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ایک ڈالر…
کراچی (جیوڈیسک) ایمنسٹی اسکیم کے تحت غیر ملکی اثاثوں کو ظاہر کرنے والوں کی جانب سے ٹیکس کی شکل میں 35 ملین ڈالر زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل ہو چکے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ…
کراچی (جیوڈیسک) نگراں حکومت نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لئے “ایمنسٹی اسکیم” کے تحت ڈالر بانڈز متعارف کرا دیئے۔ بیرونی ممالک مقیم پاکستانیوں کو اپنے نقد اثاثے ظاہر کرنے کے لئے زیادہ باگ دوڑ کی ضرورت نہیں۔ وفاقی کابینہ نے ”…
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر نے عوام کی سہولت کے لئے ایمنسٹی سکیم سے متعلق خصوصی سیل قائم کر دیا، عوام کی سہولت کی خاطر ایف بی آر نے “ٹیکس ایمنٹسی اسکیم فیسلیٹیشن” سیل قائم کر دیئے ہیں۔ یہ 24 گھنٹے ایف…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینچ میں 680 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 43 ہزار 2 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ملک میں جاری سیاسی صورتحال، روپے کی گرتی قدر اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج…
کراچی (جیوڈیسک) کاشتکاروں کے لئے بری خبر، کھاد کی بوری کی قیمت میں 100 روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔ کھاد بنانے والے کئی کارخانے گیس کی قلت کے باعث اس وقت بند ہوچکے ہیں۔ پیداواری عمل متاثر ہونے سے کھاد کی بوری…
کراچی (جیوڈیسک) چھوٹے تاجروں نے رواں سال عیدالفطر سیل سیزن پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ عید کی روایتی خریداری میں پہچان اور مقام رکھنے والی شہر کی اہم مارکیٹیں توقعات کے برعکس خریداروں کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے کالا دھن سفید کرنے کی اجازت دینے کیلیے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم کے تحت اب تک مجموعی طور پر 380 ارب روپے سے زائد مالیت کا ملکی و غیر ملکی…
کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری، سٹیٹ بینک کی مداخلت سے پہلے ڈالر 122 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ آج ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ںگراں حکومت نے عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 4.26 روپے اضافہ کر دیا ہے جس کا اطلاق رات سے ہو گیا۔…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ حکومت کا ڈالر کو مصنوعی طور پر روکے رکھنے کا اقدام معیشت پر بھاری پڑ گیا، برآمدات متاثر، تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح کو چھو گیا، عوام مہنگائی تلے پسنے لگے۔ مسلم لیگ نون کی حکومت نے اپنے دور میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، پٹرول 4 روپے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمت 91 روپے 96 پیسے مقرر کر دی گئی۔ نگران حکومت نے عید سے قبل عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالتے…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں ایک ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1299 ڈالر…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینچ میں 1035 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 100 انڈیکس 42 ہزار 912 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا، ماضی کی روایت کو برقرار…
کراچی (جیوڈیسک) فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1298 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1298 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث…
کراچی (جیوڈیسک) وزارت توانائی و بجلی شعبے میں نقصانات کو کم کرنے اور ترسیلی نظام بہتر کرنے کے اقدامات اٹھائے، نگران وزیراعظم ریٹائرڈ جسٹس جناب ناصر الملک نے ہدایت کر ڈالی۔ وزیراعظم آفس میں وزارت توانائی کے حکام سے ملاقات میں نگران…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالر کی کمی سے 1291 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں…
کراچی (جیوڈیسک) لوڈ شیڈنگ کے جن پر قابو پانے کے لیے فرنس آئل کی درآمد میں اضافہ، مئی 2018 میں فرنس آئل کی کھپت میں 132 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کے باعث ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ میں…