کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اضافے کے بعد 55 ہزار 900 روپے ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی طلب میں اضافہ جبکہ یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی، ڈالر اور پاؤنڈ 50 پیسے اور یورو 30 پیسے سستا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کی مقابلے ڈالر کی قدر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فرنس آئل کے استعمال میں کمی کے حکومتی دعووں کے برعکس 2016-17 کے دوران ملک میں فرنس آئل کی کھپت میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اوگرا کی جانب سے تیل وگیس کے شعبے کے بارے میں جاری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سات ماہ کے دوران چاول کی برآمدات 1 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی، رائس ایکسپوٹرز کے مطابق رواں مالی سال 2 ارب ڈالر برآمدات کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔ دنیا بھر میں چاول کھانے کے شوقین…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین آزاد تجارتی معاہدے دوئم سے متعلق پاکستان کے خدشات دور کرنے پر راضی ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزارتِ تجارت کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت…
امریکا (جیوڈیسک) ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی شرح تبادلہ میں مزید 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد ایک بٹ کوائن کی قیمت 6200 ڈالر سے نیچے گرگئی۔ کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی شرح تبادلہ میں 20 فیصد گراوٹ کی…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی نظر آنے لگے، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 700 پوائنٹس سے زائد کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ گذشتہ دو روز کے دوران عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست مندی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بزنس کونسل نے کہا ہے کہ گذشتہ 7 سال کے دوران پاکستان اور انڈونیشیا کی دو طرفہ تجارت میں 229 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سال 2010 ء میں پاکستان…
لاہور (جیوڈیسک) بجلی کی 4 تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہوں کو 2 سو ارب روپے کے نقصان پر ہٹایا گیا ہے مگر یہ مسئلہ آج کا نہیں ہے اس کے لئے ہمیں ما ضی میں جانا ہو گا 1970 کی دہائی میں…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 249 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 44 ہزار 551 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مسلسل تین ہفتے کی زبردست تیزی کے بعد رواں ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے اپنی مدت کے آخری چند مہینوں میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا۔ پٹرول کی مہنگائی میں پسنے کے بعد اب عوام گیس کی مد میں بھی کروڑوں روپے ٹیکس کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گراتے ہوئے قیمتوں میں 3 سے 6 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا نے سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق، اوگرا کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) غیر ملکی سرمایا کاروں کی دلچسپی کے باعث ایک ماہ میں پاکستان سٹاک ایکسچینج دنیا کی چوتھی بہترین پرفارمنس دکھانے والی مارکیٹ بن گئی۔ سال 2017ء میں ایشیاء کی بہترین مارکیٹ قرار پانے والی پاکستان سٹاک ایکسچینج 2018ء کے…
نیو یارک (جیوڈیسک) گذشتہ دہائی کے معاشی بحران کے بعد عالمی معیشت سنبھلنا شروع ہو گئی اور اب بڑے ملکوں کی معاشی صورتحال مسلسل بہرتی کی جانب گامزن ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا کے بڑے ملکوں کی معیشت اب مسلسل بہتری کی…
لاہور (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کیا ہے، اس کو موجودہ حالات میں غلط فیصلہ تو نہیں کہا جا سکتا مگر اس سے کوئی مقصد بھی حاصل نہیں ہو گا اور یہ غیر موثر ثابت…
کراچی (جیوڈیسک) ایل این سی کا ٹھیکہ منسوخ کرنے کا مطالبہ سراسر غیر قانونی ہے، ترجمان پی ایس او کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو غیر ضروری ہڑتالوں سے گریز کرنا چاہئے۔ آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال…
کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل برآمدات ایک بار پھر بڑھنے لگی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چھ ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی سے دسمبر کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات 8 فیصد اضافے سے 6 ارب 64 کروڑ ڈالر رہی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت توانائی کے مطابق ملک میں بجلی کی فراہمی طلب سے 2 ہزار میگاواٹ زائد ہے، سال 2018ء میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی۔ قائد حزب اخلاف خورشید شاہ کے زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد…
کراچی (جیوڈیسک) فی تولہ سونا 57 ہزار اور دس گرام 48 ہزار 857 روپے ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 7 ڈالر گھٹ کر 1332 ڈالر کا ہو گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے…
کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی پیداوار میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران 7.19فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا جب کہ نومبر کے دوران 2.02 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروشماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے…
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1245 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار 178 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری رہا، کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ کا…
کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کے استعمال پر پابندی کے باعث نومبر 2017 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار گراوٹ کا شکار ہوگئی، وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے 5 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں ترقی کی شرح 7٫2…
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے چھ ماہ کے دوران مجموعی بیرونی سرمایا کاری میں 71 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سٹیٹ بینک کے مطابق چھ ماہ کے دوران ملک میں مجموعی سرمایہ کاری کا حجم 71 فیصد اضافے سے 3 ارب…