کراچی (جیوڈیسک) 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 1 ہزار روپے کے 1199 انعامات ہوں گے۔ 200 روپے مالیت کا پہلا…
لاہور (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ سال 2018ء کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق 8 مختلف مالیت کے قومی بانڈز کی مجموعی طور پر 32 قرعہ اندازی کی جائیں گی۔…
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی عدم استحکام کے باعث کاروباری ہفتے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 19 ماہ کی کم ترین سطح 38 ہزار 645 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس گراوٹ کا شکار رہا…
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مزید مہنگا ہو گیا۔ سٹیٹ بینک کی مداخلت کے باعث دو دن کچھ حد تک نیچے رہنے والا یا یوں کہہ لیجئے کے اپنی جگہ پر…
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2017-18ء کے پہلے پانچ ماہ کے دوران کاروں کی فروخت میں 21 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں…
کراچی (جیوڈیسک) ڈالر بے قابو ہو گیا۔ گزشتہ 3 روز کے دوران ڈالر نے تمام حدیں پار کر لیں۔ 105 روپے 50 پیسے میں ٹریڈ ہونے والا ڈالر دوران ٹریڈنگ تاریخ کی بلند ترین سطح 111 روپے کو بھی عبور کر گیا۔…
کراچی (جیوڈیسک) ڈالر مضبوط جبکہ روپیہ مسلسل کمزور ہو رہا ہے۔ صرف 2 روز کے دوران ڈالر کی قدر لگ بھگ 3 روپے بڑھ چکی ہے۔ ڈالر کی قدر میں اضافے نے مہنگائی کو دعوت دے دی ہے۔ اب پٹرول، ڈیزل، کھانے…
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی ڈالر 108 روپے 41 پیسے کا ہو گیا۔ صرف 2 ٹریڈنگ سیشن میں ہی بینکوں کے درمیان ڈالر کی قدر 2 روپے 91 پیسے بڑھ…
کراچی (جیوڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے معیاری روئی کی خریداری میں دلچسپی کے باعث روئی کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ،معیاری روئی میں فی من 200 روپے کا اضافہ ہوا ،روئی کا بھاؤ فی من…
کراچی (جیوڈیسک) اے ٹی ایم ہیکنگ کا توڑ نکال لیا گیا۔ میگنیٹک ٹیپ والے کارڈ کا زمانہ ہوا پرانا۔ اب چپ والا کارڈ ہی چلے گا جس سے ڈیٹا چرانا نؤسربازوں کے لئے ناممکن ہے۔ دنیا بھر کے بینک اپنے صارفین کو…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک پاکستان نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے حوالے سے کہا ہے کہ معیشت میں شرح نمو سے ڈالر کی طلب بڑھی۔ سٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ ڈالر کے…
لاہور (جیوڈیسک) ہیکرز کا شکار ہونے والے بینک صارفین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ سٹیٹ بینک کی ہدایت پر متاثرہ افراد کو ادائیگیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ ترجمان حبیب بینک کے مطابق، ہیکرز نے سکیمنگ کے ذریعے مختلف اے ٹی…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کی کمی سے 1274 ڈالراونس کا ہو گیا۔ بین…
لاہور (جیوڈیسک) اے ٹی ایم سے پیسوں کی چوری نے بینکوں کو چکرا کر رکھ دیا۔ بینکوں نے روک تھام کیلئے دوڑ دھوپ شروع کر دی۔ حبیب بینک ذرائع کے مطابق، ہیک کئے گئے تمام کارڈز منسوخ کر کے نئے جاری کر…
لاہور (جیوڈیسک) عوام کو سستی بجلی دیں گے حکومت کے یہ نعرے صرف نعرے ہی رہے۔ بجلی گھروں کے لئے فیول ریٹ بڑھ جائے تو حکومتیں فی یونٹ بجلی مہنگی کر کے بوجھ عوام پر ڈال دیتی ہیں لیکن جب خام تیل…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان آئندہ تین ماہ کیلئے 4 ہزار ارب روپے سے زائد کے قلیل مددتی بانڈز جاری کرے گا، سٹیٹ بینک کے مطابق 150 ارب روپے کے طویل مددتی بانڈز بھی جاری کیے جائیں گے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان جلد…
کراچی (جیوڈیسک) پ سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی ایل پی جی مہنگی ہونا شروع ہو گئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق لاہور، کراچی اور گجرانولہ میں گھریلوں استعمال کی ایل پی جی 120 روپے کلو جبکہ سلنڈر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 36 پیسے فی لٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 39…
کراچی (جیوڈیسک) گرتے ہوئے ذخائر اور معیشت کو سہارا دینے کی خاطر حکومت سکوک اور یورو بانڈز کا ایک بار پھر اجراء کرنے کی طرف جا رہی ہے، بینکنگ ذرائع کے مطابق پاکستان 5 سال کے لئے اسلامی بانڈز کا اجرا کرے…
لاہور (جیوڈیسک) راستے بند ہونے کے باعث صوبائی دارالحکومت میں سبزیوں کی قلت پیدا ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ دو دن سے شہر کے داخلی و خارجی راستے بند ہونے اور دھرنوں کے باعث بادامی باغ سبزی منڈی بند رہی۔ آڑھتیوں نے…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے کے اضافے سے 107 روپے 80 پیسے، یورو 70 پیسے کے اضافے سے 128 روپے 50 پیسے اور…
کراچی (جیوڈیسک) سیلفی کے بخار میں مبتلا عوام میں خوبصورت ڈیزانز اور نئی ٹیکنالوجی سے لیس موبائل فونز کا شوق بڑھتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جولائی سے اکتوبر کے دوران موبائل فونز کی درآمدات 23 فیصد اضافے سے تقریباً…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کا اثر پٹرولیم مصنوعات کی ملکی قیمتوں کو منتقل کیے جانے اورغیربنیادی اشیا کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے سے آئندہ مہینوں میں مہنگائی…
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان میں کہا ہے کہ صنعتی اور زرعی پیداوار میں بہتری کے علاوہ نجی شعبے کی جانب سے قرضوں کی مانگ میں تیزی آنے سے رواں مالی سال اقتصادی ترقی کی رفتار 6 فیصد تک…