سونا 300 روپے سستا، فی تولہ 51 ہزار کا ہو گیا

سونا 300 روپے سستا، فی تولہ 51 ہزار کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1268 ڈالر ہوگئی ، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکر کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی ہٹ دھرمی کی بدولت ملک میں ایل این جی کی طلب و رسد کا فرق بڑھ گیا ہے جسکی وجہ سے ایل این…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کم ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کم ہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے کمی سے 108 روپے 70 پیسے پر آ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر ایک، ایک روپے بڑھ گئی۔ ایکسچینج کرنسی ڈیلرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی…

اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی سمری وزارت کو ارسال کر دی

اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی سمری وزارت کو ارسال کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم اگست سے پٹرول 3 روپے 63 پیسے ، ڈیزل 5 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا کرنے اور مٹی کا تیل 13 روپے جبکہ لائیٹ ڈیزل 10روپے فی لیٹرمہنگا کرنے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال…

پانامہ فیصلہ: سٹاک امارکیٹ میں مثبت رجحان، 6 پوائنٹس اضافے پر بند

پانامہ فیصلہ: سٹاک امارکیٹ میں مثبت رجحان، 6 پوائنٹس اضافے پر بند

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے فیصلے کا سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں نے خیر مقدم کیا۔ کئی ماہ کی بے چینی ختم ہونے پر سرمایہ کاروں نے سکھ کا سانس لیا اور میٹھائیاں تقسیم کیں۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک وقت میں مارکیٹ…

ترکی:ایشیائی و عرب ممالک سے براہ راست سرمایہ کاری میں اضافہ

ترکی:ایشیائی و عرب ممالک سے براہ راست سرمایہ کاری میں اضافہ

ترکی (جیوڈیسک) خلیجی ممالک کی طرف سے اس سال کی پہلی شش ماہی کے دوران ترکی میں براہ راست سرمایہ کاری کی مقدار 552 ملین ڈالرز ریکارڈ کی گئی۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق ، یہ مثبت صورت حال حکومت کی بر…

آئل ٹینکرز کی ہڑتال: کراچی کے مختلف علاقوں میں پٹرول نایاب

آئل ٹینکرز کی ہڑتال: کراچی کے مختلف علاقوں میں پٹرول نایاب

کراچی (جیوڈیسک) آئل ٹینکرز کی ہڑتال کے باعث شہر قائد میں پٹرول کی سپلائی متاثر ہونا شروع ہو گئی۔ چند علاقوں میں پٹرول پمپس بند ہو گئے ہیں جس کے باعث شہریوں کو پٹرول کے حصول کیلئے دھکے کھانے پڑ رہے ہیں۔…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر سمیت مختلف کرنسیوں کی مانگ اچانک بڑھے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے اضافے سے 108 روپے 20 پیسے، یورو 1 روپے اضافے سے 125 روپے 70 پیسے اور پاؤنڈ 70 پیسے اضافے سے 140 روپے 50 پیسے…

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس میں شرح سود 5.7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی میں آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ…

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج 956 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 294 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ سیاسی عدم استحکام کے باعث گذشتہ کئی روز سے سٹاک مارکیٹ کا انڈیکس گراوٹ کا شکار ہے، کئی کمپنیوں…

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15 ارب سے زائد کا مقروض

پی ایس او شدید مالی مشکلات کا شکار، پی آئی اے 15 ارب سے زائد کا مقروض

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل کو شدید مالی مشکلات کا سامنا، مختلف اداروں سے کمپنی کی وصولیاں 288 ارب روپے تک پہنچ گئیں، باکمال لوگ لاجواب سروس کی دعویدار پی آئی اے پی ایس او کی 15 ارب 60 کروڑ روپے کی…

سونا 150 روپے مزید مہنگا، فی تولہ 50900 کا ہو گیا

سونا 150 روپے مزید مہنگا، فی تولہ 50900 کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 7 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1238 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی…

ای سی سی: مزید 3 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

ای سی سی: مزید 3 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) شہر اقتدار میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چینی کی مزید برآمد کے لئے سمری پر غور کیا گیا۔ بین الوزارتی کمیٹی اور شوگر ایڈوائزری بورڈ کی مشاورت سے مزید…

گزشتہ مالی سال میں تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا

گزشتہ مالی سال میں تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ مالی سال میں درآمدات 53 ارب اور برآمدات صرف 20 ارب 44 کروڑ ڈالر رہیں۔ بیرون ملک سے ترسیلات زر اور ڈونرز سے ملنے والی رقوم کے باوجود، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بھی 11 ارب ڈالر کی خطرناک حد…

خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہفتہ وار خام تیل اور سونے کی قیمتیں کی رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے خام تیل دو ڈالر 31 سینٹ مہنگا ہوکر 46ڈالر 56 سینٹ فی بیرل پر آگیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں…

آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز دے دی

آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز دے دی

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو جاری رکھنے کے لئے محصولات میں اضافہ ناگزیر ہے، حکومت کو پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور بجلی پر سبسیڈی ختم کرنا ہو گی۔ پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں آسمان…

ڈالر کی اونچی پرواز جاری، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا

ڈالر کی اونچی پرواز جاری، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے اقدامات بھی روپے کی قدر مستحکم رکھنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے اضافے سے 107 روپے 50 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ اسکے علاوہ انٹر بینک مارکیٹ…

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں مستحکم

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں مستحکم

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 2 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1211 ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر…

سیاسی منجدھار میں سٹاک مارکیٹ کے انویسٹرز کا سرمایہ ڈوبنے لگا

سیاسی منجدھار میں سٹاک مارکیٹ کے انویسٹرز کا سرمایہ ڈوبنے لگا

کراچی (جیوڈیسک) اب آگے کیا ہو گا؟ اور پانامہ کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ؟ ذہن میں ایسے سوالات لیے جب سٹاک مارکیٹ کے انویسٹرز نے ٹریڈنگ شروع کی تو گھبراہٹ کے شکار سرمایہ کاروں نے شیئرز بیچنے شروع کر دیے۔…

سٹاک مارکیٹ میں 1051 پوائنٹس کی تیزی، انڈیکس 46 ہزار 273 پوائنٹس پر بند ہوا

سٹاک مارکیٹ میں 1051 پوائنٹس کی تیزی، انڈیکس 46 ہزار 273 پوائنٹس پر بند ہوا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں خریدار سرگرم نظر آئے، سیاسی میدان سے آنے والے مختلف خبروں سے سرمایا کاروں کا اعتماد بڑھا اور انڈیکس 1051 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 273 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق سیاسی…

برآمدات میں کمی، حکومت کا بیرون ملک ٹریڈ افسران کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

برآمدات میں کمی، حکومت کا بیرون ملک ٹریڈ افسران کیخلاف ایکشن کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) برآمدات میں کمی اور ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر حکومت نے بیرون ملک تعینات متعدد ٹریڈ آفیسرز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرون ملک تعینات کمرشل قونصلرزکی کارکردگی پروزیر اعظم نواز شریف…

10 سال میں پاکستان کی سالانہ ترقی کی شرح 6 فیصد متوقع

10 سال میں پاکستان کی سالانہ ترقی کی شرح 6 فیصد متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹر فار انٹر نیشنل ڈویلپمنٹ (سی آئی ڈی) ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے دس سال کے دوران پاکستان کی سالانہ ترقی کی شرح 6 فیصد متوقع ہے جو…

ڈالر پھر مہنگا، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 47 پیسے کا اضافہ

ڈالر پھر مہنگا، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 47 پیسے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) روپیہ کمزور اور ڈالر ایک بار پھر جان پکڑنے لگا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 47 پیسے اضافے سے 106 روپے 17 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے اضافے سے 106 روپے 80 پیسے میں فروخت ہوا۔ گزشتہ روز…

بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ روپے کی قدر میں کمی کا جواز ہے: سٹیٹ بینک

بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ روپے کی قدر میں کمی کا جواز ہے: سٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) آج وزیر خزانہ نے ایک ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روپے کی قدر میں گراوٹ کو مصنوعی قرار دیا تھا۔ تاہم، سٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ موجودہ ایکسچینج ریٹ معیشت کے اشاریوں سے ہم آہنگ ہے، ایکسچینج ریٹ…