لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر کے صنعتی اور سی این جی شعبے کو گیس فراہمی معطل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ پائنز حکام کے مطابق گیس فراہمی کی معطلی اینگرو ایل این جی ٹرمینل میں تکنیکی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان جاری، 100 انڈیکس 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی سے 45 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طلبی نے ملک…
ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے آٹو موبیل سیکٹر میں برآمدات کا ریکارڈ۔۔۔ترکی برآمداتی اسمبلی MİT سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق آٹو موبیل سیکٹر نے سال 2016 کے جنوری سے جون تک کے دورانیے میں 11 بلین 734 ملین 74 ہزار ڈالر مالیت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے شہر اقتدار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہو گا جو 31 جولائی کی شب بارہ بجے…
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر تیسری سہہ ماہی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2017ء میں زرعی شعبے میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ کھاد پر سبسیڈی اور ٹریکٹر پر سیلز ٹیکس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں رد و بدل کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی۔ پٹرول، ڈیزل سستا جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ پٹرول…
پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد ارشاد نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پاکستان میں ٹیکس کلچر کو فروغ نہیں ملا۔ چارسدہ میں ڈسٹرکٹ ٹیکسیشن آفس کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب اور میڈیا سے بات چیت کرتے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت اداروں نے ٹیکس چوری میں ملوث ٹیکس دہندگان کے خلاف رپورٹس ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کو بھجوانا شروع کر دی ہیں۔ چند روز قبل ایف بی آر کی طرف…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار جمعتہ الوداع، ہفتہ وار اور عید کی چھٹیوں کے سبب 6 روز تک بند ہوگیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز جمعتہ الوداع کے احترام میں…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان سوپ مینوفیکچرر کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ بڑے قریبی تعلقات ہیں۔ ایک بہترین دوست ملک ہونے کے ناطے چین کی حکومت سے درخواست ہے کہ وہ پاکستانی تاجروں کو 3 ماہ کے بجائے ایک سال کی مدت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے خواتین کی عید خراب کر دی۔ غیرملکی میک اپ آئٹمزوقت سے دس دن پہلے پانچ فیصد مہنگی کر دی گئیں۔ مسکارا، پرفیومز، سرخی پاؤڈر پر ڈیوٹی پندرہ سے بیس فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان، ٹریڈنگ کے دوران 16 سو سے زاید پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 100 انڈیکس 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ پاکستان سٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں آج مندی…
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کی جائیداد ایمسنٹی اسکیم سے چھ ماہ میں 72 ارب روپے کا کالا دھن سفید ہو گیا۔ اسکیم سے ایف بی آر کو دو ارب دس کروڑ روپے کا ریونیو بھی ملا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے…
کراچی (جیوڈیسک) رمضان المبارک میں پھل فروشوں کی من مانیوں کے بعد اب عید الفطر سے محض چند ہی روز قبل گوشت مافیا نے بھی حکومتی رٹ چیلنج کرتے ہوئے گائے و بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں بلا جواز اضافہ کردیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 5.3 فیصد جبکہ بجٹ خسارہ 4.2 فی صد رہے گا۔ مالی ادائیگیوں کا بوجھ حکومتی اہداف کو متاثر کرے گا۔ زیادہ پیداواری لاگت پاکستان کی…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں فولاد بنانے والے سب سے بڑے ادارے پاکستان سٹیل کے پیداواری عمل کو بند ہوئے اب تک دو سال گزر چکے ہیں۔ بندش کے باعث ادارے کو کو ہر ماہ 2 ارب 10 کروڑ روپے کا نقصان ہو…
کراچی (جیوڈیسک) شنگھائی الیکڑک کے الیکڑک کے 66 اعشاریہ 4 فی صد حصص خریدنے کی خواہشمند ہے جن کی مالیت 1 ارب 70 کروڑ ڈالر بنتی ہے۔ ان حصص کی خریداری کے لئے دونوں اداروں کے درمیان ہونے والا معاہدہ 30 جون…
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے عیدالفطر کی تعطیلات کے سلسلے میں پیر 26 جون سے بدھ 28 جون 2017ء تک بند رہیں گے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج کی تاریخ کا ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔ ایک دن میں مارکیٹ 1855 پوائنٹس کی کمی کے بعد 47672 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی جس سے سرمایا کاروں کے 320 ارب روپے ڈوب…
برطانیہ (جیوڈیسک) امریکا اور سعودی عرب سمیت متعدد عرب ریاستوں کی جانب سے دہشت گردوں کی معاونت جیسے الزامات کا سامنا کرنے والے قطر نے، برطانیہ، امریکا اور کئی ممالک میں 335 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ برطانوی میڈیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کے باعث اسٹیٹ بینک نے 1290 ارب روپے فراہم کر دیئے۔ مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔…
لاہور (جیوڈیسک) ماہ صیام میں جب اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں تو یوٹیلٹی سٹورز کچھ نہ کچھ ریلیف ضرور فراہم کرتے ہیں۔ سرکار نے روزہ داروں کی سہولت کیلئے سوا ارب روپے سے زائد کا ریلیف پیکج دیا…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1289 ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سی این جی سیکٹر پر ٹیکسوں کی بھرمار کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ سٹیشن مالکان کاروبار تباہ ہونے پر چیخ و پکار کر رہے ہیں۔ کسٹم، سیلز ٹیکس، بجلی کے بلوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس، گیس ڈویلپمنٹ ٹیکس وصول…