کراچی (جیوڈیسک) پانامہ کیس کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر اثرانداز ہونے لگے، کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس 266 پوائنٹس گرگیا۔ پانامہ کیس سے متعلق غیر یقینی کی صورتحال سٹاک مارکیٹ پر مسلسل اثر انداز ہورہی ہے،یہی وجہ ہے کہ گذشتہ چند روز…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اب 74 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، سونے پہ سوہاگہ یہ کہ سندھ بھر میں آٹے میں نمک کے برابر ہی سٹیشنز ایسے ہیں جنہوں نے سی این جی…
کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کی قیمت 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عوام کے لئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے اثرات مقامی مارکیٹ میں نظر…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل نے کمشنر کراچی سے گزارش کی ہے کہ آئل ٹینکرز کو دن میں بھی پیٹرول کی ترسیل کی اجازت دی جائے۔ پی ایس او انتظامیہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ گزشتہ دنوں جاری رہنے والی آئل…
کراچی (جیوڈیسک) مارچ میں مہنگائی کی شرح جاننے کے لئے دنیا نیوز نے ایک سروے کیا، اس حوالے سے دنیا نیوز نے معاشی تجزیہ کاروں، مالیاتی اداروں کے نمائندوں اور بروکریج ہاوسز سے رابطہ کیا۔ پندرہ تجزیہ کاروں میں سے 10 کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن چار دن کے لیے بند کر دیئے گئے۔ سی این جی اسٹیشن 8 اپریل کی صبح 7بجے تک بند رہیں گے۔ ذرائع کہتے ہیں اس طرح بچنے والی گیس بجلی پیدا کرنے…
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا بحران سر اٹھانے لگا، آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز نے صوبوں کی جانب سے خدمات پر سیلز ٹیکس عائد کئے جانے پر ہڑتال کر دی۔ ملک بھر میں پیٹرول ،ڈیزل اور فرنس آئل کی سپلائی بند ہوگئی…
ترکی (جیوڈیسک) وزیر اقتصادیات نہات زیبک چی کا کہنا ہے کہ ترک صنعت، اقتصادیات اور تجارت کی سن 2016 میں کارکردگی ایک ترک معجزہ کے مترادف ہے۔ نہات زیبک چی نے دینز لی بزنس وومن یونین کی انجمن کی ایک تقریب سے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی بنک نے ملک میں سماجی اقتصادی ترقی کیلئے 43 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے مالیت کے پانچ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ ان معاہدوں پر جمعرات کے روز اسلام آباد میں عالمی بینک کے ساتھ قرضے اور…
لاہور (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبے میں نوجوانوں کیلئے ای پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبے کے چھتیس اضلاع میں قائم 40 سینٹرز نوجوانوں کو فنی تربیت فراہم کریں گے۔ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ…
کراچی (جیوڈیسک) مالی مشکلات کی شکار سٹیل ملز اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے حکومتی امداد کی منتظر رہتی ہے، چار ماہ گذر جانے کے باوجود ادارے کے لگ بھگ 16 ہزار ملازمین کو اب تک تنخواہیں جاری نہیں کی جاسکی…
ترکی (جیوڈیسک) فضائی کمپنی کے جنرل مینیجر بلال ایکشی نے بتایا ہے کہ 26 مارچ 2017 کو 1 لاکھ 79 ہزار 871 مسافروں نے سفر کیا جو کہ اس سال کا پہلا ریکارڈ ہے ٹرکش ایئر لائنز کی سال رواں کے دوران…
کراچی (جیوڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان میں 46 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے فیصلے پر نظرثانی کا اعلان کر دیا، کمپنی کے ترجمان شفیق احمد شیخ نے بتایا کہ اگر حکومت ان کی جانب سے جمع کرائی گئی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بزنس کونسل نے بجٹ 18-2017 کے لئے تجاویز پیش کردی ہیں، بجٹ تجاویز میں بزنس کونسل نے نوکری پیشہ خواتین کے لئے ٹیکسوں میں خوصی مراعات کی حکومت سے سفارش کی ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے…
ترکی (جیوڈیسک) صارفی اعتماد کی شرح میں ایک ماہ کے دوران 3٫2 فیصد کا اضافہ ہوا۔ ترک محکمہ شماریات نے ماہ رواں سے متعلق صارفی اعتماد سے متعلق رپورٹ کا اجرا کر دیا گیا ہے۔ جس کی رو سے ماہ رواں کے…
کراچی (جیوڈیسک) حبیب بینک کا کینیا میں اپنے برانچ آپریشنز 1 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں فروخت کرنے کا امکان ، پاکستانی بینک کا ڈائمنڈ بینک آف کینیا کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا۔ حبیب بینک لمیٹڈ 60 سال کے بعد کینیا میں…
کراچی (جیوڈیسک) معاشی ترقی میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات 50 فیصد اضافے سے 4 ارب 19 کروڑ ڈالر تک…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں 3 سے 42 روپے فی کلو تک کی کمی کا نوٹیفکیشن کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق دال ماش دھلی کی قیمت 198 روپے سے کم ہو کر 160، ماش ثابت…
کراچی (جیوڈیسک) فروری میں ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 4.2 فیصد اضافہ ہوا، سب سے زیادہ مہنگائی گوادر میں جبکہ سب سے کم اضافہ کوئٹہ میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے فروری میں مہنگائی کی شرح…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گاڑیوں کی طلب میں نمایاں اضافے کے ساتھ ہی گاڑیوں کی بلیک مارکیٹنگ بھی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد کے مطابق نئی گاڑیوں کی مارکیٹ میں ملکی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.49 فیصد کا ہفتہ وار اضافہ ہوا جس کی بڑی وجہ سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہے. پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) کے مطابق 16مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے…
کراچی (جیوڈیسک) اربوں روپے کی سرمایا کاری بیورو کریسی کی نذر ہونے لگی ، دو ماہ گذر گئے پاک سوزی کمپنی کا 50 ارب روپے کا توسیعی منصوبہ حکومتی اجازت کا منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاشی ترقی میں اضافے کے باعث…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کاسمیٹک مینو فیکچرنگ ایسو سی ایشن کی جانب سے فلیٹیز ہوٹل میں کاسمیٹکس انڈسٹری کے متعلق قانون سازی کیلئے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس وزیر صحت پرائمری اینڈ سکینڈری خواجہ عمران نذیر، چیئرمین ایسوسی ایشن شیخ حمید سمیت…
لاہور (جیوڈیسک) سٹاک مارکیٹ کے مسلسل گرتے ہوئے انڈیکس کو مدنظر رکھتے ہوئے سٹاک تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس بات کا 30 فیصد امکان ہے کہ سپریم کورٹ پاناما کیس کے فیصلے میں جوڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لانے…