ایف بی آر نجی اداروں کے ملازموں کی تنخواہوں پر ٹیکس کٹوتیوں کی پڑتال کریگا

ایف بی آر نجی اداروں کے ملازموں کی تنخواہوں پر ٹیکس کٹوتیوں کی پڑتال کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے تمام ماتحت اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے مطابق اپنی حدود میں واقع نجی اداروں اور کمپنیوں کی جانب سے اپنے ملازموں کو تنخواہوں کی ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتیوں…

مرغی کا گوشت عام آدمی کی پہنچ سے دور، تین ہفتوں میں 77 روپے کلو اضافہ

مرغی کا گوشت عام آدمی کی پہنچ سے دور، تین ہفتوں میں 77 روپے کلو اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زندہ مرغی اور اسکے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز ایک بار پھر زندہ مرغی کی قیمت میں 6 اور گوشت کی فی کلو قیمت میں 9 روپے کا اضافہ کر دیا گیا…

استعمال شدہ آٹو پارٹس پر ڈیوٹی کی مد میں خزانے کو اربوں کا نقصان

استعمال شدہ آٹو پارٹس پر ڈیوٹی کی مد میں خزانے کو اربوں کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) ڈرائی پورٹس سے گاڑیوں کے استعمال شدہ پرانے پرزہ جات (اولڈ آٹو پارٹس) پر حکومتی خزانے کو ڈیوٹی کی مد میں سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچایا جانے لگا ، کسٹم انٹیلی جنس نے ملوث کلیئرنگ ایجنٹس اور کسٹم افسران…

بینک بیرونی تجارتی لین دین میں احتیاط سے کام لیں : گورنر سٹیٹ بینک

بینک بیرونی تجارتی لین دین میں احتیاط سے کام لیں : گورنر سٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) گورنرسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ تجارتی لین دین میں انڈر انوائسنگ اور اوور انوائسنگ کے امکانات موجود ہوتے ہیں جوکسی مالیت کو بیرون ملک منتقل کرنے میں سہولت فراہم کرتے ہیں ، اس سلسلے میں بنیادی…

ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی

ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 30 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1235 ڈالر سے گھٹ کر 1205 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں…

شوگر ملز نے حکومت سے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

شوگر ملز نے حکومت سے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) کاشتکاروں کو رقوم کی بروقت ادائیگی اور اور پاکستان کےلئے اربوں روپے کا زرمبادلہ لانے کے لئے آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چینی کی برآمدات کا کوٹہ 2 لاکھ 25 ہزار سے…

وفاقی کابینہ نے اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ پیش کرنے کا اختیار دے دیا

وفاقی کابینہ نے اسحاق ڈار کو ضمنی بجٹ پیش کرنے کا اختیار دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے وزیر خزانہ اسحق ڈار کو ضمنی بجٹ پیش کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔ وزیر خزانہ اب وزیر اعظم کی توثیق کے بغیر اپنی وزارت کے حوالے سے فیصلے کرسکیں گے۔ دوسری جانب آئینی و قانونی…

پھلوں، سبزیوں، گوشت اور دالوں کی قیمتوں میں پندرہ سے بیس فیصد اضافہ

پھلوں، سبزیوں، گوشت اور دالوں کی قیمتوں میں پندرہ سے بیس فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک کا اضافہ اشیائے خور و ونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ دو ماہ کے…

بھارتی میڈیا بھی پاکستانی معیشت کے گن گانے لگا

بھارتی میڈیا بھی پاکستانی معیشت کے گن گانے لگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹائمز آف انڈیا کے معاشی جریدے اکنامک ٹائمز نے پاکستانی معیشت کے گن گاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کا شکار ملک ہونے کے باوجود سرمایہ کاروں کے لیے جنت بننے لگا ہے اور پاکستان کی معیشت…

ہارٹی کلچر انڈسٹری کی ترقی کیلیے فریم ورک کی تیاری شروع

ہارٹی کلچر انڈسٹری کی ترقی کیلیے فریم ورک کی تیاری شروع

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی ہارٹی کلچر انڈسٹری کی مستحکم بنیادوں پر ترقی کے لیے قومی سطح پر فریم ورک کی تیاری کا کام شروع کر دیا گیا ہے، فریم ورک کی تیاری کا مقصد ہارٹی کلچر سیکٹر میں فارم کی سطح سے…

اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ

اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں دو روز میں روپیہ تگڑا اور ڈالر سمیت دیگر کرنسی کی قدر میں کمی ہوگئی ۔اوپن مارکیٹ میں دوروز میں ڈالر 1 روپے ، یورو 2 روپے اور برطانوی پاونڈ ڈھائی روپے سستا ہوگیا۔ امریکا کی جانب…

پولٹری مافیا بے لگام ، گوشت 300 روپے کلو سے زائد پر فروخت

پولٹری مافیا بے لگام ، گوشت 300 روپے کلو سے زائد پر فروخت

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے مختلف اضلاع میں رانی کھیت کی بیماری سے مرغیوں اور مورو کی ہلاکت کے انکشاف کے بعد کراچی کے پولٹری فارمرز بے لگام ہوگئے۔ فارمرز نے کسی متوقع نقصان سے بچنے کی خاطر مرغی اور اس کے گوشت…

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بلندی سے منہ کے بل گرانے کا منصوبہ ناکام

پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بلندی سے منہ کے بل گرانے کا منصوبہ ناکام

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سکیوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ سٹاک مارکیٹ کے خلاف بڑی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔ کچھ شرپسند بروکرز تین ہزار پوائنٹس کا اضافہ کر کے مارکیٹ کو یکدم گرانا چاہتے تھے۔ ایس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 اروپے کمی، ملک میں ایک تولہ سونا 50 ہزار 600 روپے کا ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہو کر 43 ہزار…

جولائی سے جنوری تک 36 ہزار گاڑیاں درآمد، قومی خزانے کو 17 ارب کا فائدہ

جولائی سے جنوری تک 36 ہزار گاڑیاں درآمد، قومی خزانے کو 17 ارب کا فائدہ

کراچی (جیوڈیسک) جولائی سے جنوری کے دوران 36 ہزار گاڑیاں درآمد کی گئیں، گاڑیوں کی درآمدات سے حکومت کو 17 ارب روپے کا ٹیکس وصول ہوا۔ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی اور معاشی ترقی میں اضافے کے باعث جہاں روز بروز گاڑیوں…

کراچی بندرگاہ پر 2.71 لاکھ ٹن سامان کی نقل و حمل ریکارڈ

کراچی بندرگاہ پر 2.71 لاکھ ٹن سامان کی نقل و حمل ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بندرگاہ پر 2 لاکھ 71 ہزار 699 ٹن سامان کی نقل و حمل ریکارڈ کی گئی۔ پیر کو کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران کے پی ٹی نے 2 لاکھ 71 ہزار 699…

گوشوارے جمع نہ کرانے پر 2 لاکھ 17 ہزار ٹیکس دہندگان فعال ٹیکس دینے والوں کی فہرست سے خارج

گوشوارے جمع نہ کرانے پر 2 لاکھ 17 ہزار ٹیکس دہندگان فعال ٹیکس دینے والوں کی فہرست سے خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس ایئر 2016 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے 2 لاکھ 17 ہزار سے زائد ٹیکس دہندگان کے نام فعال ٹیکس دہندگان کی لسٹ سے خارج کر دیے ہیں اور ان کے…

پاکستان آٹو شو کامیابی کیساتھ ختم, 67 بین الاقوامی کمپنیوں کی شرکت

پاکستان آٹو شو کامیابی کیساتھ ختم, 67 بین الاقوامی کمپنیوں کی شرکت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایکسپو سینٹر میں3روزہ پاکستان آٹو پارٹس شو 2017 گزشتہ روز شاندار طریقے سے ختم ہو گیا۔ شو کے آخری روز ہفتہ وار تعطیل کے باعث صبح سے ہی ایکسپو سینٹر جانے والے راستوں پر عوام کا شدید رش دیکھا…

بٹ کوائن کی قدر پہلی بار سونے سے بڑھ گئی

بٹ کوائن کی قدر پہلی بار سونے سے بڑھ گئی

ڈیجیٹل ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کے ایک یونٹ کی قدر تاریخ میں پہلی بار ایک اونس سونے کی قیمت سے تجاوز کر گئی ہے۔ جمعرات کو بٹ کوائن کی قدر 1268 امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کے مقابلے میں ایک اونس سونے…

فٹ سی کے گلوبل ایکویٹی انڈیکس میں پاکستانی کمپنیاں شامل

فٹ سی کے گلوبل ایکویٹی انڈیکس میں پاکستانی کمپنیاں شامل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی معیشت کے لئے ایک اور بڑی خوش خبری۔ اب فائننشل ٹائم اسٹاک ایکسچینج نے بھی پاکستان کی شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستان کی بڑی کمپنیاں عالمی مارکیٹوں کے انڈیکس میں شمولیت اختیار…

مہنگائی میں چار اعشاریہ بائیس فیصد اضافہ، متعدد اشیا کی قیمتوں میں کمی

مہنگائی میں چار اعشاریہ بائیس فیصد اضافہ، متعدد اشیا کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ماہ فروری کے دوران گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) پر مبنی افراط زر میں 4.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوری 2017 کے مقابلے میں 0.28 فیصد اضافہ ہوا۔…

پاک بھارت باہمی تجارت کسی صورت پاکستان کیلئے سودمند نہیں: پاکستان بزنس کونسل

پاک بھارت باہمی تجارت کسی صورت پاکستان کیلئے سودمند نہیں: پاکستان بزنس کونسل

لاہور (جیوڈیسک) پاک بھارت تعلقات کب بحال ہونگے، کچھ نہیں کہا جا سکتا، پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت سے پاکستان کو کچھ خاص فائدہ نہیں ہوتا۔ بھارت نے پاکستانی مصنوعات پر اضافی ٹیکس اور سخت…

پاکستان ایک ماہ میں 5 سے 10 ہزار ٹن کینو ایران برآمد کرے گا

پاکستان ایک ماہ میں 5 سے 10 ہزار ٹن کینو ایران برآمد کرے گا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ایک ماہ میں 5 سے 10 ہزار ٹن کینو ایران برآمد کرے گا۔ فروٹس ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ایران سمندری اور فضائی راستوں سے بھی کینو برآمدات کی اجازت دے۔ ایران کی جانب سے پاکستانی کینو کی درآمد…

پیٹرول اور ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ایف بی آر نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک ماہ کے دوران 2 فیصد تک کا اضافہ کر دیا۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے جہاں پاکستان میں…