سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ روز عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت 1 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1256 ڈالر ہو گئی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ اب مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی جا رہی…

سٹیٹ بینک نے افغانستان کے ساتھ زمینی تجارت کا طریقہ کار آسان بنا دیا

سٹیٹ بینک نے افغانستان کے ساتھ زمینی تجارت کا طریقہ کار آسان بنا دیا

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے افغانستان کے ساتھ زمینی راستوں خصوصاً براستہ طورخم اور چمن بارڈر تجارت کیلئے کنٹریکٹ کی رجسٹریشن اور متعلقہ ادائیگی کا طریقہ کار آسان بنا دیا ہے۔ پاکستان میں آنے والی تمام درآمدات کے لیے لازمی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے اضافی کی سمری تیار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے اضافی کی سمری تیار

کراچی (جیوڈیسک) پیٹرول عوام کی جیبوں پر اور بھی بھاری پڑنے والا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 3 روپے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی سمری تیار کرلی گئی ہے، موصول…

16212 میگاواٹ بجلی کے 28 منصوبوں پر کام جاری

16212 میگاواٹ بجلی کے 28 منصوبوں پر کام جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرائیویٹ پاور اینڈ انفرا اسٹرکچر بورڈ کے تحت ملک میں 16 ہزار 212 میگاواٹ بجلی کے حامل 28 منصوبوں پر کام جاری ہے، ان میں سے 3 منصوبے 2017، 10 منصوبے 2020 جبکہ 15 منصوبے 2024 تک مکمل ہوں…

حج آپریٹرز کو اخراجات کا 30 فیصد ابھی ترسیل کرنا ہو گا: سٹیٹ بینک کا اعلامیہ

حج آپریٹرز کو اخراجات کا 30 فیصد ابھی ترسیل کرنا ہو گا: سٹیٹ بینک کا اعلامیہ

لاہور (جیوڈیسک) حج آپریٹرز ابھی سے غیرملکی کرنسی کا بندوبست کر لیں۔ اخراجات کا 30 فیصد ترسیل کرنا ہو گا۔ سٹیٹ بینک نے احکامات جاری کر دیئے۔ حج کی تیاریاں شروع ہو گئیں، عازمین حج کو مکمل سہولیات فراہم کرنے اور کسی…

ایف بی آر کا تمام ودہولڈنگ ایجنٹس کی ٹیکس کٹوتیاں عام کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر کا تمام ودہولڈنگ ایجنٹس کی ٹیکس کٹوتیاں عام کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے وفاقی و صوبائی اداروں، آئل مارکیٹنگ و ایکسپلوریشن کمپنیوں، بینکنگ کمپنیوں سمیت دیگر تمام ودہولڈنگ ایجنٹس کی ڈیجیٹل ڈائریکٹری جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ آف…

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 910 روپے مقرر

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 910 روپے مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے نئی مناسب قیمت عدالتی حکم نامے اور وزارت پٹرولیم کے آرڈر کو مدنظر رکھ کر مقرر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایل پی جی کی نئی قیمت 910 روپے فی گھریلو سلنڈر جبکہ ایل پی جی پروڈیوسرز…

کے الیکٹرک غریب علاقوں میں زیادہ لوڈشیڈنگ کر رہی ہے، نیپرا

کے الیکٹرک غریب علاقوں میں زیادہ لوڈشیڈنگ کر رہی ہے، نیپرا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق کیس میں نیپرا نے اپنا جواب جمع کرا دیا، نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک بجلی چوری روکنے کے بجائے غریب علاقوں میں زیادہ لوڈ شیڈنگ کرتی ہے۔ نیپرا کے…

چھ ماہ میں سوئی ناردن گیس کمپنی کو ساڑھے تین ارب روپے سے زائد کا منافع

چھ ماہ میں سوئی ناردن گیس کمپنی کو ساڑھے تین ارب روپے سے زائد کا منافع

لاہور (جیوڈیسک) خسارے میں چلنے والا سرکاری ادارہ منافع کمانے لگا۔ چھ ماہ میں سوئی ناردن گیس کمپنی کو ساڑے تین ارب روپے سے زائد کا منافع ہوا۔ خسارے میں چلنے والی کمپنی ایس این جی پی ایل ایک بار پھر منافع…

پی اے سی، ایف بی آر میں 121 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پی اے سی، ایف بی آر میں 121 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں فیڈرل بورڈآف ریونیو میں 121 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ پی اے سی کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین نوید قمر کی زیرصدارت اجلاس ہوا، کمیٹی نے…

نیپال کی تاجروں کو ایئر پورٹ آمد پر ویزا فراہمی کی پیشکش

نیپال کی تاجروں کو ایئر پورٹ آمد پر ویزا فراہمی کی پیشکش

لاہور (جیوڈیسک) نیپال حکومت پاکستان کے ساتھ خوشگوار تجارتی تعلقات استوار کرنا چاہتی ہے جس کیلئے وہ پاکستانی تاجروں کو نیپال ایئرپورٹ آمد پر ویزا فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ نیپال اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم میں کمی کی بنیادی وجہ…

صنعتی ترقی تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

صنعتی ترقی تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) صنعتی ترقی تین سال کی بلند ترین سطح کو چھو گئی۔ دسمبر 2016 میں صنعتی ترقی کی شرح 7 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ صنعتوں کا پہیہ ایک بار پھر تیزی سے گھومنے لگا اور صنعتی ترقی کی شرح تین سال…

دبئی کو سمندری راستے سے سبزیوں کی برآمد شروع

دبئی کو سمندری راستے سے سبزیوں کی برآمد شروع

کراچی (جیوڈیسک) سمندر کے راستے دبئی کو سبزیوں کی پہلی آزمائشی کنسائمنٹ گزشتہ روز روانہ کردی گئی۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹر امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے یو ایس ایڈ کے فنڈڈ پراجیکٹ ایگری کلچر مارکیٹ ڈیولپمنٹ (اے ایم ڈی)…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 446 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 446 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملکی حالات کے اثرات اب اسٹاک مارکیٹ پر بھی نظر آنے لگے۔ یہی وجہ کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک مارکیٹ 446 پوائںٹس کی کمی سے 48 ہزار 929 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ اسٹاک تجزیہ کاروں…

سٹیٹ بینک کی کالعدم تنظیموں، افراد کو بینکنگ سروس فراہم نہ کرنے کی ہدایت

سٹیٹ بینک کی کالعدم تنظیموں، افراد کو بینکنگ سروس فراہم نہ کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی فنانسنگ کی روک تھام کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری کرتے ہوئے تمام کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں کو کالعدم تنظیموں اور ایسی تنظیموں سے روابط رکھنے والے افراد کو بینکنگ…

ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کا ایف بی آر واپسی سے انکار

ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران کا ایف بی آر واپسی سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آزاد جموں و کشمیر کونسل میں ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران نے واپس آنے سے انکار کر دیا۔ افسران نے ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز واپسی کیخلاف آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ…

ایل پی جی کی قیمت 2 ہزار روپے فی سلنڈر تک پہنچنے کا خدشہ

ایل پی جی کی قیمت 2 ہزار روپے فی سلنڈر تک پہنچنے کا خدشہ

لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمت 2 ہزار روپے فی سلنڈر تک پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی درآمدات شروع نہ ہوئی تو بحران شدت اختیار کر سکتا ہے۔…

دال چنا اور دال ماش کی قیمتوں میں کمی

دال چنا اور دال ماش کی قیمتوں میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) دکانداروں کے مطابق کابلی چنے کی قیمت 10 روپے فی کلو گھٹ کر 165 روپے فی کلو اور چنے کی دال 5 روپے سستی ہو کر 105 روپے کے حساب سے بکنے لگی۔ گزشتہ سال مہنگائی کے ریکارڈ بنانے والی…

ہائی سپیڈ ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ

ہائی سپیڈ ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ جانے سے جہاں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو رہی ہیں، وہیں محصولات وصول کرنے والا حکومتی ادارہ ایف بی آر بھی پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ کر…

پی آئی اے ائیربس جرمن فرم کو 3 کروڑ روپے میں فروخت

پی آئی اے ائیربس جرمن فرم کو 3 کروڑ روپے میں فروخت

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کی ائیربس 310 اے بولی کے بغیر جرمن فرم کو3 کروڑ روپے میں فروخت کر دی گئی، سینیٹ کی خصوصی کمیٹی معاملے کی تحقیقات کرے گی۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا اگر پی آئی اے کے پاس اور…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 553 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 553 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ملکی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کے اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر نظر آنے لگے۔ صرف ایک روز میں مارکیٹ 553 پوائنٹس کی کمی سے 49 ہزار 214 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ آج اسٹاک مارکیٹ میں سیمنٹ، اسٹیل اور…

پاکستانی مرغی اور انڈے اب متحدہ عرب امارت کے عوام بھی کھائیں گے

پاکستانی مرغی اور انڈے اب متحدہ عرب امارت کے عوام بھی کھائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) اب پاکستانی مرغی اور انڈے متحدہ عرب امارت کے عوام بھی کھائیں گے۔ یو اے ای کی حکومت نے آٹھ سال بعد درآمدی پابندی ہٹا لی۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے پولٹری اور پولٹری مصنوعات کی درآمد پر 8…

کپاس کی کی فی من قیمت میں 100 روپے کا اضافہ، کاٹن جنرز فورم

کپاس کی کی فی من قیمت میں 100 روپے کا اضافہ، کاٹن جنرز فورم

کراچی (جیوڈیسک) مقامی ٹیکسٹائل اور اسپننگ ملز کی جانب سے اعلیٰ کوالٹی کی روئی میں خریداری بڑھنے اور طلب سے کم پیداوار کے باعث کپاس کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ اس وقت ملک میں اعلیٰ کوالٹی کی کپاس کی…

جرمنی فروٹ نمائش: پاکستانی ایکسپورٹرز کو برآمدی آرڈرز ملے

جرمنی فروٹ نمائش: پاکستانی ایکسپورٹرز کو برآمدی آرڈرز ملے

برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والی پھل اور سبزیوں کی عالمی نمائش ’فروٹ لاجسٹکا2017 ‘ میں پاکستانی ایکسپورٹرز کو 20 لاکھ ڈالر کے برآمدی آرڈرز ملے ہیں۔ بین الاقوامی نمائش میں پاکستان کی 16کمپنیوں نے شرکت کی جبکہ 40…