اسلام آباد (جیوڈیسک) سال 2016 پاکستان کی معیشت کے لیے بھاری ثابت ہوا۔ ملک کا تجارتی خسارہ 26 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے دوران ملک کی مجموعی برآمدات 20 ارب ڈالر سے زائد رہیں جبکہ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سی این جی سیکٹر کو بے لگام نہ چھوڑے۔ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ اگر سی این جی سیکٹر کو ڈی ریگیولیٹ کرنے کا فیصلہ واپس نہ…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) مستحکم معیشت، سکیورٹی کی بہتر ہوتی صورتحال اور آزادانہ سرمایہ کاری کے باعث پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار فرانس میں پاکستان کے سفیر جناب معین…
لاہور (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک اور مالیاتی ادارے آج ہفتہ کو کھلے رہیں گے جبکہ دو جنوری پیر کو بینک بند رہیں گے۔ مرکزی بینک نے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ ہفتہ…
کراچی (جیوڈیسک) رواں سال سرمایا کاری پر اوسط 46 فیصد منافع دکھا کر پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا نمبر 2016 میں 5 واں رہا۔ شیئرز کی مالیت بھی اسی سال پہلی بار 9 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئی۔ آٹو اور سیمنٹ…
لاہور (جیوڈیسک) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کو 6 روپے 93 پیسے فی لٹر تک مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ حکام نے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی۔ پٹرول 31 پیسے، ڈیزل…
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے شوگر ملز مالکان کو 2 لاکھ 25 ہزار ٹن چینی کی برآمدات کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ چینی کی برآمدات پر کسی…
کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک نے 2جنوری کو بینک تعطل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کو بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہو گا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک تعطیل کے باعث 2جنوری 2017 کو تمام بینک،…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایران نے گیس پائپ لائن معاہدے کی مقررہ قیمت میں کمی سے انکار کر دیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق پاکستان نے معاہدے میں تاخیر کی صورت میں ایران کی قانونی چارہ جوئی سے بچنے کے لیے گیس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آف شور کمپنیز کے متعلق شو کاز نوٹس کا جواب نہ دینے والوں کے خلاف ایکشن کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ دو روز میں شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر جرمانے عائد کئے جانے پر غور۔ پندرہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی ائیرلائن کی جانب سے بروقت ادائیگیاں نہ ہونے کے سبب پی ایس او کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے جاری اعلامیے کے مطابق وصولیاں نہ ہونے سے بیرونی اور اندرونی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں پانچ ہزار کے نوٹ کی چھپائی اور گردشی معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان وزارت خزانہ نے بتایا پانچ ہزار کا نوٹ ختم کرنے کا کوئی فیصلہ ہوا نہ ہی تجویز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں سی پیک کے مغربی روٹ اور قراقرم ہائے وے سمیت 108 ارب روپے کے منصوبے منظور کئے گئے۔ ان میں مغربی روٹ کو گوادر سے براستہ ژوب، ڈیرہ…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے رواں مالی سال کے پانچ ماہ کے دوران ایل این جی کی درآمدات 112 فیصد اضافے سے 44 ارب روپے رہی۔ جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصے…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کے اضافے سے 49 ہزار 850 روپے ہو گئی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق، 10 گرام سونا 214 روپے مہنگا ہو…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص کی نیلامی سے سٹاک مارکیٹ کی مالیت 22 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ چینی سرمایا کاروں کی جانب سے سٹاک مارکیٹ کے 40 فیصد شیئرز کی 28 روپے فی شیئرز کے حساب سے…
کراچی (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ اور دہشتگری کے لئے استعمال ہونے والے پیسے کی روک تھام کے لئے اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کے لئے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ تمام مالیاتی ادارے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردی سے متاثرہ قبائلی علاقوں کے عوام کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے بعد وفاقی حکومت نے فاٹا میں 20 نئے یوٹیلٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور شمالی وزیرستان میں4…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں گزشتہ کئی روز سے اضافے کا سلسلہ جاری تھا اور گزشتہ چند ہفتوں کے دوران 100 انڈیکس کئی ریکارڈ توڑ چکا تھا۔ تاہم آج مارکیٹ میں کچھ ٹھہراؤ دیکھا گیا اور 100 انڈیکس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان آئل فیلڈز کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے خیبر پختونخوا کے ڈسٹرک ہنگو میں ٹل کے مقام پر تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق ذخیرے سے یومیہ 438 بیرل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سی این جی ایسوسی ایشن کی کوششیں بلاآخر رنگ لے آئیں۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سی این جی سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے فیصلے پر وزارت پیٹرولیم نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نصف سال کے ریونیو ٹیکس اہداف کے حصول کے لئے کوشاں ہے اور ابھی تک یہ ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ساڑھے 5 ماہ کے…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 24 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1160 ڈالر سے گھٹ کر 1136 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس ماضی کے تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے 47 ہزار کی حد عبور کرنے میں کامیاب رہا۔ جنوری 2016 سے اب پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تیزی میں ماضی کے…