کراچی (جیوڈیسک) 5 نومبر 2016 کو سونا 52 ہزار روپے تولہ تھا لیکن بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بتدریج کمی آنے سے یہ مقامی مارکیٹ میں بھی ایک ماہ میں لگ بھگ 3 ہزار روپے سستا ہو کر 48…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک ایران تجارتی تعلقات میں بڑا بریک تھروہو گیا، دونوں ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات شروع ہوگئے ،مذاکراتی عمل ایک سال میں مکمل کیا جائیگا۔ دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دو روزہ مذاکرات…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم ہوگئے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر حصص بازار میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران ہنڈرد انڈیکس 285 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 550 کی…
کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی مقامی پیداوار میں کمی کے باوجود سوتی دھاگے کی برآمدی سرگرمیاں بلاتعطل جاری رہنے کے باعث مقامی ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل انڈسٹری ایک بار پھر بحران کا شکار ہو گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے بنیادی…
لاہور (جیوڈیسک) موسم سرما میں ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے ، کشمیری اخروٹ بھی ان میں سے ایک ہے جو علاقے کی اہم سوغات کے طور پر پہچانا جاتا ہے لیکن حکومتی سطح پر عدم توجہی کے باعث اس…
ہانگ کانگ (جیوڈیسک) بھارت نے چھٹی مرتبہ ویمن ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا فائنل جیت لیا ، ہانگ کانگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 121 رنز سکور کئے ، متھالی راج 73 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر…
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 49 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں دس گرام…
نیویارک (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل نے اونچی چھلانگ لگا دی ،نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے لائٹ سوئیٹ کروڈ نے کاروبار ی ہفتے کا اختتام 51 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل پر کیا۔ عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر یہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا اور یہ ایک ارب ڈالر کے پروگرام کے تحت ملیں گے۔…
بیجنگ (جیوڈیسک) چینی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کنٹینرز ٹرین کے ذریعے کاشغر تک پہنچائے جائیں گے جہاں سے سی پیک روٹ کے راستے بذریعہ ٹرک کراچی روانہ ہونگے۔ رپورٹ کے مطابق کارگو ٹرین سروس سے یوننان صوبے تک سامان کے…
کراچی (جیوڈیسک) ہولسیل ذرائع کے مطابق کراچی میں ماش کی دال 10 روپے کمی سے 170 روپے کلو، دال چنا 5 روپے کمی سے 180 روپے کلو جبکہ دال مصور 5 روپے کم ہوکر 155 روپے کلو ہو چکی ہے۔ ہولسیل گروسرز…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کار سرگرم ہوگئے۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 650 پوائنٹس تک اضافہ دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور حصص بازار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لٹر اضافہ…
ویانا (جیوڈیسک) آسٹریا کے شہر ویانا میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک میں تیل کی پیداوار میں کمی کا سمجھوتہ طے پا گیا۔ اوپیک کے مطابق تیل کی پیداوار میں اگلے سال جنوری سے 12 لاکھ بیرل کمی شروع…
کراچی (جیوڈیسک) گھی ملز مالکان نے چھاپوں کے خلاف آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ملک بھر میں گھی ملز بند کر دی جائیں گی۔ وناسپتی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعزاز علی نے الزام لگایا کہ ڈی جی فوڈ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کردی جس میں پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے ایک پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ریئل اسٹیٹ کے غیر قانونی اثاثے قانونی بنانے کا ایک موقع، ترمیمی بل چند روز میں اسمبلی سے پاس ہو جائے گا۔ اسلام آباد میں راولپنڈی چیمبر کی تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ انکم ٹیکس…
کراچی (جیوڈیسک) امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے پر دباؤ برقرار ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 108 روپے 30 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اوپن اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3روپے 45پیسے کا فرق آگیا ہے ،فاریکس ڈیلرز کے…
کراچی (جیوڈیسک) پی ایس او کا کہنا ہے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے جبکہ قلت کا کوئی اندیشہ نہیں۔ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے حوالے سے تمام افواہیں…
کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے نے جہازوں کی خریداری کے لئے 13 کروڑ ڈالر کا بندوبست کر لیا۔ قومی ائیرلائن نے پروازوں اور آمدن میں اضافے کے لئے فلائٹ آپریشن بڑھانے کی ٹھان رکھی ہے جس کے لئے پی آئی اے نے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران رجحان مثبت رہا، 100 انڈیکس میں ہفتے کےدوران 674 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پانچوں دن 100 انڈیکس مثبت رہا، ہفتے کے دوران 77 ارب روپے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ اور این ایل سی کے درمیان لینڈ پورٹ اتھارٹی پر معاملات طے نہ پا سکے جس کی وجہ سے ڈیرھ سال گزرنے کے باوجود لینڈ پورٹ اتھارٹی کا قیام تعطل کا شکار ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق…
لاہور (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کپاس کا اسپاٹ ریٹ 6150 روپے رہا۔ صوبہ سندھ اور پنجاب میں سندھ و پنجاب میں روئی کا فی من بھاؤ 4500 سے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکیسچنج نے اپنے 40 فیصد حصص رواں ماہ کے آخر تک نیلامی کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 40 فیصد شیئرز غیرملکی اور مقامی اداروں کو فرخت کیے جا سکتے ہیں۔ ایک…