کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں میں کم ترقی کی شرح نے حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، جولائی سے ستمبر کے دوران بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح صرف 2 اعشاریہ 2 فیصد رہی۔ حکومت کے سب اچھا ہے کے…
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت فرنیچر کے شعبے کو برآمدات میں اضافے اور فرنیچر کے معیار کو بین الاقوامی سطح پر لانے کے لیے مراعات کا پیکیج دے گی اور ہر ممکن مدد کرے گی۔…
نیویارک (جیوڈیسک) عالمی شاپنگ سیزن بلیک فرائیڈے کے آغاز پر دوکاندار اور خریدار دونوں کی چاندی ہو گئی۔ دنیا بھر کے جنرل سٹورز پر سال کی سب سے بڑی لوٹ سیل لگ گئی۔ رعایتی نرخوں پر اشیاء خریدنے کے لیے جنرل سٹورز…
کراچی (جیوڈیسک) موسم کی بہتر صورتحال کے باعث رواں سیزن میں کینوں کی پیداوار گذشتہ سیزن کے مقابلے میں کافی اچھی ہوئی ہے۔ فروٹس اینڈ ویجٹبل ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمیں وحید احمد نے دنیا نیوز کو بتایا کہ کینوں کی فصل…
کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی جانب سے پاکستان ڈیویلپمنٹ فنڈ میں 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ورلڈ بینک کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کا پاکستان ڈیویلمپنٹ فنڈ میں سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت…
لاہور (جیوڈیسک) گذشتہ دو سال کے دوران پنجاب بھر میں 70 اسپنگ ملز بند ہونے سے تقریبا 1 لاکھ 50 ہزار افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔ ٹیکسٹائل برآمدات 13 ارب 80 کروڑ ڈالر سے گھٹ کر 11 ارب 60 کروڑ ڈالر…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 150 روپے کی کمی سے 50 ہزار 750 روپے ہو گئی ہے۔ جبکہ سونے کی فی 10 گرام قیمت میں 128 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آج مقامی مارکیٹ میں سونا…
کراچی (جیوڈیسک) پی ایس او کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر مقدار میں ذخائر موجود ہیں۔ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے حوالے سے تمام افواہیں اب دم توڑ چکی ہے۔ پاکستان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اکتوبر میں مہنگائی کے لحاظ سے پاکستان کے کون سے شہر سب سے آگے رہے، عوام پر اکتوبر کیسا رہا، اس کا احوال بتایا ادارہ شماریات نے اکتوبر اسلام آباد میں رہنے والوں کے لئے سب سے زیادہ بھاری…
کراچی (جیوڈیسک) چار ماہ کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 24 فیصد تک بہتر ہوا۔ پاکستانی روپیہ ایشیا کے دیگر ممالک کی کرنسیوں پر بازی لے گیا ۔ جولائی سے اکتوبر کے دوران پاکستانی روپیہ ایشیا کی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز اطالوی سفیر نے روایتی گھنٹی بجا کر کیا، کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا۔ اطالوی سفیر اسٹیفنو پونٹی کاروہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور کاروباری ہفتے کاآغاز مارکیٹ کی…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ بینک کھاتوں سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کی وجہ سے زیر گردش کرنسی کی شرح نمو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ کرنسی کی شرح…
خنجراب (جیوڈیسک) کچھ کرنے کی لگن ہو تو بلند و بالا پہاڑ بھی سر نِگوں ہو جاتے ہیں۔ اس دعوے کی تازہ مثال 15400 فٹ کی بلندی پر جدید اے ٹی ایم کی تنصیب بھی ہے جس کا باقاعدہ افتتاح ٹین کور…
کراچی (جیوڈیسک) پانامہ کیس کی عدالتی سماعت پر سرمایہ کاری محتاط ہوگئے، کاروبار ی ہفتے کا اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 524 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز مثبت رجحان سے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جائیدادوں کی حقیقی قیمت کے لحاظ سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کے لیے نئے ویلیو ایشن نظام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بھرپور سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے باوجود…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ سال کے مقابلے رواں سیزن اب تک کاٹن بیلز کی تعداد 10 فیصد اضافے سے 87 لاکھ بیلز تک پہنچ چکی ہے۔ کاٹن جنرز کے مطابق کپاس کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے بہتری دیکھی جا رہی ہے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) برادر اسلامی ملک ترکی اور پاکستان کے تعلقات تو بہت مضبوط ہیں لیکن ان کی جھلک دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والی باہمی تجارت میں نظر نہیں آتی۔ پاک ترکی سالانہ تجارتی حجم 50 کروڑ ڈالر سے بھی کم…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو سے بچنے کے لئے حکومت نے کمر کس لی اور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ دگنا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے ملک…
ٹیکساس (جیوڈیسک) ماہرین کا اندازہ ہے کہ ٹیکساس کے اس علاقے میں 20 ارب بیرل تیل کا ذخیرہ موجود ہے جس کی مالیت 900 ارب ڈالر ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے پر میان بیسن میں معدنی تیل کی قسم’شیل‘ کا سب…
کراچی (جیوڈیسک) شوگر ملوں میں کرشنگ سیزن کے آغاز کے بعد چینی کی قیمتوں میں 200 روپے فی بوری کمی کا امکان ہے، گنے کی نئی فصل تیار ہے جس سے تیار کی جانے والی چینی کی آئندہ چند روز میں مارکیٹ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے مطابق 15 نومبر تک صرف 4 لاکھ 67 ہزار 778 افراد نے انکم ٹیکس فائل کیا جبکہ گذشتہ سال انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے زیادہ تھی۔ دوسری جانب الیکٹرونک…
کراچی (جیوڈیسک) سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں آلو 10 روپے کلو مہنگا جبکہ دیگر سبزیاں 50 فیصد تک سستی ہو گئی ہیں۔ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران آلو کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس…
کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی فی من قیمت 100 روپے اضافے سے 6 ہزار 300 روپے ہو گئی۔ مقامی سطح پر کپاس کی ہدف سے کم پیداوار کے خدشات اور عالمی منڈی میں اس قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹوں میں کپاس…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہلچل مچ گئی، پانچ روز میں عوام کے لئے ڈالر 80 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے 5 ہزار کا نوٹ اور 40 ہزار کا بانڈ بند نہ کرنے کی…