ڈی ٹی ایچ کی بولی 2 سال تک مؤخر کی جائے، کیبل آپریٹرز

ڈی ٹی ایچ کی بولی 2 سال تک مؤخر کی جائے، کیبل آپریٹرز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں کیبل آپریٹرزنے پیمرا آفس کے باہر مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ڈی ٹی ایچ کی بولی 2 سال تک مؤخر کی جائے۔ کیبل آپریٹرز کا کہناتھاکہ ڈی ٹی ایچ متعارف کرانے سے ہمارا معاشی قتل…

گلگت بلتستان کے 2 توانائی منصوبوں کیلیے 24 کروڑ روپے جاری

گلگت بلتستان کے 2 توانائی منصوبوں کیلیے 24 کروڑ روپے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں توانائی کے 2 منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر 24 کروڑ روپے کا فنڈ جاری کردیے ہیں۔ وفاق کی جانب سے جاری شدہ ترقیاتی فنڈز میں سے گلگت بلتستان میں نلتر کے مقام…

ٹیکس ری فنڈ فوری ادا ہونے سے برآمدات کو فروغ ملے گا : اسحاق ڈار

ٹیکس ری فنڈ فوری ادا ہونے سے برآمدات کو فروغ ملے گا : اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ہے۔ اب خود کار نظام کے تحت ری فنڈ ایک…

اسٹاک مارکیٹ، پاناما کیس کی سماعت سے قبل سرمایہ کار محتاط

اسٹاک مارکیٹ، پاناما کیس کی سماعت سے قبل سرمایہ کار محتاط

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، 43 ہزار پوائنٹس کی سطح کو بھی عبور کی لیکن پھر بریک لگ گئے، پانامالیکس سماعت سے پہلے سرمایہ کار محتاط ہوگئے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت…

برطانیہ کا یورپی یونین سے انخلا پاکستانی برآمدات پر اثر انداز ہو گا، ورلڈ بینک

برطانیہ کا یورپی یونین سے انخلا پاکستانی برآمدات پر اثر انداز ہو گا، ورلڈ بینک

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی پاکستانی برآمدات پر اثر انداز ہوگی۔ پاکستان کی معاشی بہتری کے عمل کو مستحکم کرنے کے لیے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کی بروقت تکمیل ناگزیر ہے۔ خام…

اوگرا کا 15 نومبر سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

اوگرا کا 15 نومبر سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے 15 نومبر سے گیس مہنگی کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ گیس کے نرخوں میں 36 فیصد اضافے کیلئے اوگرا نے وزیر اعظم، وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ کو خط لکھ دیا۔ اوگرا حکام کے مطابق، حکومت…

زیورخ: جدید ماڈلز کی گاڑیوں کا میلہ سج گیا

زیورخ: جدید ماڈلز کی گاڑیوں کا میلہ سج گیا

زیورخ (جیوڈیسک) سوئزر لینڈ کے شہر زیورخ میں خوبصورت ڈیزائن اور جدید ماڈلز کی گاڑیوں کا میلہ سج گیا ہے، جس میں دنیا بھر سے مشہور لگژری برانڈز کی قیمتی اور چمکتی دمکتی گاڑیاں نمائش کے لئے پیش کی گئی ہیں۔ میلے…

ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1008 پوائنٹس کا اضافہ

ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1008 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں کی طرح پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی امریکی صدارتی انتخابات کے اثرات نظر آئے۔ توقعات کے برعکس ریببلکن پارٹی کے امیدار ڈونلنڈ ٹرمپ کی کامیابی پر دنیا بھرکی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی دیکھی گئی…

گوادر: 13 نومبر کو 400 کنٹینرز مال ایکسپورٹ ہو گا

گوادر: 13 نومبر کو 400 کنٹینرز مال ایکسپورٹ ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) سی پیک کی اسٹریٹیجک پورٹ گوادر سے 13 نومبر سے بڑی ایکسپورٹ کا آغازکیا جا رہا ہے، تقریب میں وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف راحیل شریف کی شرکت کا امکان ہے۔ پور ٹ ذرائع کے مطابق ویلنٹن کوسکو اور…

ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) سردی آتی ہے ایل پی جی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔ دس روپے اضافے کے ساتھ اب ایل پی جی سو روپے فی کلو ملے گی۔ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 110 روپے اور…

حکومت کا جائیداد پر ٹیکس کی رضاکارانہ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت کا جائیداد پر ٹیکس کی رضاکارانہ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور ایف بی آر حکام کی رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ایف بی آر حکام اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس نے 42 ہزار 660 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کار سرگرم نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ…

296 ارب مالیت کے ٹی بلز کی فروخت

296 ارب مالیت کے ٹی بلز کی فروخت

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے 15 روزہ نیلامی میں 296 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نیلامی میں تین کے 270 جبکہ چھ ماہ کے 25 ارب روپے مالیت کے بلز فروخت کئے گئے۔…

نیپرا کی کے الیکٹرک کو ایک ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست

نیپرا کی کے الیکٹرک کو ایک ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق قیمت میں کمی کی درخواست ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 22 نومبر کو نیپرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ہو…

چائنا موبائل نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی منظوری دیدی

چائنا موبائل نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) چائنا موبائل کمیونیکیشن کارپوریشن نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے جس سے اس کی ذیلی سیلولر موبائل فون کمپنی زونگ کی پاکستان میں صرف فورجی کی مد میں مجموعی سرمایہ کاری 300 ملین ڈالر…

سونا 300 روپے سستا، فی تولہ 51700 کا ہو گیا

سونا 300 روپے سستا، فی تولہ 51700 کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کے نرخ میں 17 ڈالر کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے اور فی تولہ سونے کی قیمت 52000 روپے کی…

عوام کیلئے گھر بیٹھے مفت ماہانہ آمدنی کا پروگرام

عوام کیلئے گھر بیٹھے مفت ماہانہ آمدنی کا پروگرام

لاہور (جیوڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق فن لینڈ، نیدرلینڈز، نیوزی لینڈ اور کینیڈا سمیت متعدد ممالک نے اپنی عوام کو گھر بیٹھے ماہانہ بنیادوں پر مستقل آمدنی دینے کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے صوبے انٹاریو میں…

جعلی نوٹوں کی روک تھام، سٹیٹ بینک کا مشین سے تصدیق شدہ نوٹ جاری کرنیکا فیصلہ

جعلی نوٹوں کی روک تھام، سٹیٹ بینک کا مشین سے تصدیق شدہ نوٹ جاری کرنیکا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) جعلی اور خراب نوٹوں کی روک تھام کے لئے سٹیٹ بینک نے بینکوں کو یکم جنوری سے صرف مشین سے تصدیق شدہ نوٹ جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ سٹیٹ بینک کا عوام کے لئے ایک اور اچھا اقدام…

ترکی کا درآمد شدہ بجلی پر انحصار کم ہو گیا

ترکی کا درآمد شدہ بجلی پر انحصار کم ہو گیا

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں درآمد شدہ بجلی گزشتہ سال کے مقابلے میں 30 فیصد کم ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال یونان،بلغاریہ،جارجیا،ایران اور عراق سے 4 بلین 654 ملین کلو واٹ بجلی درآمد کی گئی تھی جس کے مقابلے میں…

کراچی: دال چنا کی قیمت میں 1 ماہ میں 30 روپے اضافہ

کراچی: دال چنا کی قیمت میں 1 ماہ میں 30 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ استعمال ہونے والی چنے کی دال کی قیمت کراچی میں 30 روپے اضافے سے 200 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے جبکہ گزشتہ ماہ شہر میں چنے کی دال 170 روپے فی…

سردی کا آغاز، خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

سردی کا آغاز، خشک میوہ جات کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) سردی کے آغاز میں ہی خشک میوہ جات کی طلب اور خریداری بڑھ گئی ، اس موسم میں مونگ پھلی سب کی من پسند خوراک بن گئی ہے۔ سردی کا موسم آتا ہے تو خشک میوہ جات ساتھ لاتا ہے…

لاس ویگاس: چمچماتی لگژری گاڑیوں سے سجا سالانہ موٹر شو

لاس ویگاس: چمچماتی لگژری گاڑیوں سے سجا سالانہ موٹر شو

لاس ویگاس (جیوڈیسک) امریکی شہر لاس ویگاس میں سیما انٹرنیشنل سالانہ موٹر شو2016ء کا انعقاد کیا گیا ہے، جس کی رونقیں دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی ویگاس کنونشن سینٹر میں شروع ہونے والے آٹو موبائل شو…

اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کی ترکی کے حوالے سے مثبت رپورٹ

اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز کی ترکی کے حوالے سے مثبت رپورٹ

ترکی (جیوڈیسک) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے ترکی کی کریڈٹ سطح کو منفی سے “جمود” تک بڑھا دیا ہے تو اس کے درجے “بی بی” کو برقرار رکھا ہے۔ اسٹینڈرڈ اینڈ پورز سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح…

پرانے نوٹوں سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ

پرانے نوٹوں سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اعلامیہ

کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں عوام کو متنبہ کیا گیا ہے کہ رواں سال یکم دسمبر کو دس، پچاس، سو اور ہزار کے پر آنے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اسٹیٹ بینک…