سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کی اجازت

سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کی اجازت

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کو تاجروں کی سہولت کے لئے چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کی اجازت دے دی۔ پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے سے جڑے مختلف پروجیکٹس پر تیزی سے کام جاری ہے ۔ پاکستان…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کا آغاز ہوا تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 41…

گوادر سے 150 سے 200 کنٹینرز ایکسپورٹ کیلئے تیار

گوادر سے 150 سے 200 کنٹینرز ایکسپورٹ کیلئے تیار

گوادر (جیوڈیسک) تجرباتی طور پر گوادر سے 150 سے 200 کنٹینرز ایکسپورٹ کیلئے تیار ہو گئے، درآمدی مال میں چین اور پاکستانی ایکسپورٹرز کا سامان شامل ہو گا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق کوسکو شپنگ کمپنی اس مال کو آئندہ ہفتے گوادر بندرگاہ…

ایف بی آر افسران کو 27 اکتوبر کو تفویض کردہ اختیارات واپس

ایف بی آر افسران کو 27 اکتوبر کو تفویض کردہ اختیارات واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیکریٹری ریونیو ڈویژن، ممبر ایڈمن، چیف مینجمنٹ و چیف کمشنرز کو افسران و ملازمین کی تقرریوں و تبادلوں، ریٹائرمنٹ و پنشن، ہاؤس بلڈنگ،کار و موٹر سائیکل ایڈوانس سمیت دیگر مراعات کی…

ریلوے نظام کی بہتری کیلئے 5 ملکوں کا ماڈل اپنانے کی سفارش

ریلوے نظام کی بہتری کیلئے 5 ملکوں کا ماڈل اپنانے کی سفارش

لاہور (جیوڈیسک) چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلوے جاوید انور کی سربراہی میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیرانتظام ایشین ڈیولپمنٹ پروگرام کے حوالے سے ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایشین ڈیولپمنٹ پروگرام کے ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ اینڈ کمیونیکیشن ڈویژن زیاؤہانگ…

اجنکیا رہانے اور بائرن میونخ میں آفیشل جرسیوں کا تبادلہ

اجنکیا رہانے اور بائرن میونخ میں آفیشل جرسیوں کا تبادلہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بیٹسمین اجنکیا رہانے اور جرمن بنڈس لیگا چیمپئن ٹیم بائرن میونخ میں آفیشل جرسیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ بائرن میونخ کے پرستار اجنکیا رہانے نے ٹوئٹر پیغام میں دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے جرمن کلب کا اپنے نام…

بلوچستان: 50 میگا واٹ بجلی کے 11 پاور پلانٹس لگائے جانے کا منصوبہ

بلوچستان: 50 میگا واٹ بجلی کے 11 پاور پلانٹس لگائے جانے کا منصوبہ

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان کے عوام کیلئے خوش خبری ہے کہ دو کمپنیاں صوبے میں پچاس میگا واٹ بجلی کے گیارہ پاور پلانٹس لگائیں گی جن میں چار پلانٹس کوئٹہ میں لگائے جائیں گے جن کی تنصیب سے صوبے میں بجلی کے بحران…

گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی

گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد نے مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی

لاہور (جیوڈیسک) گڈز ٹرانسپورٹرز اتحاد کی جانب سے کنٹینروں کو نہ چھوڑنے پر تمام منڈیوں اور ہول سیل مارکیٹوں میں سامان کی ترسیل روک دی گئی جس کے باعث نہ صرف تاجروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بلکہ ہول سیل مارکیٹوں میں…

پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک کے سیاسی افق پر چھائی بے یقینی کی کیفیت کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس ایک بار پھر 41 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد…

حکومت کا آئندہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا آئندہ ماہ بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش مسترد کر دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کےدوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ حکومت نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات…

ایشیائی ترقیاتی بینک بجلی منصوبے کیلئے ساڑھے سات کروڑ ڈالرز قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک بجلی منصوبے کیلئے ساڑھے سات کروڑ ڈالرز قرض دے گا

کراچی (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک ہوا سے بجلی کی پیداوار کے منصوبے کے لئے نجی کمپنی کو ساڑھے سات کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ ہوا سے 50 میگاواٹ کے تین علیحدہ علیحدہ منصوبوں کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک نجی…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 40 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 40 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی (جیوڈیسک) ملکی تاریخ کے سب سے بڑے نجی سرمایہ کاری کے معاہدے پر سرمایہ کار سرگرم ہو گئے، مسلسل مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت زون میں آگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 40 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ گذشتہ ہفتے کے دوران…

ایف بی آر 4 ماہ میں بھی ٹیکس آڈٹ پالیسی 2016 پیش نہ کر سکا

ایف بی آر 4 ماہ میں بھی ٹیکس آڈٹ پالیسی 2016 پیش نہ کر سکا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے کم وبیش 4 ماہ گزرنے کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ٹیکس ایئر 2015 کے لیے ٹیکس دہندگان کا آڈٹ کرنے کی نئی آڈٹ پالیسی جاری نہیں کر سکا۔ ذرائع کا کہنا…

ٹیلی کام فاؤنڈیشن کے ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف

ٹیلی کام فاؤنڈیشن کے ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذیلی ادارے ٹیلی کام فاؤنڈیشن کا کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے ٹیلی کام فاؤنڈیشن کے بینک…

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولرٹی اتھارٹی (اوگرا) نے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرلیم کو ارسال کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان…

ملکی سیاسی صورتحال، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

ملکی سیاسی صورتحال، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) ملکی سیاسی صورتحال کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ، 100 انڈیکس 5 ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایک طرف تو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف ، ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی…

محکمہ پلانٹ پروٹیکشن نے مونگ پھلی کی درآمد کیلئے پرمٹ کا اجراء روک دیا

محکمہ پلانٹ پروٹیکشن نے مونگ پھلی کی درآمد کیلئے پرمٹ کا اجراء روک دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمیر آف کامرس کے مطابق محمکمہ پلانٹ پروٹیکشن نے مونگ پھلی کی درآمد کے لئے امپورٹ پرمٹ کا اجراء روک دیا ہے۔ اس حوالے سے کراچی چیمبر نے وزیر اعظم کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ صدر کراچی چیمبر…

کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے کمی

کپاس کی فی من قیمت میں 100 روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں کپاس کی توقع سے زیادہ پیداوار کی امید کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں کپاس کی قیمتیں کم ہونا شروع ہو گئی ہیں جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی نظر آنا شروع ہو چکے ہیں۔ کپاس…

چاول کی تحقیق کے ادارے ایکسپورٹرز کے حوالے کرنے کا امکان

چاول کی تحقیق کے ادارے ایکسپورٹرز کے حوالے کرنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے چیئرمین محمود مولوی کی سربراہی میں وزیر زراعت سندھ سہیل انور خان سیال سے ملاقات کی جس میں ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کے اراکین حاجی عبدالرؤف چیپل، عبدالطیف…

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان رہا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی…

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ڈالرز اضافہ

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ڈالرز اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1269 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی…

پی ایس او کو 4.4 ارب روپے کا منافع

پی ایس او کو 4.4 ارب روپے کا منافع

کراچی (جیوڈیسک) پی ایس او کے بورڈ آف مینجمنٹ نے گزشتہ دنوں منعقدہ اجلاس میں کمپنی کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کارکردگی کا جائزہ لیا، اجلاس میں کمپنی کی بہترمالی وآپریشنل کارکردگی کو اجاگر کیا گیا۔ مذکورہ مدت…

کوئٹہ حملہ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں چھ سو پوائنٹس کی مندی

کوئٹہ حملہ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں چھ سو پوائنٹس کی مندی

کراچی (جیوڈیسک) کوئٹہ پولیس ٹریننگ حملے کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر بھی نظر آنے لگے ، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زیادہ کی گراوٹ دیکھی گئی۔ کوئٹہ میں ہونے والے دہشتگردی کے افسوس ناک واقعہ سے جہاں بہت…

تیل و گیس کیلیے 30 نئے بلاکس نیلام؛ 4 ایل این جی ٹرمینل بنانے کا اعلان

تیل و گیس کیلیے 30 نئے بلاکس نیلام؛ 4 ایل این جی ٹرمینل بنانے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل این جی کی درآمد کی وجہ سے آنے والے موسم سرما کے دوران پنجاب کے گھریلو صارفین کو ریلیف ملے گا اور گیس کی فراہمی کی…