کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی کمی واقع ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالر کی کمی سے 1761 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ طلب اور رسد کی وجہ سے ڈالر کے ریٹ میں اضافہ ہوا۔ سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے روپے کی بے قدری روکنے کے لیے 3 ماہ کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں 1.2 ارب ڈالر داخل کے مگر اس کا یہ اقدام کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا اور روپے کی قدر تاریخ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر 150 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 300…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی زرعی تحقیقاتی سینٹر سے لاکھوں روپے کا لہسن بیج چوری ہو گیا۔ لاکھوں روپے کا لہسن کا بیج قومی زرعی تحقیقاتی سینٹر سے گارڈز کی موجودگی میں چوری ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے چوری شدہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک فنانشل سیکٹر فرم کو انکم ٹیکس سے استثنیٰ دینے اور اسٹیل اور موبائل فون ساز سیکٹرز کے لیے ٹیکس واجبات میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے سردیوں میں بجلی کے زیادہ استعمال پر صارفین کو مراعاتی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ملک بھر میں ایڈوانس میٹرنگ انفرا اسٹرکچر کا منصوبہ بھی شروع کیا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کے الیکٹرک اور کے ایم سی کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔ 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے نرخ میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔ مارکیٹ اطلاعات کے مطابق زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک بڑے ریٹیلرز سے خریداری پر مجموعی رقم پر ایک فیصد کی بجائے فی رسید ایک روپیہ سروس چارجز سیلز ٹیکس ایکٹ کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی قرضوں میں کمی لانے کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے دعوے تو کیے جاتے رہتے ہیں مگر عملی کام اس کے برعکس ہوتا ہے۔ ماضی میں ملکی قرضوں میں اضافے کی صورت حال کو دیکھا جائے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے حکومت سندھ کی جانب سے کراچی اور حیدرآباد کے تجارتی مراکز میں لاک ڈاؤن کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے اس اقدام کے خلاف جمعرات 2 ستمبر کو ایم اے جناح روڈ پر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جولائی 2021ء میں حکومت نے 1.6 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے جب کہ یہ حجم جولائی 2020ء میں لیے گئے قرضوں کے مقابلے میں دگنا ہے۔ وفاقی حکومت نے 1.6 ارب ڈالر کے قرضے غیرملکی زرمبادلہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے ماہ، جولائی میں خالص براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 90 ملین ڈالر کے لگ بھگ رہی جو 8 ماہ کی کم ترین سطح ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ایشیائی ممالک میں کوویڈ 19 کی وبا کی وجہ سے گزشتہ سال اندازاً 8 کروڑ افراد انتہائی غربت کا شکار ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان نے کاٹن یارن ڈیوٹی فری درآمد کرنے کی اجازت کا مطالبہ کردیاہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کے برآمدکنندگان نے مقامی مارکیٹ میں کاٹن یارن کی 40 تا 70فیصد بڑھتی ہوئی قیمت سے نجات کے لیے بذریعہ…
سلیکان و یلی (اصل میڈیا ڈیسک) کرپٹو کرنسی بٹ کوائن نے تین ماہ مسلسل گراوٹ کے بعد پہلی بار 50 ہزار ڈالر فی کوائن کی حد عبور کرلی ہے، جب کہ اس کی قدر ایک بار پھر 1 لاکھ ڈالر فی کوائن…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کے اضافے سے 1806ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 2 ارب 77 کروڑ ڈالر مل گئے ہیں۔ رکن ممالک کو رقوم کی منتقلی کے بارے میں جاری کردہ آئی ایم ایف کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ممبر ممالک کے لیے 650 ارب ڈالر کا قرض پروگرام آج سے شروع ہو رہا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے کے…