ٹرکش فنڈز کارپوریشن کے قیام کے قانون میں تبدیلی، صدر نے منظوری دے دی

ٹرکش فنڈز کارپوریشن کے قیام کے قانون میں تبدیلی، صدر نے منظوری دے دی

ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے ٹرکش فنڈز کارپوریشن لیمیٹڈ کے قیام سے متعلق بعض قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ صدارتی پریس دفتر کے مطابق، صدر نے منظوری کے بعد اس فیصلے کو وزیر اعظم کی منظوری کےلیے…

سی پیک منصوبہ توانائی بحران کے خاتمے میں معاون ہو گا : موڈیز

سی پیک منصوبہ توانائی بحران کے خاتمے میں معاون ہو گا : موڈیز

کراچی (جیوڈیسک) پاک چین اقتصادی راہ داری منصوبے سے توانائی بحران میں کمی آئے گی، موڈیز کے مطابق بجٹ 17-2016 میں لئے گئے اقدامات سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی…

تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس جمع کرانے کیلئے پانچ روز کی مہلت

تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس جمع کرانے کیلئے پانچ روز کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) تنخوا دار طبقے کو ٹیکس جمع کرانے کے لئے صرف پانچ روز کی مہلت، ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر دیا۔ عوام ہو جائیں تیار، وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔ ٹیکس ریٹرن جمع کرانے…

ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان خطرناک

ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان خطرناک

کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل برآمدات میں مسلسل کمی بینکوں کے لئے تشویش کا باعث بن سکتی ہے، عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی بینکوں پر رپورٹ جاری کر دی۔ گذشتہ سال کے مقابلے میں رواں برس جولائی میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 14…

ایف بی آر کا عملہ ٹیکس دہندگان کو ہراساں کر رہا ہے: سلیم مانڈوی والا

ایف بی آر کا عملہ ٹیکس دہندگان کو ہراساں کر رہا ہے: سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ ٹیکس دینے والے کے گھر پولیس لے کر جانا، ان کی بہت بڑی توہین ہے۔…

مالی سال 2016، صنعتوں کی پیداوار میں اضافے کی بجائے کمی

مالی سال 2016، صنعتوں کی پیداوار میں اضافے کی بجائے کمی

کراچی (جیوڈیسک) حکومتی اعداد و شمار اور دعوے غلط ثابت ہوئے، مالی سال 2016 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار بڑھنے کی بجائے مزید گھٹ گئی۔ مالی سال 2016 میں حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ بڑی صنعتوں کی ترقی کا ہدف حاصل…

پے پیل ترکی واپس لوٹنے کی تیاریوں میں ہے

پے پیل ترکی واپس لوٹنے کی تیاریوں میں ہے

ترکی (جیوڈیسک) ماہ جون میں ترکی کے قوانین کی پابندی، ٹیکس کی ادائیگی، ان صارفین کہ جن کی کریڈٹ کارڈ اور شناختی معلومات اس کے پاس موجود ہیں ان کا کام ترک سرور سے کرنے سے انکار کرنے کی وجہ سے بینکنگ…

سیاسی طوفان سے حصص مارکیٹ بھی ہل گئی

سیاسی طوفان سے حصص مارکیٹ بھی ہل گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ناخوشگوار واقعے کے بعد سیاسی طوفان اور سرمایہ کاروں کی جانب سے آف لوڈنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کا تسلسل قائم رہا جس سے 55.14 فیصد حصص کی…

ایشین ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 81 کروڑ ڈالرز قرضہ دے گا

ایشین ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 81 کروڑ ڈالرز قرضہ دے گا

کراچی (جیوڈیسک) بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کے لئے ایشین ڈیویلپمنٹ بینک پاکستان کو اگلے دس سال میں 81 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنانے کی خاطر ایشین ڈیویلپمنٹ بینک پاکستان کو…

بین الاقوامی سفر کرنے والوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بین الاقوامی سفر کرنے والوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ٹھاٹھ باٹھ سے بین الاقوامی ہوائی سفر کرنے والوں پر ایڈونس ٹیکس کا نفاذ کر دیا گیا، فرسٹ اور ایگزیکٹو کلاس والے کو ٹکٹ پر 16 ہزار روپے اضافی دینے پڑیں گے۔ فرسٹ ایگزیکٹو اور بزنس کلاس میں بیٹھ کرہوائی…

ایکنک نے برہان سے حویلیاں ایکسپریس وے منصوبے کی منظوری دے دی

ایکنک نے برہان سے حویلیاں ایکسپریس وے منصوبے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ایکنک کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں لواری ٹنل منصوبہ اور اس سے ملحقہ سڑکوں کو 2017 تک مکمل کرنے کی بھی منظوری دی۔ منصوبے کے تحت 8 کلو میٹر لواری ٹنل اور…

ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی اس سال کی پہلی سہہ ماہی میں 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی

ترکی (جیوڈیسک) ٹرکش ائیر لائن کی آمدنی میں امسال کی پہلی سہہ ماہی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں دس فیصد اضافہ ہوتے ہوئے یہ آمدنی 52 بلین 416 ملین لیرے تک پہنچ گئی ہے۔ سن 2015 کی آخری سہہ ماہی میں…

ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی منڈی بن گیا

ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی منڈی بن گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد ایران پاکستانی آم کی دوسری بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔ قرنطینہ ڈپارٹمنٹ کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سیزن اگست کے وسط تک ایران کو 15 ہزار ٹن سے زائد آم برآمد کیا جا…

ٹیکسٹائل سیکٹر کے سیلز ٹیکس ری فنڈ 2 مرحلوں میں ادا کرنے کا فیصلہ

ٹیکسٹائل سیکٹر کے سیلز ٹیکس ری فنڈ 2 مرحلوں میں ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں سیلز ٹیکس ری فنڈ کے معاملات زیرغور آئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت گزشتہ مالی سال کے تمام ری فنڈ ادا کرے گی۔ پہلے مرحلے میں 30 اپریل 2016ء…

ترکی سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک ہے : فیچ

ترکی سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک ہے : فیچ

ترکی (جیوڈیسک) عالمی قرضوں کی درجہ بندی کے ادارے فیچ نے ترکی کے اقتصادی پوائنٹس کو ٹرپل بی قرار دیتے ہوئے سرمایہ کاری کے لیے موزوں ملک قرار دیا ہے۔ فیچ کا کہنا ہے کہ 15 جولائی کے واقعات کے باوجود ترکی…

کراچی چیمبر نے نئی پراپرٹی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی چیمبر نے نئی پراپرٹی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر یونس محمد بشیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے جائیداد کی تشخیص کی غیرحقیقی ویلیوایشن ٹیبلز سے پیدا ہونے والے مسائل کا کوئی حل نہیں، اس لیے حال…

میرج ہال، کلب اور ہوٹل میں تقریب پر 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد

میرج ہال، کلب اور ہوٹل میں تقریب پر 5 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر نے رواں مالی سال سے ایڈوانس ٹیکس کی وصولی کا حکم صادر کر دیا ہے۔ شادی بیاہ، بچوں کی سالگرہ یا کسی بھی قسم کی تقریب کا انعقاد اگر ہوٹل، میرج ہال یا کلب میں کرانا ہے…

FED کے حکام تین گروہوں میں بٹ گئے

FED کے حکام تین گروہوں میں بٹ گئے

امریکہ (جیوڈیسک) امریکہ کے مرکزی بینک FED کے حکام شرح سود میں اضافے کے وقت کے موضوع پر تین گروہوں میں بٹ گئے ہیں۔ وفاقی کھلی منڈی کمیٹی FOMC کی 26 سے 27 جولائی کو منعقد ہونے والے اجلاس سے متعلق شائع…

روس: عوام کی تنخواہوں میں کمی

روس: عوام کی تنخواہوں میں کمی

روسی (جیوڈیسک) عوام کی آمدنی میں گزشتہ مہینے کمی واقع ہوئی جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7 فیصد کم تھی۔ روسی محکمہ شماریات کے مطابق، اس سال کی پہلی شش ماہی کے دوران روسی عوام کی اوسطاً…

سعودی حکومت کا آرموکو کے 5 فیصد حصص فروخت کرنے کا ارادہ

سعودی حکومت کا آرموکو کے 5 فیصد حصص فروخت کرنے کا ارادہ

ریاض (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مطابق آرموکو کے 5 فیصد حصص فروخت کیے جائیں گے۔ سعودی کمپنی آرموکو کا شمار دنیا کی پانچ بڑی خام تیل کی کمپنوں میں ہوتا ہے جس کے کُل اثاثوں کی مالیت 2…

فرانس : لگاتار ہڑتالوں سے انتطامیہ پریشان، ادارے خوفزدہ

فرانس : لگاتار ہڑتالوں سے انتطامیہ پریشان، ادارے خوفزدہ

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں مسلسل ہڑتالوں نے معیشت پر منفی اثرات ڈالنا جاری رکھا ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملکی فضائی کمپنی ایئر فرانس نے گزشتہ مہینے جو ہڑتال کی تھی اس کی وجہ سے 1 لاکھ 45 ہزار مسافروں سے…

پی ایس ایکس کا طویل مدتی انویسٹر بننے کیلئے ایس ای سی پی کو پیشکشیں موصول

پی ایس ایکس کا طویل مدتی انویسٹر بننے کیلئے ایس ای سی پی کو پیشکشیں موصول

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق سٹاک ایکسچینج ڈیمیوچلائزیشن ایکٹ کے تحت سٹاک مارکیٹ اپنے 40 فیصد مالکانہ حصص سٹریٹیجک انویسٹرز کو فروخت کرنے کی پابند ہے۔ اس حوالے سے ایس ای سی پی کی متعین کردہ…

معیشت میں بہتری کیساتھ بیرونی سرمایہ کاری میں بھی تیزی

معیشت میں بہتری کیساتھ بیرونی سرمایہ کاری میں بھی تیزی

کراچی (جیوڈیسک) معشیت میں بہتری کے ساتھ ساتھ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں بھی جان پڑتی جا رہی ہے ۔ گزشتہ سال کے مقابلے جولائی 2016 میں غیر ملکی سرمایہ کاری سوا دو گنا بڑھ گئی۔ سٹیٹ بینک کے جاری اعداد…

شمالی قبرص کی پانی کی ضرورت ترکی پوری کر رہا ہے

شمالی قبرص کی پانی کی ضرورت ترکی پوری کر رہا ہے

ترکی (جیوڈیسک) ترکی نے شمالی قبرص کو 19 ملین کیوسیک میٹر پانی فراہم کیا۔ یہ منصوبہ ترک ضلع مرسین میں واقع الا کوپرو بیراج پر مکمل کیا گیا ہے جہاں س شمالی قبرصی شہر کرنیا تک یہ پانی پہنچایا گیا۔ صدر ایردوان…