برینٹ آئل کی قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی

برینٹ آئل کی قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی

کراچی (جیوڈیسک) برینٹ تیل کی فی بیرل قیمت 48 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ روز برینٹ آئل کی قیمت 48٫50 ڈالر فی بیرل تھی جو کہ آج 48٫40 ڈالر کے لگ بھگ دیکھی جا رہی ہے جبکہ مغربی ٹیکساس آئل کی…

کراچی : ایکسپو سنٹر میں تعمیراتی صنعت کی عالمی نمائش ختم

کراچی : ایکسپو سنٹر میں تعمیراتی صنعت کی عالمی نمائش ختم

کراچی (جیوڈیسک) ایکسپو سینٹر میں تین روزہ تعمیراتی صنعت کی عالمی نمائش ختم ہو گئی۔ نمائش میں 5 سو ارب روپے مالیت سے زائد کے معاہدے طے پا گئے۔ پاکستانی تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ اس بات…

تیکا کی طرف سے تقریباً 60 بین الاقوامی تنظیموں کے لئے مراسلے

تیکا کی طرف سے تقریباً 60 بین الاقوامی تنظیموں کے لئے مراسلے

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کی تعاون و ترقی ایجنسی TIKA کے سربراہ نے تقریباً 60 بین الاقوامی تنظیموں کو، FETO کے 15 جولائی کے حملے کے اقدام سے متعلق معلومات پر مبنی، مراسلے روانہ کئے ہیں۔ مراسلوں میں 15 جولائی کے حملے کے…

وفاقی حکومت نے 5 سال میں 19 ارب ڈالر کے قرضے لیے

وفاقی حکومت نے 5 سال میں 19 ارب ڈالر کے قرضے لیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران عالمی بینکوں اور عالمی مالیاتی اداروں سے مجموعی طور پر کل 19ارب ڈالر سے زاہد قرضے لیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سے گزشتہ پانچ سالوں عالمی…

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ایم ایف کا پروگرام کامیاب بنایا، گورنر اسٹیٹ بینک

ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی ایم ایف کا پروگرام کامیاب بنایا، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال کے دوران اسٹیٹ بینک کی کامیابیوں سے معیشت پر دور رس مثبت اثرات مرتب ہوں گے، گزشتہ تین سال کے دوران قانونی ترامیم سمیت کئی اہم معاشی…

پیشگی ٹیکس نہ دینے والے بلڈرز کا بلڈنگ پلان منسوخ کرنے کا فیصلہ

پیشگی ٹیکس نہ دینے والے بلڈرز کا بلڈنگ پلان منسوخ کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 17-2016ء کے بجٹ میں بلڈرز اینڈ ڈویلپرز پر لگائے گئے پیشگی ٹیکس کا ترمیمی مسودہ ایف بی آر نے جاری کر دیا ہے۔ نئے مسودے کے مطابق، نادہندہ بلڈرز کا بلڈنگ پلان منسوخ کر دیا جائے گا۔ ترمیمی…

کرنسی سمگلنگ روکنے کیلئے سٹیٹ بنک اور ایف آئی اے کے درمیان معاہدہ

کرنسی سمگلنگ روکنے کیلئے سٹیٹ بنک اور ایف آئی اے کے درمیان معاہدہ

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے گورنر اشرف محمود وتھرا اور ڈی جی ایف آئی اے محمد املیش کے درمیان ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں غیرقانونی طور پر پیسے کی منتقلی کی روک تھام کے لئے اہم فیصلے کئے گئے۔ مرکزی بنک کے مطابق…

حکومت نے اسٹیٹ بنک سے بھاری مقدار میں قرض لینا شروع کر دیا

حکومت نے اسٹیٹ بنک سے بھاری مقدار میں قرض لینا شروع کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کو خدا حافظ کیا کہا حکومت جیسے آزاد ہو گئی، نہ آؤ دیکھا نہ تاؤ، ساری پابندیوں سے جان چھوٹ گئی۔ رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں حکومت نے مرکزی بنک سے 786 ارب ڈالر کا…

ترکی کا تیسرا جوہری پلانٹ چین کی مدد سے لگے گا

ترکی کا تیسرا جوہری پلانٹ چین کی مدد سے لگے گا

ترکی (جیوڈیسک) ترکی تیسری جوہری تنصیب کے لیے چین سے تعاون کر رہا ہے۔ وزیر توانائی و قدرتی وسائل برات البائراک نے گزشتہ جون میں چین کے ساتھ تعاون کا سمجھوتہ کیا تھا جسے ترک اسمبلی سے بھی منظوری مل گئی ہے۔…

ترمیمی بل کی منظوری سے بینکوں کی آمدن میں اضافہ ہو گا : موڈیز

ترمیمی بل کی منظوری سے بینکوں کی آمدن میں اضافہ ہو گا : موڈیز

کراچی (جیوڈیسک) قرض کی رقم نہ ادا کرنے والوں کے خلاف سخت قانون کی منظوری پر عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کا کہنا ہے کہ ترمیمی بل سے بینکوں کی آمدن میں اضافہ اور قرض کی فراہمی میں آسانی ہو گی۔ قومی…

20 ملکوں کی معاشی صورتحال کے بارے میں سروے کے نتائج

20 ملکوں کی معاشی صورتحال کے بارے میں سروے کے نتائج

یونان (جیوڈیسک) نامور تحقیقاتی ادارے PEW نے اپریل اور مئی کے مہینوں میں 16 ملکوں میں 20 ہزار سے زائد افراد سے ملکی معیشت کے حوالے سے ایک سروے سر انجام دیا۔ ان افراد سے “ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے اچھے…

جولائی میں تجارتی خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا: اسٹیٹ بینک

جولائی میں تجارتی خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا: اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) جولائی 2016 میں ملکی برآمدات 1 ارب 47 ارب ڈالر رہی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 1 ارب 58 کروڑ ڈالر کی اشیاء بیرون ممالک برآمد کی گئی تھی۔ دوسری جانب جولائی میں 3 ارب 55 کروڑ…

حویلی بہادر، بلوکی منصوبوں کا ٹیرف 6 روپے 42 پیسے فی یونٹ مقرر

حویلی بہادر، بلوکی منصوبوں کا ٹیرف 6 روپے 42 پیسے فی یونٹ مقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کے مطابق، 2453 میگاواٹ کے حویلی بہادر شاہ اور بلوکی منصوبے کا ٹیرف چھ روپے بیالیس پیسے ہو گا۔ وفاقی حکومت کی ملکیت میں لگنے والے دونوں منصوبے جنوری 2018ء میں مکمل آپریشنل ہو جائیں گے۔ ہائی سپیڈ…

لاہور: کسانوں کا زرعی مداخل پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ

لاہور: کسانوں کا زرعی مداخل پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کسانوں کا احتجاج ، مظاہرین کا زرعی مداخل پر سیلز ٹیکس ختم کر نے کا مطالبہ۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے شاہراہ قائد اعظم پر کسان بورڈ پاکستان کے زیر اہتمام کاشتکاروں نے احتجاج کیا۔ کسانوں کا کہنا تھا…

سٹیٹ بینک اور کسٹم کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جائے گا

سٹیٹ بینک اور کسٹم کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جائے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک اور کسٹم کے درمیان الیکٹرانک فارم کے معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ معاشی ترقی میں جو بہتریاں آئیں انہیں کھونا نہیں چاہتے۔ ٹیکس کی وصولیوں میں جدید…

ایکسچینج کمپنیز صارفین کا 10 سالا ریکارڈ مرتب کریں: اسٹیٹ بینک

ایکسچینج کمپنیز صارفین کا 10 سالا ریکارڈ مرتب کریں: اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں کو اپنے صارفین کا 10 سالا ریکارڈ مرتب کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے ایکسچینج کمپنیاں 2500 ڈالر کے خریدار کا مکمل نام، پتہ اور شناختی کارڈ نمبر حاصل…

صنعتی پیداوار انڈکس میں اضافہ: ترکی

صنعتی پیداوار انڈکس میں اضافہ: ترکی

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کی صنعتی پیداوار میں 1٫1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ترک محکمہ شماریات نے ماہ جون سے متعلق صنعتی پیداوار انڈکس کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ جس کے مطابق شیڈول سے ہٹ کر صنعتی پیداوار انڈکس میں گزشتہ…

قطر: ہم ترکی میں سرمایہ کاری کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں

قطر: ہم ترکی میں سرمایہ کاری کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں

ترکی (جیوڈیسک) قطر کے انقرہ میں سفیر سلیم مبارک الا شافی کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ترکی میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے کسی قسم کے سیاسی و اقتصادی خطرات درپیش ہونے کی سوچ نہیں رکھتا۔ شافی نے اناطولیہ…

ترکی میں معاشی طور پر حالات سازگار ہیں: موڈیز

ترکی میں معاشی طور پر حالات سازگار ہیں: موڈیز

ترکی (جیوڈیسک) قرضوں کی درجہ بندی کے عالمی ادارے موڈیز نے ترکی کے BAA 3 پوائنٹس کو برقرار رکھا ہے۔ ادارے نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ 15 جولائی کے واقعات کے بعد فی الوقت ترکی کی معاشی سرگرمیاں معمول کے…

تین سال کے دوران ٹیکس ادا نہ کرنیوالے افراد کا ریکارڈ حاصل کر لیا: ایف بی آر

تین سال کے دوران ٹیکس ادا نہ کرنیوالے افراد کا ریکارڈ حاصل کر لیا: ایف بی آر

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر نے گذشتہ تین سال کے دوران 56 لاکھ 23 ہزار 306 نان فائلرز کے کاروباری لین دین کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ اس عرصے میں نان فائلرز نے 20 لاکھ 90 ہزار بجلی کے کمرشل کنکشن…

ایک سال میں پولٹری انڈسٹری کو 41 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا: پولٹری ایسوسی ایشن

ایک سال میں پولٹری انڈسٹری کو 41 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوا: پولٹری ایسوسی ایشن

کراچی (جیوڈیسک) مرغی کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث عوام خوش جبکہ پولٹری فارم مالکان کافی پریشان دیکھائی دیتے ہیں۔ آل پاکستان پولٹری فارم ایسوسی ایشن کے چیئرمین کے مطابق چند سال سے مرغی اور انڈوں کی پیداواری لاگت میں مسلسل…

حکومت ہماری شرائط مان لے، موٹر سائیکلوں کا کارخانہ ہم لگائیں گے: ہونڈا

حکومت ہماری شرائط مان لے، موٹر سائیکلوں کا کارخانہ ہم لگائیں گے: ہونڈا

ترکی (جیوڈیسک) جاپان کے مایہ ناز موٹر ساز ادارے “ہونڈا” نے ترکی میں سرمایہ کاری کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ترک جاپان بزنس کونسل کے اجلاس کے دوران ہونڈا کے افسر اعلی ہائیدیتو یاما ساکی اور نائب وزیراعظم مہمت شیمشیک…

ڈالر کی قدر میں اضافہ، 104 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

ڈالر کی قدر میں اضافہ، 104 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے ڈالر کی خریداری کے سبب انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسہ مہنگا ہو کر 104 روپے 60 پیسے کی سطح پر آ گیا جو کہ مارکیٹ کے آغاز پر 104…

چینی کمپنی پاکستان میں 90 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی

چینی کمپنی پاکستان میں 90 لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) چینی کمپنی پاکستان میں گلاس مینوفیکچرنگ کے شعبے میں 90 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ پنجاب بورڈ آف انویسٹمینٹ اینڈ ٹریڈ کے مطابق چینی کمپنی گلاس مینوفیکچرنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گی۔ کمپنی گلوبل لنک گلاس…