کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے ٹیکسٹائل سمیت اہم مصنوعات کی ایکسپورٹ سال 2015-16 میں کم ہوگئیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی مصنوعات کی برآمدات گزشتہ مالی سال 12.11 فیصد کمی سے 20 ارب 80 کروڑ 20 لاکھ 41 ہزار ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) شہر اقتدار میں زمینوں کی مالیت پر حکومت اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور جزوی طور پر کامیاب رہا۔ اسٹیٹ بنک کے ماہرین سے زمینوں کی مالیت طے کرانے کے مطالبے سے حکومت ایک قدم پیچھے ہٹ…
امریکہ (جیوڈیسک) انہوں نے ان خیالات کا اظہار کل شام بی جی سی پارٹرنر، کریڈٹ سوئس، گولڈ مین سائچ ، ایچ ایس بی سی اور جیپی مورگن کے اشتراک سے منعقد ہونے والے اجلاس سے ٹیلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا…
امریکہ (جیوڈیسک) برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت 47٫5 ڈالر سے گر کر 46 ڈالر ہو گئی ہے۔ امکا ن ہے کہ برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت آج 45٫85 ڈالر کے لگ بھگ رہے گی۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2016 میں جاری کھاتوں کے خسارے کا حجم 2 ارب 52 کروڑ ڈالر رہا جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ 2 ارب 70 کروڑ ڈالر رہا تھا۔ جاری…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی سطح پر کپاس کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کے سبب مقامی مارکیٹ میں کپاس کے دام 100 روپے کمی سے 6 ہزار 900 روپے فی من کی سطح پر آگئے۔ رواں سال کے آغاز پر کپاس کی فی من…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں 77 ارب روپے کے سات ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ ایکنک نے آئیسکو کے لیے 16 ارب سے زائد کا منصوبہ منظور کیا جس…
ترکی (جیوڈیسک) وزیر اقتصادی امور نہاد زیبک جی نے کہا ہے کہ بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد ملک کی معاشی صورت حال معمول کے مطابق ہے۔ وزیر زیبک جی نے کہا کہ امید ہے کہ اقتصادی صورت حال مزید بہتر ہوگی…
امریکہ (جیوڈیسک) برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت میں گزشتہ روز دو فیصد کی کمی واقع ہوتے ہوئے 46٫70 ڈالر تک کم ہو گئی۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ آج امریکی پٹرول انسٹیٹیوٹ کی طرف سے تیل کے ذخائر کے بارے…
کراچی (جیوڈیسک) فرنس آئل کی گرتی قیمتوں کے باعث پورے سال بجلی کا فی یونٹ لگ بھگ 3 روپے 32 پیسے سستا ہوا۔ واپڈا ذرائع کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے فرنس آئل سے بجلی کی پیداواری لاگت 35 فیصد گھٹ گئی۔…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی ادارہ خوراک وزراعت (ایف اے او) نے پاکستان سے کینو کی ایکسپورٹ اور پیداوار بڑھانے کے لیے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلادیا، اس سلسلے میں کینیا کے شہر نیروبی میں وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیرکے ساتھ اجلاس میں…
انقرہ (جیوڈیسک) ہم انقرہ چیمبر آف کامرس کی حیثیت سے صدر ایردوان اور قومی ارادے کے ساتھ ہیں 15 جولائی کو، فتح اللہ دہشت گرد تنظیم کے حکومت پر قبضے کے اقدام کو ناکام بنائے جانے کے بعد سے ردعمل کا سلسلہ…
روس (جیوڈیسک) روس کے وزیر توانائی الیگزینڈر نوواک نے کہا ہے کہ ترکی میں 15 جولائی کو پیش آنے والے حکومت پر حملے کے اقدام کے بعد سے ٹینکروں کے ذریعے پیٹرول کی ترسیل میں رُوٹ کی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ نوواک…
کراچی (جیوڈیسک) روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی کا رجحان ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتیں گزشتہ 7 سال کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں ہیں جس کے باعث کسانوں میں خوشی کی لہر…
کراچی (جیوڈیسک) جائیداد کی قدر کے ازسرنو تعین اور مارکیٹ ویلیو کے مطابق ٹیکسوں کی وصولی کے لیے انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترمیم کے بعد کراچی سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں ریئل اسٹیٹ کے سودے معطل ہوگئے ہیں جس کی…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی سیکریٹری برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری امیر خان مروت نے کہا ہے کہ کراچی میں جلد ٹیکسٹائل سٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے وفاق نے سندھ حکومت کو زمین کی مد میں 30 کروڑ روپے ادا…
کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بنک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بنک اشرف وتھرا کا کہنا تھا کہ عبد الستار ایدھی کا یادگاری سکہ جاری کرنے کے لئے حکومت سے درخواست کی تھی جو کہ منظور کر لی گئی ہے۔ اس موقع…
کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی فی من قیمت 200 روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح 6 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی ۔ پنجاب میں کپاس کی فی من قیمت 200 روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 16- 2015ء کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے 19 ارب 91 کروڑ ڈالر وطن بھیجے گئے اور ان میں سالانہ 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صرف جون 2016ء میں 2 ارب…
ترکی (جیوڈیسک) نائب وزیراعظم مہمت شمشیک کا کہنا ہے کہ اقتصادی ترقی و تعاون تنظیم اوا ی سی ڈی کے ملکوں کے درمیان تیز ترین رفتار سے ترقی کرنے والا ملک ترکی ہے۔ شمشیک نے او ای سی ڈی کی سیکرٹری جنرل…
ازبکستان (جیوڈیسک) ازبکستان کے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق ہفتے کے آخر میں چین کے شمالی علاقے ہبئی سے پہلی کارگو ٹرین وسطی ایشیائی ممالک کے لئے روانہ ہوئی۔ توقع ہے کہ یہ کارگو ٹرین شیجیازواگ، تائیووان اور…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں چکن کی ترسیل می کمی اور عوام کے لئے گوشت کی قیمتیں بڑھ جانے کا خدشہ ، پولٹری ایسوسی ایشن نے حکومت سے چکن سیڈز پر سے درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ چکن کی ترسیل…
ترکی (جیوڈیسک) ترکی کی شہری ہوابازی کے ادارے کے مطابق، ملک میں گزشتہ ماہ فضائی آمدو رفت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق، گزشتہ مہینے اندرون ملک پروازوں کی تعداد 79 ہزار 451 جبکہ بیرون ملک پروازوں کی تعداد…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے اور 100 انڈیکس میں 663 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ماہ رمضان میں انویسٹرز نے محتاط رویہ اپنایا ہوا تھا تاہم عید کی تعطیلات…