کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر کے اضافے سے 1335 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کے 600 کے لگ بھگ ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے اور جن ملازمین کے جون کو کنٹریکٹ ختم ہوئے ہیں، ان کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا…
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے مالی سال 16- 2015ء کی تیسری سہ ماہی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے عارضی طور پر ٹیکس وصولی کے اقدامات کے باوجود محصولات کا دائرہ کار محدود ہے جس…
اسلام آباد(جیوڈیسک) آئندہ مالی سال 2016-17 کے بجٹ پر عملدرآمد کا آغاز آج یکم جولائی سے ہوگیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 27.5 فیصد کے 3 ایڈہاک الائونس شامل کر کے10 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے جب کہ پنشن میں بھی اضافہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تھی تاہم حکومت نے عید کے باعث قیمتیں برقرار رکھ کر عوام…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کل جمعہ سے 1400 سے زائد اشیاء پرکسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں ایک فیصد اضافے کے علاوہ لینڈ ڈیولپرز ور بلڈرز پر 33 روپے فی مربع فٹ کے حساب سے ٹیکس عائد کردیا ہے جبکہ پراپرٹی…
کراچی (جیوڈیسک) کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق کے مطابق کپاس کی قیمت میں فی من 100 روپے کے اضافہ کے بعد اس کی قیمت اٹھارہ ماہ کی بلند ترین سطح 6 ہزار 300 روپے فی من تک پہنچ چکی ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) سرکاری اداروں کی بحالی کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک 60 کروڑ ڈالر میں سے 30 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط جلد جاری کرے گا۔ اس وقت 191 سرکاری اداروں میں لگ بھگ 4 لاکھ 20 ہزار افراد کام کر رہے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے حصص کی مقامی تجارت میں موثر عالمی شراکت داری کو یقینی بنانے کی نئی حکمت عملی مرتب کرلی ہے جبکہ اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ نے حصص کی فروخت میں اظہار دلچسپی کی درخواستوں کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک اور کمرشل بینکس کے عہدیداروں سے ملاقات میں وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان کا کہنا تھا کہ ایران پر عائد اقتصادی پابندیاں نرم پڑنے کے باوجود تجارت میں رکاوٹیں حائل ہیں۔ وفاقی وزیر کو بتایا گیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کو بتایا گیا ہے کہ موجودہ سیزن کے دوران ایک لاکھ 20 ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا جبکہ گذشتہ سال 83 ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا تھا۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کے نئے سی ای او کی تعیناتی کے بعد پرال میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث پرال سے نکالے جانے والے پندرہ پندرہ…
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین کو چھوڑنے کے فیصلے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ کی قیمت مسلسل گر رہی ہے۔ ستمبر انیس سو پچاسی کے بعد پہلی بار پاؤنڈ کی قیمت ایک ڈالر اکتیس سینٹ ہو گئی۔ دوسری جانب…
کراچی (جیوڈیسک) بینکوں میں رقم کی قلت کو پورا کرنے کی خاطر اسٹیٹ بینک نے 81 ارب روپے جاری کر دیے۔ آئندہ آنے والے دو ہفتے کے دوران بینکوں کی نو روز کی ممکن تعطیل کے سبب عوام نے عید کی شاپنگ…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کو بھارت سے بڑے پیمانے پر روئی کی خریداری کا آرڈرز ملنے کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان سامنے آیا جبکہ مسلسل بدلتے ہوئے عالمی حالات کے باعث روئی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے موبائل فون، سیمنٹ، مشروبات، ذائقہ دار دودھ اور غذائیت بھرے ڈبہ پیک دودھ، بچوں کے زیر استعمال کتابیں، کاپیاں اور دیگر اسٹیشنری سمیت دیگر اشیا مہنگی کردی ہیں جبکہ زرعی ٹریکٹر، زرعی ادویہ، کھاد سمیت دیگر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیا مالی سال یکم جولائی سے شروع ہو گا لیکن عوام سے نئے ٹیکسوں کی وصولی ایک ہفتہ پہلے ہی شروع ہو گئی۔ کپڑوں، جوتوں، پانی اور موسیقی کے آلات پر 11 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی گئی۔…
کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک نے صارفین سے 70 ارب روپے سے زائد وصولی کی حکمت عملی تیار کر تے ہوئے آئندہ 10 سالوں کے لیے بجلی 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔ کے الیکٹرک نے سسٹم کو مزید بہتر…
کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی قیمت 300 روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح 6 ہزار 150 روپے پر پہنچ گئی ہے۔ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین احسان الحق کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش، انڈونیشیاء اور ویت نام کیجانب…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ، محصولات، اقتصادی امور ، شماریات و نجکاری سینیٹر محمد اسحق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 برسوں کے دوران اقتصادی پیمانوں میں خاصی بہتری آئی ہے اور یہ معیشت کی ترقی کی رفتار کو بڑھانے کا…
رائے ونڈ (جیوڈیسک) عوام کو ریلیف پہنچانے میں رمضان بازار ماڈل بازار کے مقابلے سبقت لے گیا، ماڈل بازار میں سبزی و پھل رمضان بازار کی نسبت مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں۔ عوامی شکائت پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی و سپیشل مجسٹریٹ…
کراچی (جیوڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کی حمایت میں ووٹنگ کے مالیاتی منڈیوں میں بھونچال سے طلب بڑھنے کے باعث سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 62 ڈالر…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کراچی میں سٹیٹ بینک کا دورہ کیا جہاں انھوں نے مختلف بینکوں کے صدور سے ملاقات کی۔ تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ گذشتہ تین برسوں کے دوران اقتصادی پیمانوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک دن میں مختلف بینکوں سے 50 ہزار روپے تک مجموعی رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس لے لیا ہے البتہ مختلف بینکوں میں کھولے گئے اکاؤنٹس سے ایک دن میں…