کراچی (جیوڈیسک) امریکی کپاس کی برآمدی سرگرمیاں بڑھنے اور کپاس کی پیداوار کے حامل سرفہرست ملک بھارت میں رواں سال پیداوار میں غیر معمولی کمی اور آئندہ سال کپاس کی کاشت میں 15 سے 20 فیصد کمی سے متعلق جاری ہونے والی…
کراچی (جیوڈیسک) ہولسیل ڈیلرز کے مطابق مارکیٹ میں مختلف اقسام کی کھجوریں 75 روپے کلو تک مہنگی ہو چکی ہیں۔ 175 روپے کلو والی کھجور اب 250 سے 280 روپے کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ کھجور کی فی من بوری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران گوادر ایئرپورٹ سمیت 12 ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کے لیے 9ارب 53 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ حکومتی دستاویزات کے مطابق گوادر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17 کے وفاقی بجٹ میں پاک چین اقتصادی راہداری کے تمام منصوبوں کو ٹیکس سے چھوٹ دینے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم ان منصوبوں کیلیے لیے جانیوالے قرضوں پر سودکی مد میں…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 1220 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ صرف ایک روز میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ سرگودھا میں برآمدات کے فروغ کے لیے ڈرائی پورٹ قائم کی جائے گی، علاقے میں پیدا ہونے والے پھلوں کی برآمد کیلیے تمام تر سہولتیں ایک ہی جگہ میسر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں اسلام آباد میں بجٹ سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے حکام نے شرکت کی چیئرمین ایف بی آر نے ٹیکسٹائل، زراعت اور پولٹری…
کراچی (جیوڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے چیئرمین سہیل مظفرکی جانب سے قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر الزمان چوہدری کو لکھے گئے خط میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں متبادل توانائی لانے کے نام پر من پسند کمپنیز کو نوازا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 5 سال تک زیرملکیت رہنے والی جائیدادوں کی خرید و فروخت سے حاصل آمدنی پر 10 فیصد فلیٹ ٹیکس عائد کیے جانے کے علاوہ جائیدادوں کی منتقلی پر عائد ٹیکس دوگنا کیے جانیکا امکان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے توانائی بحران سمیت کئی چیلنجز کا جامع حکمت عملی سے حل نکالا۔ گزشتہ سال دس لاکھ ٹن کھاد درآمد کی گئی تھی مگر…
فرانس کے ٹیکس حکام نے ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کے سلسلے میں پیرس میں واقع امریکی انٹرنیٹ کمپنی گوگل کے دفتر پر ریڈ کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک سو ٹیکس اہلکاروں وسطی پیرس میں منگل کی صبح گوگل کے دفتر میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پینٹس، وارنش، انجن آئل، گیر آئل سمیت دیگر لبریکنٹس، ایئرکنڈیشنرز، نیل پالش، سرخی پاؤڈراور کریم سمیت دیگر تمام کاسمیٹکس پر 16 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کیے جانے…
فیصل آباد (جیوڈیسک) مشترکہ پریس کانفرنس میں مختلف صنعتی تنظیموں نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بحران سے نکالنے کیلئے وزیر اعظم کی جانب سے اسے سیلز ٹیکس کی مد میں زیرو ریٹ قرار دینے کو احسن اقدام قرار دیا، لیکن انکا کہنا تھا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں فی کس آمدنی میں رواں مالی سال 2015-16 کے دوران 2.9 فیصد کا اضافہ متوقع ہے ۔ جس سے فی کس آمدن 1561ڈالر تک بڑھنے کاامکان ہے، اقتصادی سروے برائے مالی سال 2015-16 میں فی کس آمدنی…
کراچی (جیوڈیسک) لندن میں جاری پاکستان سرمایہ کاری کانفرنس میں شریک ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ندیم نقوی نے بتایا کہ سال 2018 میں ایک ارب ڈالر مالیت کی نئی کمنپیوں کے پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں اندراج کا امکان ہے۔ انہوں نے…
کراچی (جیوڈیسک) ٹریکٹرساز اداروں نے وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے تیار ٹریکٹرز کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اسے مقامی صنعت کے لیے تباہ کن تجویز قرار دیا ہے۔ پاکستان آٹو…
کراچی (جیوڈیسک) بے لگام مہنگائی کی دوڑ میں کوئی بھی پیچھے نہیں ہے۔ ایک ماہ کے دوران کراچی کی ریٹیل مارکیٹ میں بیسن 40 روپے مہنگا ہو کر 180 روپے کلو تک جا پہنچا۔ رواں ہفتے چنے کی دال 10 روپے اضافے…
کراچی (جیوڈیسک) پٹرولیم گروپ کی درآمدات 38.22 فیصد گھٹ گئیں جس کے نتیجے میں پاکستان کو 3 ارب 76 کروڑ 84لاکھ 84 ہزار ڈالر کی بچت ہوئی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال جولائی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جاری کیا۔ کے الیکٹرک نے مارچ کیلئے بجلی 3 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے کے…
اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں انکم ٹیکس ریٹرنز کے نان فائلرز کے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی منسوخی اور 5 نئے ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے سمیت دیگر تادیبی اقدامات کرنے پر غور کر رہی ہے۔ اگر وزیر اعظم نے ان نئے…
کراچی (جیوڈیسک) یکم جولائی سے خشک دودھ، لوبیا دال اور درآمد کی جانے والی پولٹری مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے، مچھلی، زرعی سامان اور سولر آلات سستے ہونے کی امید بھی ہے۔ بجٹ میں عام استعمال کی مختلف اشیا پر ٹیکس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال2016-17کے وفاقی بجٹ میں موبائل فونز سیٹوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں 200روپے سے لے کر ایک ہزار روپے فی سیٹ کے حساب سے اضافہ کرنے کا امکان ہے۔ فیڈرل بورڈ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے پاکستان میں سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ دونوں ممالک کے لیے مفید ہے، یہ منصوبہ پاکستان کے ایشین ٹائیگر بننے کے خواب کی تعبیر ثابت ہوگا۔ سی…
کراچی (جیوڈیسک) شرح سود تاریخ کی کم ترین سطح 5 اعشاریہ 75 فیصد مقرر کر دی گئی، اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ مرکزی بینک کے مطابق مالی سال 16-2015 میں معاشی حالات میں…