پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 420 پوائنٹس کی تیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 420 پوائنٹس کی تیزی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انویسٹر سرگرم نظر آئے اور سرمایہ کاروں کا مثبت رحجان سیمنٹ اور توانائی کے شعبے میں دیکھا گیا۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق ابھرتی ہوئی مارکیٹس کے بین الاقوامی انڈیکس کے رواں ماہ ہونے والے جائزے…

حصص مارکیٹ ؛ سیمنٹ، بینکنگ و آئل سیکٹر میں خریداری سے زبردست تیزی

حصص مارکیٹ ؛ سیمنٹ، بینکنگ و آئل سیکٹر میں خریداری سے زبردست تیزی

کراچی (جیوڈیسک) مقامی مالیاتی اداروں کی سیمنٹ، بینکنگ اور آئل سیکٹر میں وسیع البنیاد خریداری رحجان کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو اتار چڑھاؤ کے بعد دوبارہ تیزی کی بڑی لہررونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 34600 ،34700 اور…

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو پوری طرح ٹیکس نیٹ میں لانے پر غور

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو پوری طرح ٹیکس نیٹ میں لانے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2016-17 کے بجٹ میں نان فائلرز کے لیے جائیداد کی رجسٹریشن پر 2 فیصد اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو…

گلوبل وارمنگ سے چاول کی عالمی پیداوارمیں کمی کاخدشہ

گلوبل وارمنگ سے چاول کی عالمی پیداوارمیں کمی کاخدشہ

کراچی (جیوڈیسک) گلوبل وارمنگ کی وجہ سے چاول کے بڑے پیداواری ممالک میں اس سال پیداوار 30 فیصد تک کم رہنے کا امکان ہے، پاکستان چاول کی عالمی طلب میں اضافے سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتا ہے تاہم اس کے لیے حکومت، انڈسٹری…

راہداری منصوبے کے تحت 28 ارب ڈالر کے منصوبوں پر کام کا آغاز

راہداری منصوبے کے تحت 28 ارب ڈالر کے منصوبوں پر کام کا آغاز

کراچی (جیوڈیسک) صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چودھری احسن اقبال کا کہنا تھا کہ گوادر کے ماسٹر پلان میں ڈیوٹی فری شہر کے قوانین بنا دیئے جائیں گے جبکہ شہر میں پانی کی فراہمی کے منصوبوں کے لئے فنڈز بھی مختص کر…

اسٹیٹ بینک کی جانب سے قلیل اور تویل مدتی بانڈز کی نیلامی

اسٹیٹ بینک کی جانب سے قلیل اور تویل مدتی بانڈز کی نیلامی

کراچی (جیوڈیسک) مالیاتی خسارے سے نمٹنے کے لئے حکومت بینکوں سے اضافی 300 ارب روپے قرض لے گی، اسٹیٹ بینک مئی سے جولائی کے درمیان بانڈز کی چھ نیلامیاں کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ مہنگائی پر قابو پانے اور مالیاتی خسارے سے…

پاکستان میں کھاد عالمی مارکیٹ سے 75 فیصد مہنگی

پاکستان میں کھاد عالمی مارکیٹ سے 75 فیصد مہنگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) مقامی یوریا کھاد کی قیمت میں بین الاقوامی مارکیٹ کے مقابلے میں75فیصد تک اضافہ ہوگیا، حکومت نے مقامی یوریا انڈسٹری کے تحفظ کے لیے یوریا کھاد کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزات کے…

ایف بی آرکاٹیکس ریفنڈز کی تفصیلات عام کرنے سے انکار

ایف بی آرکاٹیکس ریفنڈز کی تفصیلات عام کرنے سے انکار

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کے ٹیکس ریفنڈز کی تفصیلات عوام کے لیے جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سینئر افسر نے مختلف اسٹیک ہولڈرز کی…

رواں سال معاشی ترقی کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کر جانے کی امید ہے۔ اسحاق ڈار

رواں سال معاشی ترقی کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کر جانے کی امید ہے۔ اسحاق ڈار

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں غیر ملکی ادارے کو انٹرویو میں بتایا کہ موجودہ حکومت نے جون 2014 میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے دلیرانہ فیصلے کیے اور فوجی آپریشنز سے بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ ان…

گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس 979 پوائنٹس بلند

گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس 979 پوائنٹس بلند

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 10 بالائی حد کے اضافے سے 34700 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 2کھرب سے زائد روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے…

ہفتہ رفتہ؛ اوپن مارکیٹ میں روئی کے بھاؤ 6000 روپے من تک پہنچ گئے

ہفتہ رفتہ؛ اوپن مارکیٹ میں روئی کے بھاؤ 6000 روپے من تک پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) عالمی سطح پر کپاس کی پیداوار ابتدائی تخمینوں کے مقابلے میں مزید کم اورکھپت بڑھنے کی رپورٹس کے علاوہ چین کی روئی کے ذخائر سے فروخت کی پالیسی کی عالمی سطح پر عدم پزیرائی جیسے کے باعث گزشتہ ہفتے بھی…

آم کے رجسٹرڈ باغات ہی رکاوٹ ؛ پاکستان یورپی ممالک میں اپنا مارکیٹ شیئر حاصل کرنے میں ناکام

آم کے رجسٹرڈ باغات ہی رکاوٹ ؛ پاکستان یورپی ممالک میں اپنا مارکیٹ شیئر حاصل کرنے میں ناکام

کراچی (جیوڈیسک) یورپی یونین ممالک اور برطانیہ کو پاکستان سے آم کی ایکسپورٹ با اثر اور بڑے فارم مالکان کی اجارہ داری کا شکار ہوگئی ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی آم کی کنسائمنٹ میں فروٹ فلائی کی موجودگی پر انتباہ…

آئی ایم ایف سے اگلی قسط کیلئے جائزہ اجلاس 2 مئی سے شروع ہو گا

آئی ایم ایف سے اگلی قسط کیلئے جائزہ اجلاس 2 مئی سے شروع ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) شہر اقتدار میں وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار ابتدائی مذاکرات میں پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار 10 مئی سے مذاکرات میں شامل ہوں گے۔ حکومت آئی ایم…

یوریا بنانے والی فیکٹریوں کیلئے گیس کی قیمت میں کمی کا اعلان

یوریا بنانے والی فیکٹریوں کیلئے گیس کی قیمت میں کمی کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) اوگرا کے مطابق حکومت کی جانب سے کھاد بنانے والی کمپنیوں کے لئے فی ایم بی ٹی یو گیس 123 روپے 41 پیسے سستی کر دی گئی ہے جس کی پیداوری لاگت کم ہونے سے کاشتکاروں کے لئے سستی یوریا…

وفاقی حکومت کا ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو مسابقتی زرتلافی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کو مسابقتی زرتلافی دینے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے مقامی ٹیکسٹائل انڈسٹری کوحریف ممالک کے ساتھ مسابقت کے قابل بنانے، ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں تیزرفتاراضافے کیلیے مالی سال 2016-17 کے وفاقی بجٹ میں برآمد کنندگان کو مسابقتی زرتلافی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ٹیکسٹائل سیکٹر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے سے 1280 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرف ایک روز میں سونے…

حکومت کی طرف سے تیل مصنوعات پر عائد جی ایس ٹی میں کمی

حکومت کی طرف سے تیل مصنوعات پر عائد جی ایس ٹی میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کے وزیر اعظم کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے سرکار نے تیل مصنوعات پر جی ایس ٹی کم کر دیا ہے۔ عوام کو ریلیف دینے کی خاطر قومی خزانہ 9 ارب…

ایس ای سی پی نے بجٹ 2017ء کیلئے تجاویز پیش کر دیں

ایس ای سی پی نے بجٹ 2017ء کیلئے تجاویز پیش کر دیں

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے محصولات ہارون اختر نے سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کا دورہ کیا اور چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی اور دیگر افسران کے ساتھ بجٹ تجاویز پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس…

مس ڈیکلریشن سے 62 لاکھ روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی

مس ڈیکلریشن سے 62 لاکھ روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کسٹمز کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی کی جانب سے درآمدی سطح پر ہونے والی بے قاعدگیوں کی نشاندہی اور کسٹمزریونیو میں اضافے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ نے…

پاکستان کے ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز نے بھارتی مصنوعات کو مات دے دی

پاکستان کے ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز نے بھارتی مصنوعات کو مات دے دی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ٹیکسٹائل مصنوعات دنیا بھر میں مشہور ہے جی پلس کا اسٹیٹس ملنے کے بعد دو سال میں پاکستان کے ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز نے بھارتی مصنوعات کو مات دے دی ہے اور یورپی یونین کی 37 مارکیٹوں سے بھارتی ایکسپورٹر کا…

کپاس کی قیمتیں رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کپاس کی قیمتیں رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے کپاس کی مانگ میں مسلسل اضافے کے باعث اس کی قیمت رواں سیزن کی بلند ترین سطح 6 ہزار روپے فی من ہو چکی ہے، دوسری جانب اس وقت ملک میں صرف ڈھائی لاکھ کاٹن…

کے الیکٹرک کو مالی معاملات کے آڈٹ تک ہر قسم کی ادائیگی روک دی گئی

کے الیکٹرک کو مالی معاملات کے آڈٹ تک ہر قسم کی ادائیگی روک دی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کو کے الیکٹرک کے مالیاتی معاملات کے آڈٹ تک بجلی کی فروخت کا معاہدہ اور ہر قسم کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید…

نندی پور پاور پلانٹ خزانے پر بوجھ ؛ اضافی فیول کھپت سے بجلی پیداوار پر 3ارب کا نقصان

نندی پور پاور پلانٹ خزانے پر بوجھ ؛ اضافی فیول کھپت سے بجلی پیداوار پر 3ارب کا نقصان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اربوں روپے کی لاگت سے بننے والانندی پور پاور پلانٹ قومی خزانے پر بھاری بوجھ بن گیا، اضافی فیول کھپت کے باعث جدید ترین پاورپلانٹ سے بجلی کی پیداوار پر 3 ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا…

قائمہ کمیٹی سینیٹ کا اجلاس؛ یوٹیلیٹی اسٹورز کی تمام اشیا پر سبسڈی بحال کرنیکی سفارش

قائمہ کمیٹی سینیٹ کا اجلاس؛ یوٹیلیٹی اسٹورز کی تمام اشیا پر سبسڈی بحال کرنیکی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے بورڈز آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کرنے کی سفارش کرتے ہوئے بورڈ کے تمام ارکان کی تفصیلات طلب کرلیں۔ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر ہدایت اللہ کی صدارت…