4 افراد نے خاتون کو اغواء کر لیا

4 افراد نے خاتون کو اغواء کر لیا

ڈسکہ (جیوڈیسک) چار افراد نے خاتون کو اغوا کرلیا، ستراہ کے محمد امجد کی بھابھی (م) گھر سے سودا سلف لینے کیلئے نکلی جسے ملزمان منور، محمد انور، بلال اور سہیل زبردستی کیری ڈبہ میں ڈال کرلے گئے۔…

گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف ملتان اور گوجرانوالہ کے شہریوں کا مظاہرہ

گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف ملتان اور گوجرانوالہ کے شہریوں کا مظاہرہ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں سوئی گیس کی بندش اور کم پریشر سے ستائی خواتین نے جی ٹی روڈ، فرید ٹاؤن چھچھر والی پل اور پنڈی بائی پاس کے قریب بورڈ کمپلیکس روڈ پر مظاہرہ کیا۔ ٹریفک بلاک کردی۔ خواتین نے ہاتھوں میں…

ظالم ٹیچر نے چار سالہ زینب کی سانسیں چھین لیں

ظالم ٹیچر نے چار سالہ زینب کی سانسیں چھین لیں

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) معصوم زینب فرشتہ تھی ، روشن کل کی امید تھی لیکن دولت کی بچاری سنگ دل ٹیچر نے سب کچھ اجاڑ دیا۔ ملزمہ عائشہ اسکول میں بھی زینب کی ٹیچر تھی اور ٹیوش بھی پڑھاتی تھی۔ آٹھ جنوری کو سنگ…

دھند کی وجہ سے وارداتیں بڑھیں ملزم پکڑ لیں گے :پولیس

دھند کی وجہ سے وارداتیں بڑھیں ملزم پکڑ لیں گے :پولیس

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تھانہ ماڈل ٹائون پولیس نے بتایا کہ محلہ نور باوا، محلہ اسلام آباد سمیت گردونواح کے علاقوں میں پولیس گشت بڑھا دیا گیا ہے پولیس کی ٹیمیں یہاں مختلف اوقات میں گشت کرتی ہیں جس کی وجہ سے ڈکیتی و…

گوجرانوالا : سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

گوجرانوالا : سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سیشن کورٹ میں شدید فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیشن کورٹ میں معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت جاری تھی کہ اسی دورن اچانک مسلح افراد نے فائرنگ…

18 سال سے اشتہاری انسانی سمگلر کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

18 سال سے اشتہاری انسانی سمگلر کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایف آئی اے کے تفتیشی آفیسر نے ملزم کلیم اﷲ کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمد جمیل بھٹی کی عدالت میں پیش کرکے بتایا کہ ملزم نے 2006 میں مقدمہ کے اندراج کے بعد ضمانت کروا لی اور اشتہاری ہو گیا جسے…

آٹھ سال سے مطلوب دو ملزم پکڑ لئے

آٹھ سال سے مطلوب دو ملزم پکڑ لئے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی ٹیم نے انسپکٹر شفیق گورائیہ کی قیادت میں دوا نسانی سمگلرز گرفتار کرلئے کلیم اﷲ اور تنویر اختر گزشتہ آٹھ سال سے ایف آئی اے کو مطلوب تھے جس پر ایف آئی اے گوجرانوالہ کی ٹیم…

سکیورٹی آلات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ , گارڈز بھی مہنگے ہوگئے

سکیورٹی آلات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ , گارڈز بھی مہنگے ہوگئے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں میں سکیورٹی آلات کی تنصیب کا عمل تعطل کا شکار ہونے کا خدشہ ہے۔ سکیورٹی آلات کی قیمتوں اور سکیورٹی گارڈز کی طرف سے معاوضہ میں اضافہ سے نجی اداروں کیلئے مہنگے سکیورٹی پلان…

مویشی منڈیوں کے دوبارہ ٹھیکے دینے کا فیصلہ

مویشی منڈیوں کے دوبارہ ٹھیکے دینے کا فیصلہ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کی 8 ماڈل منڈی مویشیاں میں دوبارہ ٹھیکیدارانہ نظام راج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا آغاز نئے مالی سال سے ہو گا۔ پنجاب حکومت نے مویشی پالنے والے افراد کو منڈی مافیا کے استحصال سے بچانے کیلئے رواں…

پہلوانوں کے شہر میں کشتی کا کھیل اجنبی بن گیا , اکھاڑے سونے

پہلوانوں کے شہر میں کشتی کا کھیل اجنبی بن گیا , اکھاڑے سونے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ریاض پہلوان ستارہ پاکستان، جھارا پہلوان نیشنل گولڈ میڈلسٹ ، علی پہلوان، عثمان پہلوان، یاسین پہلوان، ملک محمد سلیم کوچ، ذیشان علی پہلوان اور دلاور پہلوان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پا کستان کی سرز مین پر جتنے…

گوجرانوالہ ، مسلح ڈاکو دکانداروں سے لاکھوں روپے چھین کر فرار ہو گئے

گوجرانوالہ ، مسلح ڈاکو دکانداروں سے لاکھوں روپے چھین کر فرار ہو گئے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں تین مسلح ڈاکو علی الصبح 17 دکانداروں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ متاثرین نے پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔ قذافی روڈ پر آج صبح سویرے تین مسلح ڈاکو دس دکانداروں سے…

8 کروڑ سے گوجرانوالہ شہر کے 11 چوکوں کی تعمیر اور تزئین وآرائش کیلئے ٹینڈر آج کھولے جائیں گے

8 کروڑ سے گوجرانوالہ شہر کے 11 چوکوں کی تعمیر اور تزئین وآرائش کیلئے ٹینڈر آج کھولے جائیں گے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) موسم سرما کی عدالتی تعطیلات کے چوتھے روز ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹس نے مختلف نوعیت کے مقدمات میں گرفتار 63 ملزموں کا جسمانی ریمانڈ دیا 41 کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ جوڈیشل افسران نے ناجائز اسلحہ سمیت قابل ضمانت…

گوجرانوالہ کی خبریں 30/12/2014

گوجرانوالہ کی خبریں 30/12/2014

گوجرانوالہ (جی پی آئی) چیئرمین پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارتی محمد توفیق بٹ ایم پی اے نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 96 میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا دوں گا، مسلم لیگ (ن) کے کارکنان بھی حلقہ میں ترقیاتی کاموں…

گوجرانوالہ : بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر اسلحہ کی سرعام نمائش

گوجرانوالہ : بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر اسلحہ کی سرعام نمائش

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 7 ویں برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں اسلحے کی کھلم کھلا نمائش کی گئی۔ پولیس نے کسی اسلحہ بردار شخص کو گرفتار نہیں کیا۔ پیپلز پارٹی کی سٹی تنظیم…

گوجرانوالہ : ماڈل ٹائون میں پانچ مشکوک افراد گرفتار، خود کار اسلحہ برآمد

گوجرانوالہ : ماڈل ٹائون میں پانچ مشکوک افراد گرفتار، خود کار اسلحہ برآمد

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ماڈل ٹائون میں 5 مشکوک افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں خود کار اسلحہ برآمد کرلیا۔ ملزمان کا تعلق درہ آدم خیل سے ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان 6 ماہ سے ایک مکان کرایہ پر لے کر یہاں…

گوجرانوالہ کی خبریں 27/12/2014

گوجرانوالہ کی خبریں 27/12/2014

گوجرانوالہ (جی پی آئی) معروف سماجی کارکن خواجہ ذکاء اﷲ آف لیپاری ہوٹل نے کہا ہے کہ پاسپورٹ آفس میں ملازمین کی ملی بھگت سے ایجنٹ مافیا کا راج ہے۔ ایجنٹوں کی مٹھی گرم نہ کرنے والے شہری صبح سویرے لائن میں…

عظیم الشان مشعل بردار جلوس آج بروز جمعہ بسلسلہ عید میلادالنبی شایان شان طریقے سے نکالہ جائے گا

عظیم الشان مشعل بردار جلوس آج بروز جمعہ بسلسلہ عید میلادالنبی شایان شان طریقے سے نکالہ جائے گا

گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام تاجدار مدینہ کی ولادت با سعادت کی خوشی میں ایمان افروز عظیم الشان مشعل بردار جلوس آج بروز جمعة المبارک، بوقت بعدنماز مغرب ،درگاہ حضرت ابو البیان ماڈل ٹائون تا نگار پھاٹک،بسلسلہ عید میلادالنبی…

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس منعقد ہوا

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس منعقد ہوا

گوجرانوالہ ( محمد شہزاد احمد مجددی) عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کا مرکزی اجلاس زیر صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی درگاہ حضرت ابوالبیان ماڈل ٹائون میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوے صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی نے کہا…

گوجرانوالہ میں شہریوں نے ڈاکو کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا

گوجرانوالہ میں شہریوں نے ڈاکو کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا

گوجرانوالہ (جیو ڈسک) ڈاکوؤں نے شاہین آباد کے قریب ناکہ لگا کر درجنوں شہریوں کو لوٹا۔ اس دوران ایک شہری نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ڈاکو کو پکڑ لیا۔ اس کے دو ساتھی فرار ہو گئے۔ شہریوں نے ڈاکو کی…

لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کی آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے طالب علم کے والدین سے اظہارِ تعزیت

لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کی آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے طالب علم کے والدین سے اظہارِ تعزیت

گوجرانوالہ کینٹ: کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود نے آرمی پبلک سکول پشاور میں شہید ہونے والے طالب علم عمیر ارشد ولد حوالدار محمد ارشد کے گھر کامونکی میں ان کے والدین سے اظہارِ تعزیت کیا اور دُعا کی کہ اللہ…

گوجرانوالہ کینٹ یاد گارِ شہدا نشان منزل پر شہداء پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں

گوجرانوالہ کینٹ یاد گارِ شہدا نشان منزل پر شہداء پشاور کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں

گوجرانوالہ کینٹ: پشاور میں آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کا شکار ہونے ہونے والے معصوم بچوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے گوجرانوالہ کینٹ یاد گارِ شہدا نشان ِ منزل پر شمعیں روشن کی گئیں اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس تقریب…

گوجرانوالہ : ٹریفک حادثہ میں دو خواتین سمیت تین افراد ہلاک، پانچ زخمی

گوجرانوالہ : ٹریفک حادثہ میں دو خواتین سمیت تین افراد ہلاک، پانچ زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) لدھیوالہ وڑائچ کے قریب ٹرک نے چاند گاڑی کو روند ڈالا جس سے 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ گوجرانوالہ حافظ آباد روڈ پر سامان سے لوڈ…

گوجرانوالہ کور کی جانب سے تھر کے متاثرین کے لئے جاری امدادی مہم

گوجرانوالہ کور کی جانب سے تھر کے متاثرین کے لئے جاری امدادی مہم

گوجرانوالہ: تھرپارکر کے متاثرین خشک سالی و قحط کے لئے پاک آرمی کی گوجرانوالہ کور کی طرف سے بروز بُدہ چار ٹرکوں میںامدادی سامان بھجوایا گیا۔ امدادی اشیاء میں ادویات، گرم کپڑے ، کھانے پینے کی اشیاء، دالیں، چاول، گھی، گندم، آٹا…

دین اسلام اور سنت رسول میں زندگی کے تمام پہلوئوں کی راہنمائی موجود ہے: رفیق احمد مجددی

دین اسلام اور سنت رسول میں زندگی کے تمام پہلوئوں کی راہنمائی موجود ہے: رفیق احمد مجددی

گوجرانوالہ : ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی، لاقانونیت، بے روزگاری غربت افلاس معاشی ناہمواریوں سمیت تمام درپیش مسائل کا واحد حل نظام مصطفی کے نفاذ اور حضرت مجدد الف ثانی علیہ الرحمہ کی تعلیمات ہیں اب وقت ہے کہ امت مسلمہ…