بستیاں اجڑ گئیں، پل گر گئے، مویشی بہہ گئے، ہزاروں افراد بے گھر

بستیاں اجڑ گئیں، پل گر گئے، مویشی بہہ گئے، ہزاروں افراد بے گھر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پنجاب میں سیلابی ریلوں نے شدید تباہی مچائی ہے، سیکڑوں دیہات زیرآب آچکے ہیں اور لوگ امداد کے منتظر ہیں ۔ہیڈ خانکی کے حفاظتی بند کو توڑ کر گجرانوالہ اور گجرات شہر کو بچالیاگیا ۔دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے…

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کے قریب دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ جس کی وجہ سے ایمرجنسی بند توڑ دیا گیا ہے۔ دریائے چناب میں خانکی اور قادر آباد پر انتہائی اونچے درجے جبکہ مرالہ…

فریقین میں ضامن اور ثالثی کیلئے تیار ہیں: ساجد علی نقوی

فریقین میں ضامن اور ثالثی کیلئے تیار ہیں: ساجد علی نقوی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) حالیہ بحرانی کیفیت اور صورتحال انتہائی افسوس ناک، تشویش ناک اور خطرناک ہے۔ ملی یکجہتی کونسل ایک بار پھراس بات کا اعادّہ کرتی ہے کہ ملّی یکجہتی کونسل 24 اگست 2014ء کے اپنے فیصلے کے مطابق حالیہ سنگین صورتحال میں…

ڈویژن کے 12 ہزار مقامات ڈینگی کی افزائش کیلئے خطرناک قرار

ڈویژن کے 12 ہزار مقامات ڈینگی کی افزائش کیلئے خطرناک قرار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) محکمہ صحت اور محکمہ ماحولیات کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم کے دوران ڈویژن بھر میں 6 ہزار افراد کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ جن افراد کو نوٹسز جاری کئے گئے…

پی ٹی وی کے دفاتر پر حملہ، گوجرانوالہ پریس کلب کا احتجاج

پی ٹی وی کے دفاتر پر حملہ، گوجرانوالہ پریس کلب کا احتجاج

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ڈاکٹر عمر نصیر، مرزا اقبال، شیخ ندیم، شاہد اسلام شاہد، غلام فرید سندھو اور دیگر مقررین نے کہا کہ پی ٹی وی ریاستی ادارہ ہے اس پر حملہ جرم ہے۔ جن افراد نے پی ٹی وی پر دھاوا بولا اور…

15 گھنٹے سے زائد بجلی بند رہنے پر شہریوں کا احتجاج

15 گھنٹے سے زائد بجلی بند رہنے پر شہریوں کا احتجاج

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) بجلی کے ستائے ہوئے افراد اکٹھے ہو کر سڑکوں پر نکل آئے۔ لوگوں نے ایس ڈی او اروپ کے دفتر اور سیالکوٹ روڈ پر پہنچ کر سخت احتجاج کیا۔ مکینوں کے مطابق علاقہ بھر میں علی الصبح بجلی بند کر…

گوجرانوالہ: جنونی شخص نے غیرت کے نام پر بیوی اور تین بیٹیوں کا قتل کردیا

گوجرانوالہ: جنونی شخص نے غیرت کے نام پر بیوی اور تین بیٹیوں کا قتل کردیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی اور تین بیٹیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے فضل ٹاؤن میں رات گئے پیش آیا۔ جہاں غیرت کے نام پر جنونی شخص نے…

نواز شریف کسی جتھے کی بنیاد پر وزیر اعظم نہیں بنے :خرم دستگیر

نواز شریف کسی جتھے کی بنیاد پر وزیر اعظم نہیں بنے :خرم دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کسی جتھے کی بنیاد پر وزیر اعظم نہیں بنے بلکہ انہیں ڈیڑھ کروڑ عوام نے اپنے ووٹوں سے منتخب کیا ہے، پارلیمان میں بیٹھے ہوئے نوے فی صد…

وزیر اعظم نے غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے :پی ٹی آئی

وزیر اعظم نے غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے :پی ٹی آئی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے اسمبلی کے فلور پر غلط بیانی کر کے آئین کو پامال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب کو مطلوب سیاست دان نام نہاد جمہوریت کو بچانے کیلئے عوامی قوتوں کے مدمقابل ہیں۔…

3 اوباشوں نے نہم جماعت کے طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

3 اوباشوں نے نہم جماعت کے طالبعلم کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

حافظ آباد (جیوڈیسک) اوباش حسنین ظفر، حامد علی اور آفتاب ورغلا کر دھان کی فصل میں لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ تھانہ ونیکے تارڑ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔…

تنخواہیں نہ بڑھانے کیخلاف فیکٹری ورکرز کا احتجاجی مظاہرہ

تنخواہیں نہ بڑھانے کیخلاف فیکٹری ورکرز کا احتجاجی مظاہرہ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) حکومت کی طرف سے تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری کے باوجود تنخواہ نہ بڑھنے پر لیبر مزدور اتحاد اور پاور لومز ورکرز اور شنیل انڈسڑی کے مزدوروں نے شیرانوالہ باغ سے لے کر پرانے ریلوے سٹیشن جی ٹی روڈ تک…

دھرنوں نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا: گوجرانوالہ چیمبر

دھرنوں نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا: گوجرانوالہ چیمبر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ نعمان صلاح الدین، سینئر نائب صدر سرفراز احمد صدیقی اور نائب صدر رحمان الحق نے کہا ہے کہ آزادی اور انقلابی دھرنوں نے کاروباری لین دین اور ملکی معیشت کا بیڑہ…

حافظ آباد: گیپکو حکام نے میٹر لگائے بغیر ہی شہری کو بل بھجوا دیا

حافظ آباد: گیپکو حکام نے میٹر لگائے بغیر ہی شہری کو بل بھجوا دیا

حافظ آباد (جیوڈیسک) جس پر صارف نے محکمہ کی جانب سے ڈیمانڈ نوٹس جاری کئے جانے پر میٹر کی تنصیب کیلئے 4800 روپے جمع کروائے لیکن گیپکو حکام کی جانب سے میٹر لگانے سے قبل 40 یونٹ ڈال کر 177 روپے کا…

ڈسکہ شہر وگردو نوا ح میں 24 گھنٹے بجلی غائب رہی

ڈسکہ شہر وگردو نوا ح میں 24 گھنٹے بجلی غائب رہی

ڈسکہ (جیوڈیسک) صبح کے وقت مسجدوں میں وضو کیلئے پانی نہ ہونے کی وجہ سے نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا علاقہ کے سیاسی وسماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے۔ بجلی کی بندش کا نوٹس لیاجائے، رابطہ…

ملزمان نے بہن کے بدلے لڑکی اغوا کر لی

ملزمان نے بہن کے بدلے لڑکی اغوا کر لی

حافظ آباد (جیوڈیسک) شہباز، عالمگیر اور نامعلوم خاتون نے گھر سے اغوا کر لیا۔ یاد رہے کہ قبل ازیں مغویہ کے بھائی نے ملزمان کی بہن کو اغوا کیا تھا۔ تھانہ کالیکی منڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔…

حکومت اقتدار میں رہنے کا جواز کھو چکی ہے: ایس اے حمید

حکومت اقتدار میں رہنے کا جواز کھو چکی ہے: ایس اے حمید

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) عام انتخابات 2013ء میں دھاندلی ثابت ہو گئی ہے اورحکومت اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکی ہے لہٰذا فی الفور ملک میں آزاد الیکشن کمیشن کی تشکیل کرکے انتخابات کا انعقاد کیا جائے تاکہ اسمبلیوں میں عوام کے…

ملک و قوم کو انتشار کی طرف دھکیلا جا رہا ہے :جماعت اسلامی

ملک و قوم کو انتشار کی طرف دھکیلا جا رہا ہے :جماعت اسلامی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سازش کے تحت ملک وقوم کو انتشارکی طرف دھکیلا جارہاہے۔ ہم غیر آئینی اور غیر جمہوری تبدیلی کی کسی بھی صورت حمایت نہیں کرتے۔ اسمبلیوں کواپنی آئینی مدت پوری کرنا چاہئے۔ احتجاج اور دھرنوں سے منتخب وزیر اعظم کو ہٹانے…

گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازع پربیٹوں نے فائرنگ کر کے ماں باپ اور بہن کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں جائیداد کے تنازع پربیٹوں نے فائرنگ کر کے ماں باپ اور بہن کو قتل کردیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تلونڈی کھجور والی میں جائیداد کے تنازع پر بیٹوں نے فائرنگ کرکے ماں، باپ اور ایک بہن کو قتل جبکہ دوسری بہن کو زخمی کردیا۔ گوجرانوالہ کے علاقے تلونڈی کھجور والی میں 2 ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ…

ریسکیو 1122 بلاامیتاز متاثرین کی مدد کر رہی ہے: سیفٹی افسران

ریسکیو 1122 بلاامیتاز متاثرین کی مدد کر رہی ہے: سیفٹی افسران

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ریسکیو 1122 بلاامتیاز متاثرین کی مدد کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کے سیفٹی افسران نے نجی کالج میں منعقدہ مزدور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122 سے…

52 ہزار بجلی کا بل دیکھ کر محنت کش کو بخار چڑھ گیا

52 ہزار بجلی کا بل دیکھ کر محنت کش کو بخار چڑھ گیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گیپکو کی طرف سے بھیجے گئے 52 ہزار کے بل نے محنت کش کو بخار چڑھا دیا جبکہ زائد بلوں سے سارا گاؤں پریشان۔ گوندلانوالہ کا رہائشی خوشی محمد دودھ فروخت کرکے اپنا گزربسر کررہا ہے۔ گیپکو نے گزشتہ روز…

مدرسہ کے قاری نے طالبعلم پر تشدد کی انتہا کر دی

مدرسہ کے قاری نے طالبعلم پر تشدد کی انتہا کر دی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مدرسہ کے قاری نے طالبعلم پر تشدد کی انتہا کردی۔سیالکوٹ بائی پا س کے رہائشی امتیاز احمد کا 10 سالہ بیٹا احسن مقامی مدرسہ میں درس قرآن کا طالبعلم تھا۔ گزشتہ روز مدرسہ کے قاری معاذ نے سبق یاد نہ…

طاہر القادری سمیت 71 افراد کی پھر گرفتاری کا حکم

طاہر القادری سمیت 71 افراد کی پھر گرفتاری کا حکم

گجرنوالہ (جیوڈیسک) انسدادِ دہشت گردی کی ایک عدالت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کی جماعت کے 71 کارکنوں کی ایک مرتبہ پھر گرفتاری کے احکامات جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ ان تمام…

محمد شعیب کی ہلاکت ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے: پی ٹی آئی

محمد شعیب کی ہلاکت ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے: پی ٹی آئی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے ضلعی صدر رانا نعیم الرحمن خاں، سینئر نائب صدر قاسم اکرم وڑائچ، خالد عزیز لون، عمران یوسف گجر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے کارکن محمد شعیب کی…

مکان کی چھت گرنے پر 12 افراد پر مشتمل خاندان بے سہارا

مکان کی چھت گرنے پر 12 افراد پر مشتمل خاندان بے سہارا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) بارش کی وجہ سے کچے مکان کی چھت گرنے کے باعث 12 افراد پر مشتمل خاندان بے سہارا ہو گیا،مکان کی مرمت کیلئے رقم نہ ہونے کی وجہ سے متاثرین کپڑے کے پردے تان کر بغیر چھت اور دیواروں کے…