گوجرانوالہ: پولیس پر تشدد کا الزام، طاہر القادری کے وارنٹ جاری

گوجرانوالہ: پولیس پر تشدد کا الزام، طاہر القادری کے وارنٹ جاری

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری سمیت 72 ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزموں کو گرفتار کر کے 23…

جمہوری حکومت نے عیش جمہوری ہونے کا ثبوت دیا ہے، چوہدری ارشاد

جمہوری حکومت نے عیش جمہوری ہونے کا ثبوت دیا ہے، چوہدری ارشاد

گوجرانوالہ: حکمران اقتدار جاتے دیکھ کر بوکھلا گئے ہیں گوراوالہ میں مسلم لیگی کارکنوں کی طرف سے عمران خان کے قافلے پر مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پیپلز یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری چوہدری ارشاد اللہ سندھو نے اپنے بیان…

آزادی مارچ پر حملہ؛ پومی بٹ اور اس کے ساتھی ضمانت پر رہا

آزادی مارچ پر حملہ؛ پومی بٹ اور اس کے ساتھی ضمانت پر رہا

گجرانوالہ (جیوڈیسک) عدالت نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے آزادی مارچ پر پتھراؤ کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما سلمان خالد عرف پومی بٹ اور ان کے 7 ساتھیوں کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔ پولیس نے…

عمران خان کنٹینرسے نکل کربلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ گئے

عمران خان کنٹینرسے نکل کربلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ گئے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) عمران خان کنٹینر سے نکل کر بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھ گئے۔ ذرائع کے مطابق کنٹینر کی سست روی کے باعث عمران خان نے گاڑی میں اسلام آباد جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد وہ ایلیٹ فورس کی…

آزادی مارچ پر حملے سے ملک میں خانہ جنگی کا آغاز ہو چکا، شیخ رشید

آزادی مارچ پر حملے سے ملک میں خانہ جنگی کا آغاز ہو چکا، شیخ رشید

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ پر پولیس کی موجودگی میں حملے ملک میں خانہ جنگی کا آغاز ہو چکا ہے، اب فوج کو مداخلت کرنی ہی پڑے گی۔…

گوجرانوالہ: تین مقامات پر لیگی، پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، وزیر اعلیٰ کا سخت ایکشن

گوجرانوالہ: تین مقامات پر لیگی، پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم، وزیر اعلیٰ کا سخت ایکشن

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ شہر میں پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے شرکاء اور مسلم لیگی کارکنوں میں تین مختلف مقامات پر تصادم، پتھرائو، متعدد کارکن زخمی، وزیر اعلیٰ پنجاب کا پولیس کو سخت ایکشن کی ہدایت، پنڈی تک ن لیگ کے…

پی ٹی آئی، ن لیگ کارکنوں میں تصادم، نقصان کے ذمہ دار نواز شریف ہونگے، عمران خان

پی ٹی آئی، ن لیگ کارکنوں میں تصادم، نقصان کے ذمہ دار نواز شریف ہونگے، عمران خان

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں میں تصادم سے پی ٹی آئی اور ن لیگ کا ایک ایک کارکن زخمی ہوگیا. دونوں کارکنوں میں پتھرائو کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے شیشے ٹوٹ…

سکائوٹس لیڈرز، اساتذہ کرام اور والدین مل کر نسل نو میں نظریہ پاکستان اجاگر کریں، صاحبزادہ سجاد چشتی

سکائوٹس لیڈرز، اساتذہ کرام اور والدین مل کر نسل نو میں نظریہ پاکستان اجاگر کریں، صاحبزادہ سجاد چشتی

گوجرانوالہ: سکائوٹس لیڈرز، اساتذہ کرام اور والدین مل کر نسل نو میں نظریہ پاکستان اجاگر کریں اور ان کے اندر جذبہ حب الوطنی، اعلیٰ کردار، قائدانہ صلاحیتیں، خود اعتمادی ایثار اور قربانی کا جذبہ پیدا کریں تاکہ وہ بڑے ہو کر وطن…

اسلحہ اور منشیات برآمد کر کے پولیس نے متعددافراد کو گرفتار کرلیا

اسلحہ اور منشیات برآمد کر کے پولیس نے متعددافراد کو گرفتار کرلیا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سیالکوٹ پولیس نے موضع ڈھلے والی سے نعیم سے پستول، امانت سے 133 گرام، امتیاز سے 160 گرام چرس، شاہنواز سے پستول اور گولیاں برآمد کرکے انہیں گرفتار کر لیا۔ شہباز کو 25 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے والے…

پاکستان جمہوری جدوجہد سے وجود میں آیا :غلام دستگیر

پاکستان جمہوری جدوجہد سے وجود میں آیا :غلام دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان قائد اعظم ؒ کی جمہوری جدوجہد سے وجود میں آیا، ملک کی ترقی و خوشحالی صرف جمہوری نظام سے وابستہ ہے۔ یوم آزادی پر قوم عہد کرے…

اینٹی کرپشن کا چھاپہ، سیکرٹری یوسی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

اینٹی کرپشن کا چھاپہ، سیکرٹری یوسی رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سہیل انور کی ہدایت پر مجسٹریٹ کی نگرانی میں اینٹی کرپشن کی ٹیم نے چھاپہ مار کر سیکرٹری یونین کونسل کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جگنہ کے رہائشی محمد بشیر نے…

ٹرانسپورٹ بند ہونے سے مسافر خوار رکشہ والوں کی چاندی

ٹرانسپورٹ بند ہونے سے مسافر خوار رکشہ والوں کی چاندی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ جنرل بس سٹینڈ سمیت دیگر ویگن اڈے بند ، مسافر پریشان اندرون شہر منہ مانگا کرایہ وصول کیا جاتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے باعث اور امن وامان کو برقرار رکھنے کیلئے گوجرانوالہ جنرل…

بیلف نے پولیس حراست سے 2 وکلا بازیاب کروالئے

بیلف نے پولیس حراست سے 2 وکلا بازیاب کروالئے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج مزمل موسی کے حکم پر بیلف نے تھانہ ایمن آباد پر چھاپہ مار کر پولیس کی غیر قانونی حراست سے 2 وکلاء کو بازیاب کروا لیا،پولیس کی بیلف سے بدتمیزی ،ایک وکیل کو چھوڑنے سے انکار کر…

عوام انقلاب اور احستاب کیلئے اٹھ کھڑے ہوں۔ مولانا محمد اکبر نقشبندی

عوام انقلاب اور احستاب کیلئے اٹھ کھڑے ہوں۔ مولانا محمد اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ: سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ عوام انقلاب اور احستاب کیلئے اٹھ کھڑے ہوں۔انقلاب مارچ ماڈل ٹائون تک محدود کرنے اور احتجاج کو انتشار قرار دینے والے حکمران بوکھلاہٹ کا شکار…

انجمن طلباء اسلام سٹی گوجرانوالہ کے نئے عہدیداران منتخب ہو گئے

انجمن طلباء اسلام سٹی گوجرانوالہ کے نئے عہدیداران منتخب ہو گئے

گوجرانوالہ: انجمن طلباء اسلام سٹی گوجرانوالہ کے نئے عہدیداران منتخب ہو گئے نو منتخب عہدیداران سٹی ناظم محمد ارشد مغل، جنرل سیکرٹری محمد کاشف مہر نائب صدر حافظ عثمان صدیقی ، نائب ناطم دوئم نبیل شہزاد جٹ ، جوائنٹ سیکرٹری محمد وسیم…

پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم گوجرانوالہ کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چوہدری سلیمان گجر ایڈوکیٹ ہوا

پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم گوجرانوالہ کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چوہدری سلیمان گجر ایڈوکیٹ ہوا

گوجرانوالہ: پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم گوجرانوالہ کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چوہدری سلیمان گجر ایڈوکیٹ ہوا اجلاس میں سیکرٹری کے فرائض ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری گلفام ریاض گجر ایڈووکیٹ نے ادا کئے۔ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا…

عمران کو جمہوریت ڈی ریل کرنیکا فیصلہ بدلنا ہو گا

عمران کو جمہوریت ڈی ریل کرنیکا فیصلہ بدلنا ہو گا

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) کیونکہ ان کے فیصلے کوئی اور کرتا ہے عمران خان کو ہر قیمت پر جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کافیصلہ بدلنا ہوگا ان خیالات کااظہار مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری ارمغان سبحانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے…

2 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں ملزم گرفتار

2 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں ملزم گرفتار

کامونکے (جیوڈیسک) ہمسایہ حیدر علی اسے اٹھا کر اپنے گھر لے گیا اور اسکے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے لگا بچی کے رونے کی آواز سن کر اسکی والدہ موقع پر پہنچ گئی سٹی پولیس نے بچی کے والد عمران کی درخواست…

سڑکوں سے رکاوٹیں ختم ہونے پربس اڈوں کی رونقیں بحال

سڑکوں سے رکاوٹیں ختم ہونے پربس اڈوں کی رونقیں بحال

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) 10 اگست کو جنرل بس سٹینڈ، ویگن اڈوں سمیت پنجاب بھر کے اڈے بند کر دیئے گئے تھے اور ٹرانسپورٹروں نے اپنی بسیں، فلائنگ کوچز اور ویگنیں سڑک کناروں، اڈوں اور محفوظ مقامات پر کھڑی کر دی تھیں۔ شاہراہوں سے…

سکیورٹی فورسز پر حملے انتہائی افسوس ناک ہیں :حمید الدین اعوان

سکیورٹی فورسز پر حملے انتہائی افسوس ناک ہیں :حمید الدین اعوان

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے رکن حافظ حمید الدین اعوان نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز پر حملے انتہائی افسوس ناک ہیں، ایسے اقدامات سے دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔ احتجاجی سیاست کرنے والے احتجاج…

ویگن اڈے دوسرے روز بھی بند، مسافر سڑکوں پر خوار

ویگن اڈے دوسرے روز بھی بند، مسافر سڑکوں پر خوار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) اندرون شہر میں بھی رکشے منہ مانگا کرایہ موصول کرتے رہے، ریلوے سٹیشن پر رات گئے تک مسافروں کارش لگا رہا لوگوں کی بڑی تعداد نے گزشتہ روز بھی ریلوے سٹیشن کارخ کیا لیکن ٹرینوں میں گنجائش سے زائد مسافر…

حکومت جمہوریت بچانے کیلئے درمیانہ راستہ نکالے: بلال قدرت

حکومت جمہوریت بچانے کیلئے درمیانہ راستہ نکالے: بلال قدرت

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) تاکہ ملک کے اندر کوئی ایسی سیاسی صورت حال پیدا نہ ہو جس سے جمہوریت ڈی ریل ہو۔ پر امن احتجاج کرنا اپوزیشن جماعتوں کا جمہوری حق ہے۔ اس استحقاق کو روکنا بنیادی انسانی حقوق کی نفی ہوگا۔ تحریک انصاف…

افسران کے ناروا سلوک کیخلاف لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کا مظاہرہ

افسران کے ناروا سلوک کیخلاف لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کا مظاہرہ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) محکمہ صحت کی لیڈی ہیلتھ سپروائزرز نے الزام لگایا ہے کہ ای ڈی او ہیلتھ اور ڈی ایچ او کی جانب سے ان کے ساتھ ناروا سلوک اختیار کیا جاتا ہے اور انہیں گالیاں دی جاتی ہیں۔ لیڈی ہیلتھ سپروائزرز…

دریائے چناب میں پانی کی آمد کبھی کم اور کبھی زیادہ

دریائے چناب میں پانی کی آمد کبھی کم اور کبھی زیادہ

ہیڈ مرالہ (جیوڈیسک) ایری گیش ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صبح 6بجے پانی کی آمد 77153 کیوسک اور اخراج 43630 کیوسک تھا جبکہ دن 9 بجے پانی کی آمد 71800 کیوسک اور اخراج 38277 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ علاوہ ازیں گجرات کے…