گوجرانوالہ میں کرنٹ لگنے سے 3 کم سن بہن بھائی جاں بحق

گوجرانوالہ میں کرنٹ لگنے سے 3 کم سن بہن بھائی جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) کھیالی چوک کے قریب کرنٹ لگنے سے 3 کم سن بہن بھائی جاں بحق ہو گئے۔ گوجرانوالہ کے علاقے کھیالی چوک میں بجلی کا کھمبا گرنے کے باعث 3 کم سن بہن بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔…

قرآن کریم کے احکامات پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ مولانا محمد اکبر نقشبندی

قرآن کریم کے احکامات پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ مولانا محمد اکبر نقشبندی

گوجرانوالہ: سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ قرآن کریم کے احکامات پر عمل ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی جامع مسجد نور…

گوجرانوالہ میں نماز عیدالفطر کے اوقات مندرجہ ذیل مقامات پر نماز 8 بجے ہو گی

گوجرانوالہ میں نماز عیدالفطر کے اوقات مندرجہ ذیل مقامات پر نماز 8 بجے ہو گی

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں نماز عیدالفطر کے اوقات مندرجہ ذیل مقامات پر نماز 8 بجے ہو گی۔ آستانہ عالیہ حضرت کیلیانوالہ شریف، امامت الحاج پیر سید عظمت علی شاہ بخاری۔مرکز اہلسنت جامع مسجد زینت المساجد محلہ اسلام آباد،امامت مفتی پیر ابو دائود محمد…

گوجرانوالہ: مبینہ توہین مذہب پر چار احمدی ہلاک

گوجرانوالہ: مبینہ توہین مذہب پر چار احمدی ہلاک

گجرانوالا (جیوڈیسک) گوجرانوالا میں مبینہ توہین مذہب پر مشتعل ہجوم کے حملے میں چار احمدی خواتین اور بچے ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ اتوار کی رات کہ مشتعل ہجوم نے سماجی نیٹ ورک کی ویب سائٹ فیس بک پر مبینہ طور…

گوجرانوالہ میں 5 گھروں کو آگ لگا دی گئی، 2 بچے اور خاتون جاں بحق

گوجرانوالہ میں 5 گھروں کو آگ لگا دی گئی، 2 بچے اور خاتون جاں بحق

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد پانچ گھروں کو آگ لگادی گئی جس کے نتیجے میں دو بچے اور خاتون جاں بحق اور 9 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ کے حیدری چوک پر دو گروپوں میں تصادم…

صارفین کی شکایات و مسائل کے فوری حل کیلئے مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، منیر احمد میاں

صارفین کی شکایات و مسائل کے فوری حل کیلئے مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، منیر احمد میاں

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو منیر احمد میاں نے کہا ہے کہ وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی محترمہ نرگس سیٹھی کی ہدایت پرعید الفطرکی چھٹیوں کے دوران صارفین کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے…

غزہ میں جاری ظلم و بربریت کی پر زور مذمت کر کے پاکستانی حکومت نے جرات کا مظاہرہ کیا ہے، غلام دستگیر خان

غزہ میں جاری ظلم و بربریت کی پر زور مذمت کر کے پاکستانی حکومت نے جرات کا مظاہرہ کیا ہے، غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر راہنماو سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کا اسرائیلی مظالم کے خلاف یوم سو گ منانا امت مسلمہ کے جذبات کی درست ترجمانی ہے، غزہ میں جاری…

عبدالماجد المشرقی کا لیبر لیڈران سماجی رہنمائوں اور ملازمین کے اعزاز میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب

عبدالماجد المشرقی کا لیبر لیڈران سماجی رہنمائوں اور ملازمین کے اعزاز میں افطار ڈنر کے موقع پر خطاب

گوجرانوالہ : اقوام عالم مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں ہر حال میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونا پڑیگا رسالت ماب انسانیت کے سب سے بڑے خیر خواہ ہیں جنہوں نے اپنے حسن اخلاق…

اسرائیل طویل عرصہ سے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ ریاست علی کاظمی

اسرائیل طویل عرصہ سے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ ریاست علی کاظمی

گوجرانوالہ: چیئرمین پریس کلب قلعہ دیدار سنگھ ریاست علی کاظمی نے کہا ہے کہ اسرائیل طویل عرصہ سے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہا ہے مگر مسلم دہشتگردی کا شور مچاکر عراق کو تباہ و برباداور افغانستان پر فوج کشی…

یوم آزادی قائد اعظم اور تحریک پاکستان کے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، غلام دستگیر خان

یوم آزادی قائد اعظم اور تحریک پاکستان کے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ یوم آزادی قائد اعظم اور تحریک پاکستان کے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، عمران خان قومی دن کو انتشار اور فساد کی نذر کرنا…

تاجر اور صنعتکار معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں۔ عبد الوحید

تاجر اور صنعتکار معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں۔ عبد الوحید

گوجرانوالہ: تاجر اور صنعتکار معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتے ہیں۔ان کے مسائل حل کیے بغیر ملکی معشیت کو مضبوط نہیں بنایا جا سکتا۔ملکی حالات اشتعال انگیز کاروائیوں اور ہنگاموں کے متحمل نہیں ہیں۔سیاسی و مذہبی جماعتیں قیام امن ترقی…

آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیلئے قوم رمضان المبارک کی خصوصی عبادات میں دعا کریں۔چوہدری صدیق

آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیلئے قوم رمضان المبارک کی خصوصی عبادات میں دعا کریں۔چوہدری صدیق

گوجرانوالہ: آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کیلئے قوم رمضان المبارک کی خصوصی عبادات میں دعا کریں ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما و ٹکٹ ہولڈر این اے 95 چوہدری محمد صدیق مہر، سٹی صدر لالہ اسد اللہ پاپا،…

گوجرانوالہ : سیشن کورٹ میں ملزم اور مدعی کے اہل خانہ میں مار کٹائی، 3 افراد گرفتار

گوجرانوالہ : سیشن کورٹ میں ملزم اور مدعی کے اہل خانہ میں مار کٹائی، 3 افراد گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مقدمہ قتل کی پیشی کیلئے سیشن کورٹ آنے والے ملزم اور مدعی کے اہلخانہ گتھم گتھا ہو گئے، مار کٹائی پر پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مکوں اور گھونسوں کی بارش گوجرانوالہ کا سیشن کورٹ میدان…

اربوں سے بنے فلائی اوور میں دراڑیں پڑنے لگیں

اربوں سے بنے فلائی اوور میں دراڑیں پڑنے لگیں

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جی ٹی روڈ پر بنائے جانے والے فلائی اوور میں متعدد مقامات پر دراڑیں پڑ گئیں جس سے شہری پریشان ہیں اور اس خدشے کا اظہار کررہے ہیں کہ آنے والے دنوں میں بارشوں کے باعث کہیں فلائی اوور کی…

جمہوری نظام کی حفاظت کیلئے ملک کی حقیقی سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا چاہئے، بابر مہر

جمہوری نظام کی حفاظت کیلئے ملک کی حقیقی سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا چاہئے، بابر مہر

گوجرانوالہ : پیپلزپارٹی کے سٹی جنرل سیکرٹری چودھری محمد بابر مہر نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کی حفاظت کیلئے ملک کی حقیقی سیاسی قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا چاہئے، پیپلزپارٹی کی تاریخ جمہوریت کی بقاء کیلئے لازوال قربانیوں…

گوجرانوالہ:کوٹ لدھا میں چھاپا، 100 افراد بازیاب، زمیندار گرفتار

گوجرانوالہ:کوٹ لدھا میں چھاپا، 100 افراد بازیاب، زمیندار گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نواحی گاؤں کوٹ لدھا میں بااثر زمیندار کے ڈیرے پر پولیس کے چھاپا مار کر 15 سال سے قیدی بنائے گئے 100 سے زیادہ افراد کو بازیاب کر لیا۔ پولیس کے مطابق بازیاب ہونے والوں میں بچے اورخواتین بھی شامل…

نارووال اور شکرگڑھ میں لوڈ شیڈ نگ کے مسائل پر قابو پانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔ منیر احمد

نارووال اور شکرگڑھ میں لوڈ شیڈ نگ کے مسائل پر قابو پانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔ منیر احمد

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) کے چیف ایگزیکٹو منیر احمد میاں نے کہا ہے کہ نارووال اور شکرگڑھ میں لوڈ شیڈ نگ کے مسائل پر قابو پانے کے لئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔ رمضان المبارک میں لوگوں کو زیادہ…

سول ہسپتال کیلئے 5 کروڑ روپے کی ادویات خرید لی گئی ہیں۔ ڈاکٹر انور امان

سول ہسپتال کیلئے 5 کروڑ روپے کی ادویات خرید لی گئی ہیں۔ ڈاکٹر انور امان

گوجرانوالہ : ایم ایس سول ہسپتال گوجرانوالہ ڈاکٹر انور امان نے کہا ہے کہ سول ہسپتال کیلئے 5 کروڑ روپے کی ادویات خرید لی گئی ہیں جو مریضوں کو دی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے غریب مریضوں کو بیحد ریلیف…

آپریشن ضربِ عضب کی کامیابی طالبان خان سے ہضم نہیں ہو رہی، غلام دستگیر خان

آپریشن ضربِ عضب کی کامیابی طالبان خان سے ہضم نہیں ہو رہی، غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ آپریشن ضربِ عضب کی کامیابی” طالبان خان” سے ہضم نہیں ہو رہی، دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ شروع کر نے پر…

نندی پور پاور پروجیکٹ کے قریب سے چار امریکی گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

نندی پور پاور پروجیکٹ کے قریب سے چار امریکی گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) نندی پور پاور پروجیکٹ کے قریب سے چار امریکی گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سی آئی اے نے ایک مشکوک گاڑی کو روکا جس میں غیر ملکی سوار تھے…

حکومت عوام کے کھرے ووٹوں سے وجود میں آئی:غلام دستگیر

حکومت عوام کے کھرے ووٹوں سے وجود میں آئی:غلام دستگیر

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) جعلی انقلاب اور خیالی سونامی مارچ سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، چندہی دنوں میں امپورٹڈ انقلاب کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم پی اے و سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن…

سیوریج پائپ لائن سے 2 درجن مٹی سے بھری بوریاں برآمد

سیوریج پائپ لائن سے 2 درجن مٹی سے بھری بوریاں برآمد

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) سوئی گیس روڈ سے لنک تمام روڈز میں گٹروں کے ابلنے سے گندا پانی گلی محلوں میں گشت کرتا رہتا تھا اہل علاقہ کی شکایات پرگزشتہ روز صبح سویرے واسا آفیسر طالب حسین اپنی ٹیم کو ساتھ لے کر سوئی…

حکومت کی تمام تر توجہ رمضان بازاروں پر ہے :بلال یاسین

حکومت کی تمام تر توجہ رمضان بازاروں پر ہے :بلال یاسین

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام تر توجہ رمضان بازاروں پر ہے وزیر اعلی نے کابینہ، وزراء، محکموں کے سیکرٹریوں اور دیگر افسروں کو رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ کے فرائص سونپ رکھے ہیں۔ عوام…

مرکزی انجمن تاجران کی سپریم کونسل کا تعزیتی اجلاس صدارت عبدالرئوف مغل منعقد ہوا

مرکزی انجمن تاجران کی سپریم کونسل کا تعزیتی اجلاس صدارت عبدالرئوف مغل منعقد ہوا

گوجرانوالہ : مرکزی انجمن تاجران کی سپریم کونسل کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت حاجی عبدالرئوف مغل منعقد ہوا اجلاس میں انجمن تاجران گرجاکی دروازہ کے صدر محمد سلیم بٹ کی والدہ محترمہ کی اچانک وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔…