نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا تھا۔ ضوان اسلم بٹ

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا تھا اور اب وہی پاکستان کو اقتصادی قوت میں تبدیل کر کے…

پریس کلب گوجرانوالہ کے انتخابات میں تمام عہدے داران بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے

گوجرانوالہ: پریس کلب گوجرانوالہ کے انتخابات میں تمام عہدے داران بلا مقابلہ کامیاب ہو گئے چیئرمین الیکشن بورڈ بابر چوہدری نے پریس کلب میں سینکڑوں صحافیوں کی موجودگی میں بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے عہدے داران کا اعلان کیا جس کے مطابق…

مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو معاشی قوت بنانے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے، غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ: مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو معاشی قوت بنانے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔ حکومت کی دس ماہ کی کارکردگی سابق…

کھیل نوجوانوں کو بری سرگرمیوں سے دور رکھتے اور ان کو بہتر انسان بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ چوہدری احمد چٹھہ

گوجرانوالہ : کھیل نوجوانوں کو بری سرگرمیوں سے دور رکھتے اور ان کو بہتر انسان بنانے میں مدد کرتے ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ کھیل کے میدانوں کو آباد کریں۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری احمد چٹھہ نے پہلے سالانہ…

غازی علم الدین شہید کا کردار ہمارے لیے مشعل راہ ہے، قاری محمد افضل رضا قادری

گوجرانولہ : اصلاح ملت فاؤنڈیشن کے بانی وچیئرمین قاری محمد افضل رضاقادری نے استادمحبوب عالم سندھو کے زیر اہتمام اورعلاقہ اقبال منظور بٹ کی زیر صدارت مسجد مجددیہ افتخار کالونی میں منعقدہ غازی علم الدین شہید کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

گوجرانوالہ : زونگ کے تعاون سے کھیالی پریمیئر لیگ کا شاندار آغاز

گوجرانوالہ : زونگ کے تعاون سے کھیالی پریمیئر لیگ کا شاندار آغاز جس میں سیاسی وسماجی شخصیت آکر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔جس میں پنجاب پولیس کے نوجوان (شہید ) شہباز جٹ شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا ۔نوجوان پاکستان کا روشن…

تحریک بیداری ملت جاری رہے گی۔ مولانا نعیم بٹ

گوجرانوالہ : مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے قائم مقام ناظم اعلیٰ مولانا محمد نعیم بٹ نے کہا ہے لوگوں کی کم علمی ضعیف الاعتقادی کا باعث ہے، عوام الناس کو قرآن و سنت کی روشنی میں اپنے تمام مسائل کا حل ڈھونڈنا…

مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو معاشی قوت بنانے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔ غلام دستگیر خان

گوجرانوالہ : مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما و سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو معاشی قوت بنانے کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے،حکومت کی دس ماہ کی کارکردگی سابق…

گوجرانوالہ: ایک ہی خاندان کے 3 افراد سوائن فلو کا شکار

گوجرانوالہ: ایک ہی خاندان کے 3 افراد سوائن فلو کا شکار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سوائن فلو میں مبتلا ہوکر اسپتال پہنچ گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کنگنی والا کے رہائشی ایک ہی خاندان کے تین افراد میں سوائن فلو کی تشخیص ہوئی ہے، تینوں مریضوں کو…

پاکستان مسلم لیگ ن لائرز فورم ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ کا ہنگامی اجلاس

گوجرانوالہ: پاکستان مسلم لیگ ن لائر ز فورم ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت چوہدری سلمان گجر قائد اعظم بار ہال گوجرانوالہ میں منعقد ہوا نظامت کے فرائض سیکرٹری لائرز فورم سرفراز احمد بٹ ایڈووکیٹ نے سرانجام دیئے اجلاس میں مسلم…

شہباز شریف کی سربراہی میں پنجاب میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، اصغر علی

گوجرانوالہ: مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ کے صدر چودھری اصغر علی منہاس نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کی سربراہی میں پنجاب میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، میاں عارف ٹاون میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

وکلاء کے مسائل کے حل کیلئے تگ و دو کریں گے اور دقیقہ فروگذاشت نہیں چھوڑیں گے۔ عرفان سعید

گوجرانوالہ: امیدوار ممبر پنجاب بار کونسل چودھری عرفان سعید نے کہا ہے کہ اگر وکلاء بھائیوں نے اپنی خدمات کیلئے کامیاب کروایا تو پہلے سے بڑھ کر وکلاء کے مسائل کے حل کیلئے تگ و دو کریں گے اور دقیقہ فروگذاشت نہیں…

جمہوریت کی بحالی کے لئے پیپلزپارٹی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اظہر حسن ڈار

گوجرانوالہ : ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی میاں اظہر حسن ڈار نے کہا ہے کہ جمہوریت کی بحالی کے لئے پیپلزپارٹی کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ جمہوریت دشمن عناصر نے پیپلزپارٹی کو گزشتہ عام انتخابات میں مہم نہیں چلانے دی۔ آنیوالا وقت…

گوجرانوالہ میں مدرسے کی چھت گر گئی، 8 افراد زخمی

گوجرانوالہ میں مدرسے کی چھت گر گئی، 8 افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مدرسے کی چھت گر نے سے 8 افراد دب کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دکھڑ کے قریب ایک مدرسے میں میلاد کی تقریب جاری تھی۔ اس دوران اچانک مددسے کے ایک کمرے کی چھت گر گئی…

گجرانوالہ میں دوستی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

گجرانوالہ میں دوستی سے انکار پر نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

گجرانوالہ (جیوڈیسک) علی پور چٹھہ کے علاقے بوہڑ پور والا چوک میں نوجوان نے دوستی سے انکار کرنے پر لڑکی کو قتل کر کے خود بھی خود کشی کر لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 26 سالہ بلال…

گجرانوالہ میں شوہر نے بدچلنی کے شبہ میں بیوی اور بیٹیوں کے گلے کاٹ دیئے

گجرانوالہ میں شوہر نے بدچلنی کے شبہ میں بیوی اور بیٹیوں کے گلے کاٹ دیئے

گجرانوالہ (جیوڈیسک) مارگلہ سٹی کے علاقے میں شوہرنے بد چلنی کے شبہ میں اپنی بیوی اور 2 بیٹیوں کے گلے تیز دھار آلے کی مدد سے کاٹ دیئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تھانہ اورپ کی حدود میں مارگلہ سٹی کے…

حکمران خلفاء راشدین کا طرز حکمرانی اپنا کر ملک و قوم کی کایا پلٹ سکتے ہیں۔ مولانا محمد اکبر

گوجرانوالہ: صوبائی سیکرٹری اطلاعات سنی اتحاد کونسل الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ حکمران خلفاء راشدین کا طرز حکمرانی اپنا کر ملک و قوم کی کایا پلٹ سکتے ہیں۔ حضرت سیدنا صدیق اکبر نے اسلام کو فتنوں سے بچایا،مملکت…

موڑ ایمن آباد گردوارہ روہڑی صاحب آئے ہوئے سکھ شہریوں کے اعزاز میں خصوصی ظہرانے کا اہتمام

گوجرانوالہ : کینیڈا سے موڑ ایمن آباد گردوارہ روہڑی صاحب آئے ہوئے سکھ شہریوں کے اعزاز میں ایم پی اے محمد توفیق بٹ نے اپنی رہائشگاہ پر خصوصی ظہرانہ کا اہتمام کیا جس میں سکھ برادری کے افراد نے جسبیر سنگھ کی…

موجودہ حکمران اپنے وعدوں اور دعوں کے مطابق عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں

گوجرانوالہ : موجودہ حکمران اپنے وعدوں اور دعوں کے مطابق عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں جس کی بدولت ان کا مورال عوام میں مسلسل گررہا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی قیادت میں بلندیوں کو…

یونین کونسل 37 میں مسائل کا راج صفائی کے ناقص انتظامات

گوجرانوالہ: یونین کونسل 37 میں مسائل کا راج صفائی کے ناقص انتظامات سینٹری عملے اور سپر وائزر سینٹری انسپکٹر کی غفلت ولاپرواہی کی بدولت جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لوگوں کا منہ چڑھانے لگے ۔”راست گو”سروے میں علاقہ مکینوں میں صفا ئی…

گوجرانوالہ: مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

گوجرانوالہ: مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک، 3 فرار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ ڈاکوؤں کے تین ساتھی فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نواحی کوہلووالا میں چھ مسلح ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کر رہے تھے، اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی…

پاکستان کے اسلامی تشخص کو ختم کرنیوالی ہر قوت کا مقابلہ کرینگے، محمد ذکاء اﷲ

گوجرانوالہ: پاکستان کے اسلامی تشخص کو ختم کرنیوالی ہر قوت کا مقابلہ کرینگے، پاسبانِ اہلسنت کے زیر اہتمام 12اپریل کو لیاقت باغ راولپنڈی میں منعقد ہونیوالی تاریخ ساز سنی امن کانفرنس لادینی نظریات کی یلغار کو روکنے اور قیام امن کیلئے سنگ…

دہشتگردوں کی رہائی ملک و قوم کیلئے انتہائی خطرناک اور شہداء کے خون سے غداری ہے۔ حامد رضا

گوجرانوالہ: مرکزی چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے طالبان کی فرمائش پر خطرناک دہشتگردوں کی رہائی ملک و قوم کیلئے انتہائی خطرناک اور شہداء کے خون سے غداری ہے۔ چند جانیں بچانے کی باتیں…

نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے پرعزم ہیں: رضوان اسلم بٹ

گوجرانوالہ : پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی رضوان اسلم بٹ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف ملک اور قوم کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم نے اپنے اقدامات سے غریب دوستی کا ثبوت…